محبت کر کے تو دیکھو۔۔۔۔
نبھائیں نہ تو پھر کہنا۔۔۔
اور جو تمہیں ممکن نہیں لگتا۔۔۔
ممکن ہم بنائیں نہ تو پھر کہنا۔۔۔۔
چاہے خزاں ہو یا ہو جاڑے کا کہر۔۔۔
بہار کے رنگ سجائیں نہ تو پھر کہنا۔۔۔
سمندر بے کنارہ سمجھ کر تیری محبت کو۔۔۔۔
اسی میں ڈوب جائیں نہ تو پھر کہنا۔۔۔
اک موقع وفا کا دے کر ہمیں تو دیکھ تو سہی۔۔۔
محبت کر کے دکھائیں نہ تو پھر کہنا۔۔۔۔۔
57
جــس نــور ڪی تمہیـــں تــلاش ہـــے
وہ بــس القـــــرآن ہــــی تـــو ہــــے
اور اللہ ﷻاپنــــے نـــور ســــے
جــس ڪو چـــاہتــا ہــے سیـــدھی راہ دڪھــاتــا ہــے۔ 🕊️🌿
#الويكند_الجديد
57
40
265
آپ لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں، لیکن جو انرجی کسی رشتہ دار کے دیئے ہوئے🧐
طعنے سے ملتی ہے وہ کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔۔۔😀😂
40
❤️اللہ کے نیک بندوں سے عداوت(دشمنی) ❤️
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
اللہ والوں کی عداوت رب کی رحمت سے محروم کر دیتی ہے رب نہیں چاہتا کہ میرے محبوب کا دشمن میری جنت میں آئے۔
(تفسیر نعیمی 434/1)
35
Shahzaib Rind: "This fight was for peace. We are not enemies, we are together." 🇵🇰🇮🇳
Pakistan star says after the fight while carrying both Pakistan and India's flag.
#KarateCombat #KC45 #mehakshahid #Pakistan #india #Balochistan #karate #ShahzaibRind #BreakingNews
24
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں___٬
مگر ہم تِرے قحط سے نہیں نکلے___؛
🍂🍂
#tangirValley 🌿
1
25
جب لوگوں سے زیادہ اللّٰہ کی رضا کو اہمیت دینے لگو گے بس تبھی سے زندگی کو پُر سکون محسوس کرو گے۔۔۔!!!
❤️
#ChineseGP
11
7
124
تجھ کس کس نام سے پکاروں
تانگیر پل کہوں شتیال پل یا سازین پل .... 🙃
انڈیا، ہندوستان اور بھارت کی طرح تین ناموں سے مشہور دریا سندھ کے اوپر جلوہ افروز یہ پل وادی تانگیر کی گیٹ وے ہے یہ واحد گزر گاہ ہے جو تانگیر ویلی کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ہوتے ہوئے قرارقرم ہائے وے کے ذریعے پاکستان کے دوسرے صوبوں سمیت گلگت بلتستان کے دوسرے اضلاع تک
رسائ فراہم کرتی ہے 😊
اس کے علاوہ اس پل کو چائنہ پل بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ نام اتنا زبان زد عام نہی 😝☔
#tangirValley 😴
یہ محبتوں کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں،
تم منزل کی بات کرتے ہو، لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں.
#قومی_زبان
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہء التجا،نہ مجھے شعور نماز ہے۔
ڈاکٹر علامہ اقبال
57
45
287
ہر قدرتی آفت ہمیں اس بات کی یاد دلاتا کے رب سب دیکھ رہا،دبئی جیسے ترقی یافتہ شہر میں کل سے بارش نے تباہی مچادی ہے گھر ،سڑکیں دکانیں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں پانی نہ ٹھرا ہو، ہر طرف طوفانی بارش نے تباہی مچادی ہے انسان چاہے جتنی بھی ترقی کرلے، بیشک میرا رب ہر چیز پے قادر
#Dubai
44
31
296


















