Bullha-Sahib (@B10s8) header
Bullha-Sahib (@B10s8) profile picture

فَبِاَِیّٗٓ اٰلٰاِءِ رَبِّکُمَآ تُکَٓذِّباَنٗ (محبت_مافیا#) پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Punjab, Pakistan
Joined January 2023
Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)Photo by Bullha-Sahib (@B10s8)
آزادی تمھیں غلامی سے آزاد کرنا چاہتا ہے یہی وہ کام ہے عمران کرنا چاہتا کیاہم غلام ہیں؟اب پوچھنا ضروری ہے ہماری قوم کو،کیوں بیچنا ضروری ہے کیوں بوٹ ،خوف یہ موروثیت ضروری ہے وڈیرا شاہی کی کیوں یہ فضا ضروری ہے انہیں رواجوں سے آزاد کرناچاہتاہے یہی وہ کام ہےعمران کرناچاہتاہے
4
4
1
12
1,311
سر چوہدری شفقت صاحب کی فوری رہائی کا مطالبہ! ​سر چوہدری شفقت صاحب کی بلاجواز اور بے بنیاد گرفتاری نہایت افسوسناک اور شدید قابلِ مذمت ہے۔ ایسے بااصول اور مخلص شخص کو جھوٹے الزامات کے تحت حراست میں لینا سراسر ناانصافی اور حق کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش ہے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
2
20
حق اور سچ کی اس جدوجہد میں ہم سب سر چوہدری شفقت صاحب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ سچائی کو کچھ دیر کے لیے چھپایا تو جا سکتا ہے مگر شکست نہیں دی جا سکتی #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
2
13
ہمارے قابلِ احترام اور باکردار استاد سر چوہدری شفقت صاحب کی بلاجواز اور بے بنیاد گرفتاری نہایت افسوسناک اور شدید قابلِ مذمت ہے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
14
ہمارے سر شفقت صاحب نہایت شریف، باکردار اور شفیق استاد ہیں۔ ہم ان کی جلد، باوقار اور باعزت واپسی کے لیے پرامن دعا گو ہیں #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
13
ہم اپنے استاد سر شفقت صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں، پرامن، باوقار، اور آئین کے دائرے میں @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
8
ہمارے سر، ہمارے فخر سر شفقت صاحب صرف ایک نام نہیں، ایک سوچ ہیں، ایک روایت ہیں۔ شرافت، شائستگی اور علم کا وہ چراغ جو کبھی بجھتا نہیں @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
2
9
ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سر چوہدری شفقت صاحب کو فوری اور بااعزت رہا کیا جائے۔ ناانصافی اور بے بنیاد اقدامات نامنظور ہیں @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
11
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
7
کیوں زمانے کا ہم گلہ نہ کریں کچھ بھی ہو کوئی التجا نہ کریں حکم حاکم عجیب ہے یارو سب ستم سہہ لیں اور گلہ نہ کریں صبر و تسلیم تو سرشت میں ہے غیر ممکن ہے ہم وفا نہ کریں کس طرح اس کو بھول سکتے ہیں اپنے مولا سے کیا دعا نہ کریں #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
6
یہاں سب کچھ دکھایا جا رہا ہے کہیں کچھ تو چھپایا جا رہا ہے میں سچا ہوں تو سچ بولوں گا آخر سو مجھ کو بھی مٹایا جا رہا ہے یہ جھوٹے لوگوں کی ہی بستیاں ہیں یہاں سچ کو دبایا جا رہا ہے @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
7
مجھے امن سے محبت ہے، مجھے جنگ سے نفرت ہے، مگر مجھے اس جنگ سے بھی امن کی طرح محبت ہے جو انسان اپنی آزادی، اپنی عزت اور ملک کی بقا کے لیے لڑتا ہے @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
14
حق تمہارا ہی نہیں ہم پہ حکومت کرنا اب مقدّر میں ہمارے ہی حکومت ہو گی - آخری بار تمہاری ہے حکومت آئی تم کو لانے کی نہ پھر ہم سے حماقت ہو گی - ہم نہ بھولیں گے یہ منحوس تمہارے چہرے وقت آئے گا تمہاری بھی شناخت ہو گی @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
6
ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی - وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی - بات کرنے پہ لگاؤ گے اگر پابندی ہر طرف دیس کے شہروں میں بغاوت ہو گی - @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
6
اگر کسی شخص کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت یا قانونی بنیاد موجود نہ ہو، تو اسے بلا تاخیر رہا کرنا ہی قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری ہے @shafqatmm1 #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
2
1
17
ہم اپنے استاد محترم جناب چوہدری شفقت صاحب کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
8
انصاف سب کے لیے — آزادی ہر انسان کا حق ہے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
1
1
6
عید الفطر مبارک
8
جنرل صاحب کھلا چیلنج دے رہا ہے
12
چپل
This Post is from a suspended account. Learn more
11