Great work Great efforts chairman ppp bilawal bhutto zardari ❤️
@BBhuttoZardari
@mediapppdigital
Great work chairman ppp bilawal bhutto zardari
@BBhuttoZardari
@mediapppdigital
Baloch Baloch Aziz retweeted
اسپینسر آئی اسپتال کو لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے پیشِ نظر سولرائز کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت عوام کو سولر سہولت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، تاکہ بجلی کے بھاری بلوں اور عدم دستیابی کے مسائل میں ریلیف دیا جا سکے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
Great work chairman ppp bilawal bhutto zardari
@BBhuttoZardari
@mediapppdigital
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت میں سندھ حکومت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ لیاری کا اسپینسر آئی ہسپتال آنکھوں کے امراض کا مفت علاج فراہم کرکے عوامی خدمت کی روشن مثال بن چکا ہے۔
خدمت میں سب سے آگے سندھ!
@mediapppdigital
@BBhuttoZardari
On Kashmir Black Day, First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari reaffirmed her solidarity with the people of Kashmir, especially women and children, emphasizing the need to safeguard their rights and ensure a peaceful, just and lasting resolution in line
@AseefaBZ
@mediapppdigital
Baloch Baloch Aziz retweeted
گزشتہ تقریباً 80 برسوں سے کشمیری عوام بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔ کشمیری عوام کی ہمت، حوصلے اور عزم کو سلام پیش کرنا چاہیے، جنہوں نے بھارتی فوج کی بھاری نفری کے سامنے ثابت قدمی سے اپنی جدوجہد جاری رکھی۔
وزیر محنت سندھ سعید غنی کا تقریب سے خطاب
Baloch Baloch Aziz retweeted
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کلائمیٹ فنانس ایکسلریٹر انویسٹر روڈ شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی نہ صرف ایک خطرہ ہے بلکہ معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا رہی ہے،حکومت تنہا اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی پبلک فنڈز بھی محدود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ کو موسمیاتی خطرات کا سامنا ہے لیکن ہمارے پاس صاف توانائی، پانی، فضلہ، زراعت اور انفرااسٹرکچر موجود ہے،موسمیاتی تبدیلی کو حقیقی سرمایہ کاری کے قابل منصوبوں میں بدلنے کی اشد ضرورت ہے۔
Baloch Baloch Aziz retweeted
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پیپلز سیکریٹریٹ سے مزارِ قائد تک نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کی۔ ریلی میں اسکولوں کے طلبہ و طالبات، سیاسی و سماجی شخصیات، سرکاری افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کی۔
Baloch Baloch Aziz retweeted
”کشمیر سے پیپلز پارٹی کا رشتہ شہادتوں، قربانیوں اور عہدِ وفا کا رشتہ ہے۔ شہید بھٹو سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک، کشمیریوں کی آزادی کی آواز نسل در نسل بلند ہوتی رہے گی۔”
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
#KashmirBlackDay
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ سندھ میں صاف توانائی، پانی اور ماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
@sindhinfodepart
@SindhCMHouse
Baloch Baloch Aziz retweeted
صوبائی وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کئی دہائیوں سے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ہم کشمیری عوام کی جدوجہد، لازوال قربانیوں اور حقِ خودارادیت کے حصول کے عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ایک مشترکہ انسانی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ اور بھارت کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔
27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر ہمیں کشمیری عوام کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی اور ان کی آواز دنیا بھر میں بلند کرتی رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#KashmirBlackDay
@mediapppdigital
@sindhinfodepart
کشمیر سے پیپلز پارٹی کا رشتہ وفا، قربانی اور جدوجہد کی روشن تاریخ ہے۔ شہید بھٹو سے بلاول بھٹو زرداری تک، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی آواز بلند ہوتی رہے گی۔
#KashmirBlackDay
@mediapppdigital
@sindhinfodepart
On Kashmir Black Day, we honour the courage and sacrifices of the Kashmiri people. 🖤 Pakistan stands firmly with Kashmir and their right to freedom, dignity, and justice.
#FaryalTalpur #KashmirBlackDay #StandWithKashmir #KashmirSolidarity #PPP
@sindhinfodepart
@FaryalTalpurPk
Baloch Baloch Aziz retweeted
صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی افواج نے سری نگر میں بلاجواز و غیرقانونی قبضہ کی بنیاد رکھی۔ بھارت نے کشمیر پر غیر قانونی قبضے سے کشمیریوں کا حق خودارادیت چھینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 1947 سے آج تک کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ہزاروں جانیں قربان کرچکے ہیں، اپنے حق خودارادیت کے حق سے محروم کیے جانے پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام اپنے کشمیری بہنوں، بھائیوں، بزرگوں اور بچوں کے ساتھ انکی جدوجہد میں شانہ بشانہ ہے۔
#KashmirBlackDay
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ سیاہ کشمیر پر کہا کہ کشمیری عوام کو آج بھی اپنے حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری۔
@BBhuttoZardari
#KashmirBlackDay
@BBhuttoZardari
@mediapppdigital
صوبائی وزیرِ ترقیِ نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے یومِ سیاہ کشمیر پر کہا کہ کشمیری عوام کئی دہائیوں سے اپنے حقِ خودارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ پاکستان کے عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
#KashmirBlackDay
@sindhinfodepart
On Kashmir Black Day, we pay tribute to the courage and sacrifices of the Kashmiri people in their struggle for freedom and self-determination. The Government of Sindh stands firmly with them and urges the international community to ensure.
#KashmirBlackDay
@sindhinfodepart
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ سیاہ کشمیر پر کہا کہ کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ اور مسئلے کے منصفانہ حل۔
#KashmirBlackDay
@sindhinfodepart
@SindhCMHouse












