Waseem Khattak (@AzaadBot) header
Waseem Khattak (@AzaadBot) profile picture

Nonentity and unimpressive but 4thright to core. Not seeking any validations for my character, ethics or religion.Imran Khan is the redline,no mercy if u cross

Pakistan
Joined February 2013
Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)Photo by Waseem Khattak (@AzaadBot)
کوئی نہیں لڑ سکتا اس جنون سے جسکو اللہُ نسلوں کے عشق سے نواز دے عشق اول عشق آخر غازی مرشد عمران احمد خان نیازی #ReleaseImranKhan
23
115
1
394
21,352
Waseem Khattak retweeted
لعنت تجھ پر عاصم منیر میرے ملک کے غریب تباہ کردیے تو نے میرے والد فوت ہو چکے ہیں اور میری چھوٹی بہن گھر میں روٹی مانگ رہی ہے اس بچی نے کتنے درد کے ساتھ یہ فریاد کی ہوگی. 😢😥
59
928
15
1,828
17,270
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟ @CMShehbaz 03279783395
47
1,808
34
2,347
98,483
Waseem Khattak retweeted
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
2,354
26,597
2,394
50,007
8,434,578
یہ بے غیرت پی پیوں اور نونیوں سے بھی زیادہ بے غیرت ہیں #May9th_FalseFlag #ReleaseImranKhan
1
4
71
مراد میرے بھائی میری بات سنو بری الزمہ آپ بھی نہیں ہو۔ کم لکھے کو زیادہ جانو۔
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
97
173
5
989
28,243
Today at the gym I was about to do a serious workout. But after 3 sets, at the request of Field Marshal and PM Pakistan, I stopped. #PeaceTalks
1
2
481
The world will remember idiots who lead the fall of An Empire ... End of An Era Rubio/Pete/Whitkoff Their Handler Kusher/Epstein Their Master Nathanyahu Their Spoke Person Trump and few of his buddies in GCC ..
42
Story of a friend from past week. 50+- .. He was a runner/cyclist and fit enough to make anyone jealous. He grabbed a piece of furniture his wife ordered to assemble it. Wife called him to come have lunch, he didnt answer. She found him unresponsive.. Life is too short.. Don't waste it waiting, fighting.. Happiness and Equanimity is what matters #Peace
1
1
89
خان کو جیل میں سڑھتے دیکھ کر پتہ چلا کہ لوگ سچ کہتے ہیں کہ پاکستانی ۔۔ بنگالیوں، نیپالیوں، سری لنکن سے 1000 گناہ اور ایرانیوں سے کروڑ گناہ زیادہ بے غیرت اور بے شرم ہيں نا ان میں قومیت کی چس ہے نا مذہب کی اور نا اخلاقی شرم کرو #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
18
کہاں گئے تمھارے نعرے؟ "جان دیں گے خان نہیں دیں گے" خان دے بھی دیا اور اسے مرنے کیلیے چھوڑ بھی دیا #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
1
18
Waseem Khattak retweeted
Nikita bier ruined X Pass it on
Nikita Bier ruined X. Pass it on.
195
2,316
187
12,004
169,820
Waseem Khattak retweeted
The person in charge of censorship for Israel over at X is their new head of product, Nikita Bier. He’s apparently unhinged and rants about the Holocaust and sees it as his mission to censor people who criticize Israel. He’s allegedly the reason for these bizarre, Zionist artificial trends. Goodbye Tik-Tok and X. They are now a part of the dead internet, psy-op. Israel is so evil that it requires mass censorship because any rational human being that learns the truth about its history will stand opposed to it. They are now trying to force state censorship laws, and enforce an internet police state to cover their lust for murder.
2,829
14,395
686
57,763
2,931,712
Waseem Khattak retweeted
1000 days
43
912
18
3,000
23,415
Waseem Khattak retweeted
جون ایلیاء نے جیسے یہ شعر پڑھا ہی عمران خان کیلئے ہو 💔
4
44
170
2,948
No system is strong when citizens feel small in front of it. In moments like those reported involving the Islamabad Traffic Police, the larger question is not just about one interaction—it’s about institutional culture. 1/2 @AzaadBot @Khalil_a_hassan
1
2
3
173
Waseem Khattak retweeted
Cursor, an AI startup co-founded by Pakistani-born Sualeh Asif, has secured a $60 billion acquisition deal with Elon Musk’s SpaceX, according to multiple reports. dawn.com/news/1994327/ai-sta…
34
505
55
2,408
181,367
Waseem Khattak retweeted
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
16,781
64,943
5,695
179,913
Waseem Khattak retweeted
It’s not going to be a tragedy, it’s already one
53
3,514
24
7,165
64,229
Waseem Khattak retweeted
It's not just Gaza, Iran and Lebanon. In the West Bank since October 2023, Israeli soldiers and settlers have: Killed 1,071 Palestinians Demolished 6,000+ homes Built 200+ illegal outposts No more U.S. military aid to Israel.
2,156
12,953
369
57,140
921,306