Constitutional Supremacy | Public Affairs & Geopolitics Poetry • Music | RTs ≠ Endorsements

Joined May 2018
Follow me only if you value verified information, zero abuse, and a touch of poetry & humour. If outrage is your hobby, you’ll feel out of place here 😉
13
5
1
77
18,372
حکیم لقمانؑ سے منسوب ایک قول ہے، جس کی صحت کے بارے میں مجھے علم نہیں کہ یہ درست ہے یا نہیں، مگر بات بڑی گہری ہے؛ کسی نے اُن سے پوچھا: کیا زندگی میں موت سے زیادہ تلخ لمحہ بھی کوئی ہو سکتا ہے؟ فرمایا؛ ہاں، جب کوئی صاحبِ ظرف کسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے!
26
34
4
217
3,367
پوچھنا تھا کہ ’’کانسٹیٹیوشن ون‘‘ پر بنی وزیراعظم کی کمیٹی کا کیا بنا؟ کوئی پیش رفت ہوئی، کوئی رپورٹ آئی یا یہ معاملہ بھی دیگر کمیٹیوں کی طرح فائلوں میں دب گیا؟ 🤔
26
50
8
204
4,479
ایہہ اتھرا عشق نئیں سونڑ دیندا ۔۔۔ NFAK 😍😍
2
11
56
1,191
He is one of my favourite; Dr Satindar Sartaj ❤️
Every word is soo pure, 🎧 Every word is soo true, 💕 Always keep your life private..🧿 Just listen the magic ✨ ❤️
3
5
30
810
رات بھر سرد ہوا چلتی رہی ایک دِیوا تھا جو جلتا ہی رہا
کسی کو اس کا نام یاد ہے؟ کس لئے استعمال ہوتا تھا؟
2
4
47
746
گجرات میں پنجاب کالج کے معصوم طالب علم پر مبینہ بہیمانہ تشدد جیسے واقعات پنجاب میں آئے روز سامنے آتے ہیں، مگر افسوس کہ ہر واقعے پر نہ میڈیا متحرک نظر آتا ہے اور نہ ہی صحافی برادری کی جانب سے بھرپور آواز اٹھائی جاتی ہے۔ معصوم طلبہ پر تشدد کے خلاف خاموشی نہیں،
55
52
550
آپ کو اپنے ماڈرن خیالات اور جدید اخلاقیات مبارک، ہمیں اپنی روایات، تہذیب اور اقدار عزیز ہیں۔ ہر نئی چیز ترقی نہیں ہوتی اور نہ ہی ہر پرانی قدر فرسودہ ہوتی ہے۔ اگر اپنی تہذیب، حیا اور اصولوں پر قائم رہنا دقیانوسی ہے، تو ہمیں دقیانوس ہی رہنے دیجیے 🙏
20
24
2
130
1,734
مہنگائ پاکستان میں, اور مُظاہرے یورپ میں 🤔 کیا یہ کُھلا تضاد نہی 😂
40
24
2
208
2,911
اے پاک پروردگار! ہم تیرے محتاج، تیرے کرم کے طلبگار اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں۔ ہمارے دلوں کو ہدایت پر قائم رکھ، ہم پر اپنی رحمتوں کی بارش برسا، ہمارے رزق میں وسعت و برکت عطا کر اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی و سرخروئی نصیب فرما۔ ۔ آمین یا رب العالمین
25
39
2
200
1,672
کانٹریکٹر کون ہے, یہ چیک کریں 😉
پنجاب میں ٹریفک پولیس کی وردیاں دوبارہ چینج ہو رہی ہیں ؟ 🤷🏻‍♂️
14
15
1
108
1,590
Azhar M Khan retweeted
I am proud to support the World Food Programme’s ShareTheMeal campaign, helping provide 150,000 nutritious school meals to children across #Pakistan and supporting their health, learning, and future. With millions of children still out of school, we must continue investing in initiatives that help children access education and the nutrition they need to succeed. School meals are a proven way to improve attendance, support learning, and contribute to healthier futures. Join me in supporting this important cause. Together, we can help ensure that more children have the opportunity to learn free from hunger 🔗 Donate here: sharethemeal.org/campaigns/p… Every contribution, big or small, brings us closer to our goal. #ShareTheMeal #WFPPakistan #SchoolMeals #EducationForAll #ChildNutrition @WFPPakistan
14
475
37
690
42,104
Azhar M Khan retweeted
The reality of BJP 👇
432
3,263
59
13,165
310,998
لاہور جم خانہ پر سوشل میڈیا ایسے ماتم کناں ہے جیسے بس اب انقلاب آ ہی گیا ہو! بھائی، جو کام ہونا ہی نہیں، اُس پر اتنا واویلا کیوں؟ یا پھر شور مچانا ہی اصل مقصد ہے؟ 🤷‍♂️😂
9
7
1
81
1,314
Azhar M Khan retweeted
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کے لئے فون کرکے پہلے اپائنٹمنٹ لینے کا نادرشاہی حکم صادر کیا گیا۔ دل کے مریض کے پاس اتنا وقت کہاں ہوتا ہے؟ دنیا بھر میں فلٹر کلینک ہوتے ہیںجو چوببس گھنٹے کھلے ہوتے ہیں، جہاں مریض کا معائنہ کرکے اسے ابتدائی دوائی دے کر بڑے ہسپتال روانہ کیا جاتا ہے تا ہم اس طریقہ سے ڈاکٹرز براہ راست گاہک نہیں پھانس سکتا۔ اس لئے لوگوں کو سرکاری طریقہ علاج سے بھگایا جائے تا کہ وہ ان کے پاس نجی ہسپتالوں میں آئیں۔ ہمارے ڈاکٹرز حضرات کوئی نظام یا سرکاری ادارہ چلنے نہیں دیتے 🙄🙄
32
294
14
850
15,938
اللہ خیر کریں 😉
27
7
1
119
2,189
خوفِ خدا ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔ اللہ کو ماننا اصل بات نہیں، کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سے خود کو منوا لیتا ہے، اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے 🤲
18
33
218
1,938
حسِ مزاح زندگی کی تلخیوں میں مسکراہٹ گھولنے، مشکل حالات کو ہلکا کرنے اور ماحول کو خوشگوار بنانے کا ہنر ہے۔ یہ کمزوری نہیں، ذہنی پختگی کی علامت ہے۔ جو شخص خود پر ہنس سکتا ہے، وہ زندگی کی مشکلات کا سامنا زیادہ حوصلے سے کرتا ہے!
5
8
49
754
میری لاعلمی کا اندازہ لگائیں کہ مجھے آج تک یہ علم ہی نہیں تھا کہ ہمارے ہاں ’’فوڈ سیکیورٹی‘‘ کے نام سے بھی ایک وفاقی وزارت موجود ہے! 😂🤦‍♂
43
19
221
2,282