
کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK
Lahore, Pakistan
Joined May 2023
- Tweets19.1K
- Following281
- Followers22.6K
- Likes17.5K
Pinned Tweet
A thread on:
“Talk, Not War”: Non PTI politicians & military Pushed for Taliban Dialogue since 2007 but Imran Khan is a terrorist.
2007 Agenda of Talks with Taliban to be discussed (interior minister Aftab Sherpao was part of it). 2008 When Pakistan calls truce with Taliban after SECRET talks
آج نورین صاحبہ ناحق قید میں ہیں اور طبیعت ناساز ہے۔ اللّہ آپکو صحت اور ہمت دیں۔
یہ وہ خاتون ہیں جن کا ایک اکلوتا بیٹا ہے اور وہ ملٹری کورٹس بھگت رہا ہے، یہ وہ خاتون ہیں جن کا ایک اکلوتا بھائی ہے جو پاکستان کا روشن ستارہ ہے جس نے دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی پہچان بنائی، فلاحی کام کیے تو دنیا نے مثالیں دیں سیاست میں آیا تو سیاست اسکے گرد گھومنے لگی اور وہ اکلوتا بھائی دو دو ٹکے کے مقدموں میں سال سے زیادہ ہوا جیل کاٹ رہا ہے۔ اور اس خاتون کی عمر آپ دیکھ سکتے ہیں اور ہاتھ/بازو پر جو ہوا ہے وہ بھی اِن کی طبیعت کا پتہ دےرہا ہے۔یہ خاتون کبھی بیٹے کو ملنے میلوں کا سفر کرتی ہے تو کبھی بھائی کی جھلک دیکھنے کیلئے اپنے آپکی فکر کیے بغیر جیلوں کےچکر لگاتی ہے۔یہ وہ خاتون ہیں جس کے باپ نے اسکو وزارت اعلی وراثت میں نہیں دینی لیکن پھر بھی جدوجہد کا حصہ بنی ہوئی ہیں ۔نورین آپا آپکو سلام
Azba Abdullah retweeted
Replying to @AzbaAbdullah @AliTallat1
علیمہ خان کو نہیں بلکہ نورین نیازی کو منتقل کیا گیا ہے۔
Azba Abdullah retweeted
Replying to @Kh4n_saab @AzbaAbdullah
پہلی خبر جو کہ دو مختلف ذرائع سے کنفرم کی گئی تھی وہ علیمہ خانم کے بارے میں تھی۔
لیکن لیگل ایڈوائزر نے نورین خانم کا نام لیا ہے تو ابھی تک یہ ہی ہے ۔
چھوٹے چھوٹے آئس پیار😂🤣
لبرٹی مارکیٹ کی رونقوں میں بھوک کا نوحہ
کل لبرٹی مارکیٹ جانا ہوا تو یوں محسوس ہوا جیسے اس شہر میں غریب آدمی کے لیے جینے کی نہیں صرف زندہ رہنے کی گنجائش باقی رہ گئی ہے۔ایک طرف پنجاب حکومت کی تجاوزات کے خلاف پالیسی ہے جس کے سائے میں چھوٹے اسٹالز والے اور ریڑھی بان اپنے محدود کاروبار کو بچانے کی تگ و دو میں ہیں۔ کسی کے پاس چند کپڑے ہیں کسی کے پاس جوتے کسی کے پاس روزمرہ استعمال کی معمولی اشیا۔ یہ کوئی بڑے تاجر نہیں نہ ان کے پیچھے سرمایہ داروں کی طاقت ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو صبح اس امید پر گھر سے نکلتے ہیں کہ شام کو بچوں کے لیے آٹا گھر کے لیے دال اور شاید واپسی پر دودھ خرید سکیں گے۔مگر اس ملک میں غریب کے لیے محنت کرنا بھی آسان کہاں رہا ہے؟
نحیف کندھوں پر کپڑوں بیڈ شیٹوں کا وزن لادے غریب لڑکے کسی گاہک کو سامان دکھانے کیلئے رکتے ہیں تو ایل ڈی اے/انتظامیہ والے آجاتے ہیں جو انکو اپنا مال ایک جگہ رکھ کردکھانےکی بھی اجازت نہیں دیتے۔اور یوں خواتین ایسے ہی آگے بڑھ جاتی ہیں ۔
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی کی جو آگ بھڑکائی ہےاس کی تپش صرف پٹرول پمپ تک محدود نہیں اس کا اثر سبزی کی قیمت سے لے کر آٹے کے تھیلے تک سواری کے کرائے سے لے کر روزمرہ کی ہر ضرورت تک پہنچاہے۔ غریب کی آمدنی وہیں کھڑی ہے اور مزدوری کی صورت میں توکم ہوگئی ہے مگر اخراجات ہر روز اس سے آگے نکل جاتے ہیں۔ اب وہ کمائے تو کیسے بچائے تو کیا اور اپنے بچوں کو کھلائے تو کیا؟
لبرٹی کی لمبی سڑک پر ایک اور منظر بھی دل کو چیر رہا تھا۔ ہر چند قدم پر بھیک مانگتے ہاتھ ایسے اصرار کے ساتھ کہ آدمی لمحہ بھر کو ٹھہر کر سانس بھی نہیں لے سکتا۔ کسی کے پاس واقعی مجبوری ہوگی کوئی بے سہار ا ہوگا مگر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ آخر ہمارے معاشرے میں مجبور لوگوں کی تعداد اتنی بڑھ کیوں رہی ہے؟ کیا یہ محض چند افراد کی کہانی ہے یا ایک ایسے معاشی نظام کی تصویر جس میں عام آدمی کے لیے عزت سے کمانا روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے؟
سب سے زیادہ دکھ اس شخص کو دیکھ کر ہوتا ہے جو بھیک نہیں مانگنا چاہتا جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اپنی ریڑھی لگانا اپنا سامان بیچنا اور اپنی محنت کی کمائی گھر لے جانا چاہتا ہے۔ مگر اس کے راستے میں کبھی مہنگائی کھڑی ہو جاتی ہے کبھی پٹرول کی قیمتیں کبھی بے روزگاری اور کبھی ایسی پالیسیاں جن میں اس کے لیے روزگار کا متبادل کہیں دکھائی نہیں دیتا۔
ریاست اگر غریب سے اس کا چھوٹا سا کاروبار بھی چھین لے تو پھر اسے بتائے کہ وہ اپنے بچوں کی بھوک کے ساتھ کیا کرے؟
یہ لوگ خیرات نہیں مانگتے یہ اپنے حصے کی محنت کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں ہمدردی کے چند جملے نہیں روزگار کا حق چاہیے۔ انہیں ایسی پالیسیوں کی ضرورت ہے جو قانون کی عمل داری کے ساتھ ان کے چولہے کو بھی جلتا رہنے دیں۔
کیونکہ غریب کی زندگی میں ریڑھی محض روزگار کا ذریعہ نہیں ہوتی وہ اس کی خودداری اس کے بچوں کی فیس گھر کے کرائے بیمار ماں کی دوا اور مہینے کے آخر میں باقی رہ جانے والی آخری امید ہوتی ہے۔
کل لبرٹی مارکیٹ میں مجھے صرف بازار کا منظر نہیں دکھائی دیا مجھے ایک ایسا معاشرہ دکھائی دیا جہاں ایک طرف لوگ چند روپے کمانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں دوسری طرف لوگ چند روپے مانگنے پر مجبور ہیں اور ان دونوں کے درمیان مہنگائی کی ایک ایسی دیوار کھڑی ہے جسے عبور کرنا دن بہ دن ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔
کبھی نہیں سوچا تھا کہ لاہور کی چمک میں غریبوں کی ریڑھیاں ٹھیلے دیوں کا کردار ادا کریں گے اور لبرٹی جو ایک رونق اور کلچر تھا وہ اس ملک کے جوانوں کے خوابوں کیطرح اجڑ جائیگا۔
اس سب کےبعد ہم حیران ہوتے ہیں کہ لوگ پریشان کیوں ہیں نوجوان مایوس کیوں ہیں بھیک مانگنے والے بڑھ کیوں رہے ہیں اور محنت کرنے والوں کے چہروں سے سکون کیوں غائب ہے۔
Azba Abdullah retweeted
اسلام آباد کے ان صحافیوں کی موجیں ہیں،
جنہیں ایک ایک ٹویٹ کے لاکھوں روپے ملتے ہیں،
جن کے کیفے چلتے ہیں،
جن کے پاس سرکاری کھوکھے ہیں،
تازہ انکشاف اتوار بازار کے سٹالز سے متعلق ہوا ہے کہ وہ بھی آدھے سے زیادہ ان کے ہیں۔
ہیلو @NCCIAOFFICIAL آپ ہر کلک دیکھ رہے ہیں لیکن ہر گالی کیوں نہیں؟ اب یہ ڈاکٹر ریاض آپ پکڑیں گے یا خود ہی چپیڑیں کروالوں؟
Replying to @AzbaAbdullah @NCCIAOFFICIAL
تمھیں تو کوئی انگلی کروا جائے تم خوش ہوتی ہو کسی نے تو دھیان دیا تمھارے پلے ہے کچھ جو تمھیں فِلمایا جائے ایسی خواہشات کا اظہار کر کے ریٹ بڑھوانے کی کوشش کر رہی ہے بس تمھاری جیسی کمزور ککڑی پہلے آنڈے پے وفات پا جاتی ہے اور تم نے کیس کرنا ہے 😂😂🖐️🖐️
ان سب لڑائیوں میں ہر لڑائی کیساتھ ہوں😁😝🤣
سوائے آپکی اور عظیم سنگر @jawadahmadone کی لڑائی کے۔ اُس میں میں عظیم سنگر کیساتھ ہوں😂کیونکہ وہ اگلے وزیراعظم ہیں🤪
اس وقت ایکس پر تین چار لڑائیاں یا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔
1-میرا اور دنیا کے عظیم لیڈر جواد احمد ( سابق سنگر مطلب میراثی ) کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔
2- حامد میر اور معید پیرزادہ کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔
3-شہباز گل اور اسعد علی طور کا قوٹ قوٹ چل رہا
ہے۔
4- اوریا مقبول جان اور جمی ورک کا قوٹ قوٹ چل رہا ہے۔
5 - اور آخر میں سب سے اہم @mansoorlaughs بھائی اور سینئیر صحافی کا اشو چل رہا ہے😂
پی ٹی وی کے اخراجات پر کچھ پوسٹیں دیکھیں۔ آرٹی آئی سے مسئلہ بھی سامنے آیا۔ پی ٹی وی کے اخراجات تندور کی روٹیاں بنانے میں تو نہیں جاتے نہ داتا دربار کے فنڈ میں جاتے ہیں جنکو بھرتی کیا جاتا ہے انکی بھاری بھرکم تنخواہوں میں ہی جاتے ہیں تو پھر اخراجات میں وصولنے والوں کو کیسے نکال دیں؟ ڈنکے کی چوٹ پر کریں جوکرنا ہے لیکن پھر سیاستدانوں سے ٹرانسپیرنسی اور اکاونٹیبلٹی کے سوال کرنا چھوڑیں مثبت رپورٹنگ کریں اور کُھل کے جیئں😁🙄🤷🏻♀️🤦🏻♀️
ناظرین و سامعین و قارئین !!!!!! آپکی بہن نے نئی ٹرم متعارف کروادی ہے۔ "چُند ذہن"
حسب ذائقہ و بوقت ضرورت مستعمل ہوگی۔
آداب!
مجھے لگا تھا چُند ذہن زیادہ تر مرد ہی ہیں لیکن یہاں خواتین بھی کثرت سے ہیں۔ انکو کوئی بتائے کہ ہر کوئی گاڑی یا رکشہ کی رائیڈ افورڈ نہیں کرسکتا۔ بائیک کی رائیڈ سب سے سستی ہوتی ہے اور جو آجکل کے حالات ہیں لوگ ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ایسے میں یہ کیا گناہ ہوگیا کہ بائیک کرالی؟ میری بہن کے پاس جب سکوٹی نہیں تھی وہ یونیورسٹی جانے کیلئے کئی بار بائیک کروالیتی تھی نہ صرف وہ بلکہ اسکی کئی دوستیں بھی اوبر بائیک کروالیتی تھیں کیونکہ سوروپے سے بھی کم میں گھر کے دروازے سے یونیورسٹی گیٹ پر پہنچ جاتی تھیں۔ پیدل بس سٹاپ پر جاکے تقریبا اتنا ہی کرایہ دیکر پھر سے اتر کر پیدل یونیورسٹی تک جانا خواری ہوتا تھا اسلئے بائیک بہترین آپشن تھی اور اپنا بیگ درمیان میں رکھ کے بیٹھتی تھیں اور سکون سے پہنچ جاتی تھیں۔ لیکن ان جیسیوں اور جیسوں کی گندی سوچ اور ذہن نے ہی ہر چیز تباہ و برباد کرکے رکھ دی ہے یہ وکٹم بلیمنگ نہیں تو کیا ہے؟ مطلب وہ بیٹھی ہی کیوں؟ دُر فٹے منہ

















