
"Delivering sharp insights and timely updates on $TSLA, tech markets, and economic trends."
Joined February 2024
- Tweets24.7K
- Following4.1K
- Followers4.4K
- Likes35.9K
"مجھ پر کون یقین کرے گا....خدیجہ..!"
اور آج ...
سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لاکھوں سلام آپ پر آپ کی آل اولاد ہے❣️
20
Teacher: Tum roz late kyun aate ho?
Student: Sir, ghar pe sab kehte hain “Der aaye, durust aaye” 😂
#jokes
#صباح_الخير
#azlaniii
38
تجھ کو ہے بول دیا آج سے تو صرف میرا ہے
اور انکار کا خانہ نہیں رکھا میں نے
دل میں آئے ہو تو یہ بات بھی دل میں رکھنا
اب ترا لوٹ کے جانا نہیں رکھا میں نے ✨
1
33
معاشروں میں قحط صرف روٹی اور پانی کا نہیں احساس کا بھی ہوتا ہے۔۔💌۔
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
#PoetOfLiuyuCafe
65
السلام علیکم آجائیں سب کچھ پوچھیں کچھ بتائیں🖤🔥🌸
#اردو
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
22
کٙروں قُبول مُشقّت تمام عُمر کِی میں
مٙگر یہ شرط کہ اجرت مِیں تُو مِلے مُجھکو !🥀
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
19
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں۔۔۔!!
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
دُنیا کی تمام خوبصورتی
اُن آنکھوں میں ہے
جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں
اور احترام اور شرم سے جُھک جائیں۔
❤🌺
Assalam-O-Alaikum good morning 🌅
15









