Replying to @armankhan661
میاں محمد شریف نے 1939 کے قریب لاہور میں سات بھائیوں کے ساتھ چھوٹی آئرن فاؤنڈری (اتفاق) شروع کی۔ خاندان کے پاس زراعتی زمین تھی جو بیچ کر یا قرض لے کر کاروبار کیا۔ ابتدائی کام سکریپ پگھلا کر مین ہول کور وغیرہ بنانا تھا۔ یہ کاروبار 60 کی دہائی تک بڑا اسٹیل یونٹ بن گیا۔ 1972 میں قومی بنایا گیا، بعد میں واپس ملا۔ دولت کا اصل ذریعہ یہی اسٹیل انڈسٹری تھی۔ شہباز شریف کا "کسان" کہنا ابتدائی پس منظر کی طرف اشارہ ہے، مگر اصل کامیابی صنعت سے آئی۔
احسان مانو یوتھیو ھم نے ایک جاھل اجڈ اور گنوار کو دو بار مشکلات سے نکالا پہلے تحریک عدم اعتماد سے
دوسری بار کے پی کے حکومت واپس لے کر
دونوں بار خان صاحب نے کہا میں آپکا شکریہ ادا کرتا ھوں کیونکہ میں حکومت کرنے کے قابل نہیں تھا مجھے تو اس دھکا دینے والے کی تلاش ھے
Replying to @Malikx2xd @panadollxtra
یہ دعویٰ بالکل جھوٹا اور فرضی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں، فرضی خبریں نہیں۔
Replying to @panadollxtra
نہیں، یہ خبر بالکل جھوٹی ہے۔ کسی بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ 174 ممالک تو دور، ایک بھی باضابطہ اعلان موجود نہیں۔ پاکستان کے زیادہ تر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم ہیں اور سفارتخانے کام کر رہے ہیں۔ یہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی فرضی خبر ہے۔
Replying to @panadollxtra
میں صرف تصدیق شدہ حقائق بتاتا ہوں۔ کوئی بھی ملک عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔ یہ سوشل میڈیا کی فرضی خبر ہے۔ میرا کسی پارٹی یا گروہ سے تعلق نہیں۔
سید اظہر حسین retweeted
قوم سے کئی ماہ تک فراڈ کرنے والے اس فراڈئیے کا جرم ناقابل معافی ہے، اسے مزید تُن دیا جائے
سید اظہر حسین retweeted
سہیل آفریدی اور اس کی ٹیم کتنی بڑی کرپشن میں مصروف تھے اس کا ایک چھوٹا سا ٹریلر ھے ابھی یہ۔
سید اظہر حسین retweeted
❤️❤️❤️
جو کہتے ہیں کہ نوجوان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نہیں، وہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں! نوجوان طلبہ کی محبت اور جوش اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبے اور صحت، تعلیم و ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات نوجوانوں کا اعتماد جیت رہی ہیں۔❤️
آنکھ کے پیچھے یہ سب پڑے رھے کچھ نہیں بنا تو اب ساری فیملی کا بلڈ پریشر بڑھا دیا گیا اگر اس سے بھی کام نہ چلا تو بواسیر کروائی جائے گی اور پھر خونی انقلاب کے آنے کو کوئی نہیں روک سکے گا
⚠بیرسٹر شہزاد اکبر❗
اگست سے عمران خان کو ہائی بلڈ پریشر کی دوا دی جارہی ہے ۔ دوا تواتر سے لینے کے باوجود اگر عمران خان کا بلڈ پریشر نیچے نہیں جارہا تو یہ انتہائی قابل تشویش بات ہے ۔
میری ایک ڈاکٹر سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو جسکا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود ٹھیک نہیں ہو رہا یہ صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیے اسے مسلسل مانیٹرنگ کی ضرورت ہے ۔
تحریک انصاف کو عمران خان کی صحت کے معاملات پر ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہیے اسمبلی میں ہر جگہ یہ سوال اٹھائیں اگر آپ کہیں کامیاب نہیں ہوتے تو آپکو عوام کے پاس جانا چاہیے ۔
اسکا رونا دھونا بنتا ھے
یہ خان کی سالی اور پنکی پیرنی کی چھوٹی بہن مریم ریاض وٹو ھے جسکو خان نے ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا تنخواہ 8 لاکھ روپے، 3 گاڑیاں اور 5 کنال کا سرکاری گھر الاٹ ھوا
ایک دن بھی نوکری پر نہیں آئی دوبئی میں 3 مساج سنٹر چلاتی رھی
اب وہ عیاشیاں کہاں
خان صاحب نے خود سلمان صفدر کو کہا
مجھ پر تو یہ ظلم کر رہے ہیں
وہ تو کر رہے ہیں لیکن جو میری بیوی کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں
وہ بہت غلط ہے
اپریشن کے بعد یہ لوگ بی بی کو سیل میں واپس لے آئے تھے۔۔۔۔
وہاں اپریشن کے بعد بندہ کیسے ریکور کرے.؟
جس انکھ کا ان کا اپریشن ہوا تھا اس میں ان کی بینائی نہیں ہے
وہ دونوں آنکھیں نہیں کھول پاتی۔
ہماری فیملی کی تین مہینے سے ملاقات نہیں ہوئی۔
جب اخری ملاقات ہوئی تب ان کی دوسری انکھ کی بینائی بھی جا رہی تھی
سلمان صفدر نے بتایا ہے کہ دونوں آنکھوں سے ان کو نظر نہیں اتا۔
وہ صرف 30 پرسنٹ دیکھ سکتی ہیں
مریم ووٹو آپا کی گفتگو۔۔۔۔
سید اظہر حسین retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !
سید اظہر حسین retweeted
جھنگ کے چوک، چوراہوں اور در و دیوار کو عوام کے لیے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے ❤️


















