Aziz Tanoli chota patwari retweeted
کراچی میں کبھی کسی پلازہ میں آگ لگ جاتی کبھی تین منزلہ عمارت گر جاتی کبھی چھ منزلہ عمارت گر جاتی ہے روشنیوں کا شہر کراچی آج بربادی کی تصویر اور ملبوں کا ڈھیر بنتا جا رہا یہی پیپلزپارٹی کی 18 سالہ کارکردگی ہے ان کا ششٹم جس طرح کام کرتا ہے وہ سب کو پتہ ہے کس طرح مال اکٹھا کرکے بڑی بڑی رقم لے کر غیر قانونی طریقے سے تعمیرات کی اجازت دی جاتی ہے۔کراچی جیسے بڑے شہر کی اگر یہ حالت ہے تو دیگر شہروں میں کیا صورتحال ہوگی؟
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
خوبصورتی، صفائی اور ترقی
لاہور کا کوئی مقابلہ نہیں
مریم نواز کو وزیراعلی سندھ بننا چاہیے ۔کراچی کے شہری کی فریاد
پنڈی والوں چھا گئے ہو ❤️👌
#MaryamNawazInRawalpindi
کوئی پوچھے تو بس اتنا کہنا، مریم نواز شریف آئی تھی! 🔥
نام ہی کافی ہے، استقبال تاریخ بن گیا! 🦁👑
#MaryamNawazSharif
18
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
مجھے تو لگتا ہے منوں ٹنوں کے حساب سے پھول روالپنڈی والوں نے اپنی وزیر اعلیٰ پہ نچھاور کردیں ہیں چیک کرو شریکو چیک کرو
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
بھول سکتی ہوں؟ انشاءاللّٰہ دسمبر میں۔ اگلے ماہ
میڈم وہ پوچھنا یہ تھا کہ طلباء کیلیے سکوٹی پروگرام کی قرعہ اندازی کب تک ہو گی۔ کہیں بھول تو نہیں گئیں؟
@MaryamNSharif
مورخ بار بار لکھ چکا ہے کہ نواز لیگ کے پاس پنجاب کی وہ مثالی کارکردگی ہے جس کا موازنہ تاریخ میں کرنا ممکن نہیں اور یہی کارکردگی انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں نواز لیگ کو فتح یاب کروائے گی
لکھ کر رکھ لیں
#MaryamNawazInRawalpindi
صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کی اہلیہ کے جنازہ میں شرکت کے لئے ہالا میٹاری روانگی اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
38
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پاکستان مسلم لیگ نون سندھ کہ صدر جناب بشیر احمد میمن صاحب کی اہلیہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں
@BashirMemonpmln
45
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ
میری اہلیہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
لوگ انجوائے کرنا چاہتے ہیں اور حکومت کا فرض ہے کہ ان کو اچھی تفریح مہیا کی جائے اپ نے دیکھا کہ پہلے کیا ہوتا تھا کہ 14 اگست والے دن سلسنر نکل کر ہلڑ بازی ہوتی تھی اب جب حکومت پنجاب نے لبرٹی میں عوام کو ایک اچھی تفریح مہیا کی تو عوام کا وہاں جانے شروع ہوگئی اور عوام خوش ہے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخآری
youtu.be/lUXzEKekLMg?si=MSLK…
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
ہم نے الحمدللہ تین ڈرامے الحمرا ہال میں خود پروڈیوس کیے اپ بھی وہاں موجود تھی اپ نے خود دیکھا کہ کتنی اچھی فیملیز نے وہاں شرکت کی ڈرامے کو پزرائی ملی اور بہت لوگوں نے انجوائے کیا کیونکہ بہت عرصے بعد اچچے ڈرامے پیش کیے گئے تھے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخآری
youtu.be/lUXzEKekLMg?si=MSLK…
کوئی کہے تو کہنا شاہزیب خانزادہ آیا تھا 😃✌️
@shazbkhanzdaGEO
2
33
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
بلاول بھٹو زرداری صاحب، اینکر نے کارکردگی پر سوال کیا تو آپ غصہ کیوں کر گئے؟ پنجاب بھر میں سیف سٹی کیمرے لگے ہیں، خیبر پختونخوا کے تین شہروں میں بھی یہ نظام موجود ہے۔ کراچی والے بھی پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ سندھ کے سب سے بڑے شہر کو یہ سہولت کب ملے گی؟
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
آپ نظام کا حصہ بھی ہیں سب عہدوں کے مزہ بھی لئے رہے ہیں اور اسی نظام کو غلط بھی کہ رہے ہیں
بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤣👇
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
میرے پاس مثال موجود ہے بھارت ملیشیا سنگاپور سمیت دیگر ممالک میں فنکاروں کی ڈریس کوڈ گائیڈ لائن سمیت دیگر تمام چیزوں کی نشاہدہی ہوتی ہے ایک ضابطہ اخلاق بنایا گیا ہے جس پر عمل کیا جاتا ہے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخآری
Aziz Tanoli chota patwari retweeted
سسٹم کو ڈوبونے میں سب سے بڑے حصہ دار پیپلزپارٹی والے ہیں ۔
ان کے پاس صدر پاکستان ، چیرمین سینٹ ، 3 گورنر 3 وزیراعلی اور بہت سے آئینی عہدے ہیں
اور پرفارمنس کچھ بھی نہیں جب پرفارم نہیں کرو گے تو سسٹم تو کلیپس کرے گا ہی
سعید غنی اگر آپ کا مئیر ہے تو وہ آج نون لیگ کی وجہ سے ہی ہے احسان تم بہت جلدی بھول جاتے ہو ویسے منافقت کی بھی کوئی حد ہے
@MaryamNSharif
1
32






















