Ahmad Rajput retweeted
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، اے اللہ پاک اپنے پیارے محبوب ﷺ کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
#NoOneIsLikeImranKhan
Ahmad Rajput retweeted
مآئیں بیٹیاں بہنیں سبکی سانجھی ہوتی ہے ، مولانا فضل الرحمان کے گھر کی خواتین کیساتھ بدتمیزی پر میں بطور تحریک انصاف اسکی پرزور مذمت کرتا ہوں
Ahmad Rajput retweeted
مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ جہاں تمام بڑے سیاسی فیصلے ہوا کرتے تھے وہ چاہے پھر عمران خان کی حکومت کو گرانا ہو یا پھر ستائیسویں آئینی ترمیم ہو آج اس گھر کے آگے بکتر بند گاڑی ہے سیکیورٹی ہے۔۔۔یعنی باری باری سبکی باری۔۔۔۔خواجہ آصف صاحب کے مطابق یہ ہائبرڈ نظام ہے
Ahmad Rajput retweeted
عمران خان کی بیوی کے خلاف عدت جیسے گھٹیا الزامات لگے، سڑک پر جیل کے سامنے ہراساں کرنے کی کوشش ہوئی، عمران خان کی بہنوں کو جیل کے سامنے اور گھروں کے اندر سے گرفتار تک کیا گیا، لیکن مولانا خاموش رہے،
آج ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے اس ظلم و زیادتی کی شدید مزمت کرتے ہیں، عورتوں اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کبھی نہیں ہونے چاہیں
Ahmad Rajput retweeted
🚨 بریکنگ نیوز | ملتان موٹر وے
اطلاعات کے مطابق ملتان کے قریب موٹر وے پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے قافلے کو روک لیا گیا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ہمراہ موجود حافظ نصیر آرار سمیت 20 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
تشویش ناک بات یہ ہے کہ تاحال مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں آئی۔ ان کی موجودہ موجودگی اور خیریت کے بارے میں بھی صورتحال واضح نہیں ہو سکی۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر صورتحال واضح کی جائے اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب سمیت تمام افراد کی خیریت اور موجودگی کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
Ahmad Rajput retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر کسی بھی اختلاف کی آڑ میں اہلِ خانہ، بالخصوص خواتین، بچوں اور خاندان کے غیر سیاسی افراد کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ سیاست کی تلخی کو اپنی معاشرتی روایات اور خاندانی اقدار کی حدیں پار نہیں کرنے دینی چاہییں۔
میں عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کے حوالے سے بھی کئی بار یہی بات کہہ چکا ہوں۔ آج مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خاندان کی خواتین کو سڑک پر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ مولانا صاحب کے اہلِ خانہ ہمارے اپنے ہیں۔ ان کی عزت و حرمت کا پاس رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ایسے اقدامات معاشرے میں ایسی گہری تقسیم پیدا کرتے ہیں جسے بعد میں ختم کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ میری سب سے اپیل ہے کہ سیاسی اختلاف کو سیاست تک محدود رکھیں اور خاندانوں کو اس سے دور رکھیں۔
بیرسٹر گوہر علی خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
Ahmad Rajput retweeted
This is how Asim Munir and team used fake news to justify #IslamabadMassacre on November 26, 2024.
Ahmad Rajput retweeted
امریکانےکیوں 15ممالک کےانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے پروگرام میں چین کوشامل کرنے سےروکا اوراُس کےجواب میں کیسےچین نےاپنا آزاد خلائی اسٹیشن بناکردنیا کوحیران کردیا؟خلائی اسٹیشن میں خلابازکیسےپہنچتےہیں اوروہ وہاں اپناوقت کیسےگزارتے ہیں؟اہم حقائق دیکھیے
Ahmad Rajput retweeted
حامد میر نے وہ کام کردکھا جو کوئی نہ کرسکا ہے🔥
حامد میر نے جیو نیوز پر نواز شریف کا وہ کلپ چلا دیا جس میں وہ نواز شریف نے انڈین میڈیا کو اپنے فوج اور آرمی چیف کیخلاف بیان دیا تھا کیا۔۔۔۔see more
Ahmad Rajput retweeted
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، سیاسی و معاشی چیلنجز، اپوزیشن کے کردار اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک کو درپیش مسائل کے حل، جمہوری اقدار کے تحفظ اور سیاسی استحکام کے لیے مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کو ایک نئے میثاقِ جمہوریت کی ضرورت ہے، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ قومی ڈائیلاگ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا چاہیے تاکہ ملک کو درپیش سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کی جا سکے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین اور اہل خانہ کو ان تک فوری اور بلا تعطل رسائی فراہم کی جائے۔ اسد قیصر نے کہا کہ دورانِ قید طبی سہولیات کی فراہمی ہر شہری کا بنیادی آئینی اور قانونی حق ہے، جبکہ چودھری پرویزالٰہی نے کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کی سینئر قیادت کو فوری طور پر علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا۔
اسد قیصر نے ملک بھر کی جیلوں میں قید پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ملاقات میں پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں، قانونی محاذ پر کوششوں اور سیاسی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے آئینی و قانونی دائرے میں رہتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے دیگر رہنماؤں اور اتحادی جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔
Ahmad Rajput retweeted
کچھ وکلا دوستوں نے اس ویڈیو کے متعلق پوچھا ہے کہ اس میں آپ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ یہ گل دستہ باہر بھی وصول کر چکا ہوں؟ قصہ یہ ہے کہ کل جب میں لاہور ہائی کورٹ پہنچا تو باہر دروازے پر پولیس نے روک لیا میں نے بار کے صدر صاحب کو فون کیا انہوں نے بتایا کہ فکر نہ کریں وہاں ہمارے آدمی موجود ہیں تھوڑی دیر بعد کچھ وکلا آئے اور مجھے گل دستہ دیکر تصاویر بنوانے لگے میں نے گذارش کی کہ مجھے اندر بھی جانا ہے لیکن پولیس روک رہی ہے پولیس نے دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا لہذا میں واپس گاڑی میں بیٹھ گیا پھر ایک پولیس افسر نے کہا آپ چلے جائیں گاڑی نہیں جائے گی میں اندر آیا تو وہی گل دستہ ایک اور وکیل نے مجھے دیدیا میں پوچھ رہا تھا کہ میری گاڑی کہاں کھڑی ہو گی وہ تصاویر بنوائے جا رہے تھے اس گل دستے کو پھر تیسری دفعہ مجھے پیش کیا گیا تو میں نے ان محترم وکیل سےعرض کی کہ حضور یہ باہر بھی وصول کر چکا ہوں
Ahmad Rajput retweeted
فيصل آباد کے گردونواح ايک گاؤں ميں مويشيوں کے بھانے ميں پلاسٹک آف پيرس سے کالی مرچ اور سفيد مرچ بنانے والا خفيہ کارخانہ پکڑا گيا۔ايف آئ آر درج کر کے مالک گرفتار کر ليا گيا
Ahmad Rajput retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
Ahmad Rajput retweeted
خان صاحب جب یورپ میں کرکٹ کھیلتے تھے تو اکثر اپنی ٹیم کے ساتھ پب جایا کرتے تھے، لیکن وہاں بھی ان کا معمول دوسروں سے بالکل مختلف تھا۔ وہ شراب کے بجائے صرف دودھ پیتے تھے۔ انہوں نے کبھی شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔ یہ ان کے کردار اور اصولوں کی ایک اچھی مثال ہے۔
Ahmad Rajput retweeted
🦐 پنجاب اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل! الحمدللہ
پنجاب میں پہلی مرتبہ جدید اور مربوط شرمپ (جھینگا) فارمنگ اسٹیٹس قائم کیے جا رہے ہیں، جو مجموعی طور پر 5,600 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہیں، جہاں تین مقامات، علی والی اور شاہ گڑھ (مظفرگڑھ) اور سرگودھا میں 1,000 تالاب تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
تحقیق و ترقی کے اس منفرد اور انقلابی منصوبے کے تحت شرمپ فارمنگ کے پائلٹ پراجیکٹ نے پہلے ہی نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب تک تقریباً 300 ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے 200 کے قریب تالابوں میں 2 کروڑ 70 لاکھ شرمپ سیڈ (جھینگے کے بچے) ذخیرہ کیے جا چکے ہیں، جبکہ پیداوار 300 میٹرک ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے۔ تیار ہونے والے جھینگوں کا وزن 20 سے 40 گرام تک ہے، جو اس جدید منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب میں شرمپ کی تیسری الیکٹرانک نیلامی میں علی والی کے مقام پر 1,025 روپے فی کلوگرام کی متاثر کن بولی بھی موصول ہوئی ہے۔
یہ جدید، مکمل طور پر مشینی اور شمسی توانائی سے چلنے والے شرمپ فارمز ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال، توانائی کی بچت اور پائیدار آبی زراعت کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
پنجاب اور پاکستان میں پہلی مرتبہ شرمپ کی ایک مکمل مربوط ویلیو چین (قدر افزائی کا نظام) بھی تشکیل دی جا رہی ہے، جس میں ہیچریز، شرمپ سیڈ کی پیداوار کے مراکز، فیڈ ملز، ایکوا مالز، پراسیسنگ یونٹس، کولڈ اسٹوریج اور جدید نقل و حمل کا نظام شامل ہوگا۔
ایک اور تاریخی اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پنجاب بھر میں شرمپ فارمنگ کے لیے 45,000 ایکڑ اراضی کی نشاندہی اور نقشہ بندی مکمل کی گئی ہے، جسے نجی شعبے کو لیز پر پیش کیا جائے گا۔ اس اقدام سے نجی سرمایہ کاری، تجارتی بنیادوں پر شرمپ فارمنگ اور اس صنعت کی بڑے پیمانے پر توسیع کے لیے بے مثال مواقع پیدا ہوں گے۔
یہ انقلابی منصوبہ محض جھینگوں کی فارمنگ تک محدود نہیں بلکہ پنجاب میں ایک نئی صنعت کی بنیاد رکھنے کا عزم ہے۔ جدید مشینری، قابلِ تجدید توانائی، سائنسی تحقیق، جدید آبی زراعت اور نجی شعبے کی شمولیت کے ذریعے ایک پائیدار اور برآمدات پر مبنی شرمپ انڈسٹری کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، جو سرمایہ کاری کو فروغ دے گی، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گی، دیہی آبادی کو معاشی طور پر بااختیار بنائے گی اور صوبے کی معیشت کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولے گی۔
پنجاب، پاکستان کی آبی زراعت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کر رہا ہے، جہاں جدت اور پوشیدہ معاشی صلاحیت کو ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے مواقع میں تبدیل کیا جا رہا ہے!
🦐 A Historic First for Punjab and Pakistan! Alhamdulillah !
Punjab is making history with the development of its first ever integrated Shrimp Estates, spanning 5,600 acres with 1,000 ponds across three sites, Ali Wali and Shahgarh in Muzaffargarh, and Sargodha.
Launched as a pioneering research and development initiative, the shrimp farming pilot has already achieved a remarkable milestone, with 27 million shrimp seed stocked across nearly 200 ponds covering around 300 acres, and production expected to reach up to 300 metric tons. The shrimp produced range from 20 to 40 grams in size, reflecting encouraging results from this innovative initiative. Punjab’s third shrimp electronic auction has also attracted a promising bid of Rs. 1,025 per kg at Ali Wali.
These modern, fully mechanised and solar powered shrimp farms represent a major step towards technology driven, energy efficient and sustainable aquaculture. For the first time in Punjab and Pakistan, an integrated shrimp value chain is being developed, encompassing hatcheries, shrimp seed production facilities, feed mills, aqua malls, processing facilities, cold storage and transportation infrastructure.
In another historic initiative, 45,000 acres of land have been mapped for shrimp farming across Punjab for the first time, which will be offered on lease to the private sector, opening unprecedented opportunities for private investment, commercial shrimp farming and large scale expansion of the aquaculture industry.
This groundbreaking initiative is not merely about shrimp farming; it is about establishing an entirely new industry in Punjab. By combining advanced mechanisation, renewable energy, scientific research, modern aquaculture practices and private sector participation, we are laying the foundation for a sustainable, export oriented shrimp industry that will attract investment, generate employment, empower rural communities and unlock new avenues of economic growth.
Punjab is pioneering a new chapter in Pakistan’s aquaculture history, transforming innovation and untapped potential into economic opportunity and lasting prosperity!































