(Ak-47) (@Azam__47) header
(Ak-47) (@Azam__47) profile picture

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا

Lahore, Pakistan
Joined August 2023
Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)Photo by (Ak-47) (@Azam__47)
میرا پرسہ ہے سب ہی اہل تمنا کے لیے،،،✍️ وہ جن کے موجود کسی طور مُیسر نہ ہوئے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
96
84
216
17,851
اب تو اس شخص سے بھی ترکِ تعلق ھے محال،،🥀 تیرے دھوکے میں جسے دل سے لگایا ہوا ھے,,🫰❣️ #محبت_مافیا
11
9
39
241
مصائب ٹل نہیں پائے ہمارے،،،🥀 بلائیں کھا گئیں، صَدقہ ہمارا,,,✍️❤️‍🩹 #محبت_مافیا
14
10
50
368
اُونگھتی رات کے مساموں پر دستکیں دے رہی ہے تنہائی آ کسی خواب کی بشارت دے،،،🫰❣️❣️ #محبت_مافیا
17
8
44
353
کبھی تو آئے گا تم کو میرا خیال،،،،🤌 اِسی خیال میں ہم بے خیال پِھرتے ھیں،،، 🥀❤️‍🔥 #محبت_مافیا
19
8
48
307
یارررررر نااااا مانااااا میرااااااا یارررررر نااااا مانااااا،،،،🥀💔❣️ #محبت_مافیا
20
7
53
578
میں نے لاکھ منایا مانے نا،،، ✍️🥀🔥 #محبت_مافیا
23
10
58
586
(Ak-47) retweeted
If you ignore me once,,,i will ignore you qayamat tak...😎🙁😐
20
6
1
49
714
مجھے نہیں معلوم محبت کی آخری حد کیا ہوتی ہے لیکن ہاں اتنا معلوم ہے کہ— میرے دل نے جس مقام پر آکر سکون سیکھا ہے وہیں کہیں تُم رہتی ہو،،،،🤌❣️🫶 #محبت_مافیا
28
13
59
435
مُجھے رَکھ___گرفتِ فریب میں،،،🤌 تیرا جُھوٹ بھی مُجھے رَاس ہے,,,🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
27
11
59
466
اِک عجب سی ہوتی ہے حَسرت دِل میں تُم کو دیکھ کر،،،،، 🫵🫰❣️ #محبت_مافیا
20
11
56
457
عِشق کے روگ کم نہیں ہوتے،،، 🥀❤️‍🩹🍂 #محبت_مافیا
32
13
73
621
میری آنکھوں سے وہ ہِجرت کا منظر کیوں نہیں جاتا بِچھڑ کر بھی بچھڑنے کا ڈَر کیوں نہیں جاتا،،،❤️‍🩹 اگر یہ زخم بھرنا ہے تو بھر کیوں نہیں جاتا اگر یہ جان لیوا ہے تو میں مَر کیوں نہیں جاتا,,🥀 #محبت_مافیا
40
11
74
507
میں نے سوشل میڈیا سے زیادہ بے اعتباری لوگ زندگی میں کہیں نہیں دیکھے،،،🙂🥀💔 #محبت_مافیا
40
15
2
82
1,417
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر___🥀 وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو،،،، 🤌❤️‍🔥 #محبت_مافیا
28
18
1
62
662
یہ جو لاہور سے مُحبت ہے یہ کسی اور سے مُحبت ہے،،،🫰❣️🫶 #محبت_مافیا
25
12
2
65
691
کچھ دن X سے غائب رہوں گا نانگا پربت جا رہا ہوں ایک نئی کتاب📖 "پنجاب کی بہادر بیٹی" مُطالعہ کرنے کا شرف حاصل ہُوا ہے آتا ہوں پندرہ بیس دن میں،،🫡😁 #محبت_مافیا
18
4
44
448
ایک دن وہ ضرور آئیں گے درد کا سایہ ڈھل جائے گا...❤️ #محبت_مافیا
26
8
65
493
عجیب log ہیں ٹاٸم پاس کے لیے بھی انہیں loyal partner چاہیے،،،🙂😕🤷🏻‍♂️ #محبت_مافیا
21
7
45
385
سانس سینے سے رگڑ کھاتی ہوئی نکلے تو،،،🔥 ایسا سمجھو کہ __ اذیت کی فراوانی ہے,,,🥀💔 #محبت_مافیا
31
14
69
492
دل جو پہلُو سے گیا خُوب ہُوا جانے دو،،،🥀 آؤ اب تُم میرے پہلُو میں رہو دِل ہو کر,,🫰❣️ #محبت_مافیا
26
12
1
59
660