آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
سائینسی تحقیق کی بنیاد collaboration ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ چین کو ساگ کے بارے بتائے۔ خلا میں صرف ساگ بھیج دیا جائے تو کئی ماہ تڑکا لگا لگا کر کھایا جا سکتا ہے۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
ابن انشاء کی یہ غزل AI سے بنا شاہکار ہے۔ میوزک، کمپوزیشن اور آواز سب کچھ AI سے بنایا گیا۔😍😍
#قومی_زبان
RT @Mehr_waraicv: And then you realize...
"کچّیاں تے رکھئیے نہ اُمید پار دی"
It wasn't just a saying,
it was a warning about human nature.🖤…
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
انڈیا کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی میمرز نے کام اُٹھا دیا ہے 😂
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
وہ جو کہتے ہیں کہ لڑنے کے پیسے لیتے ہیں وہ اس ماں کو جا کر پوچھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہی ہے اس شہید کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی بلکہ ملک کی حفاظت کرتے جان دی ہے اور اس سے بڑا کوئی حب الوطنی کا ثبوت نہیں ہو سکتا
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
اس تصویر کو پورے پاکستان کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔
اگر آپ قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کریں ، اخلاق کے دائرے میں رہ کر زبان استعمال کریں ، جلاؤ گھیراؤ دھمکاؤ کے نعرے نہ لگائیں بلکہ حقیقی مقصد پر فوکس رکھیں ریاست کو ریاست سمجھیں اور اُس پر اعتبار کریں تو آپ کو ایسے ہی اہمیت ملتی ہے عزت ملتی ہے اور بات مکمل طور پر سُنی جاتی ہے اور اُس پر عمل کیا جاتا ہے جیسا ابھی جماعت اسلامی کی قیادت کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان کررہے ہیں ۔ یہ ہی حُسن ہوتا ہے جمہوریت کا بھی سیاست کا بھی اور وطن سے محبت کا بھی
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
پُچھ کالے بدلاں توں سینے وچ اگ لا کے لنگھ گئیاں کئی برساتاں
ٹُر گئیوں سجناں نیندراں کھوہ کے جاگ کے کٹیاں راتاں
آ وی جا، نہ ستا واسطہ پیار دا، ایہہ رتاں سوہنیاں مُڑ نئیں آنڑیاں
تیرے بن نئیں لگدا دل میرا ڈھولنا 🖤🥀
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
اس بار نیو ریزولشنز کرنے کے بجائے پرانے والے سارے کٹھے کُوٹہے کر کے اگ لگا دینی ہے
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Replying to @AzadPiranda
قریں بھی اردو میں استعمال ہوتا ہے جو عربی لفظ ہے قرن سے نکلا ہے اسکے معنی ملانے کے ہیں مگر قریب تر کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
zaara, as if someone turned a beautiful Urdu poem into a person.






















