ہین جی کیسلنگ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ ’اپنی تقرری کی خبر سُن کر وحید کاکڑ بھی اتنے ہی حیران ہوئے جتنے دوسرے لوگ، کیونکہ کئی مضبوط امیدوار اس اعلیٰ ترین فوجی منصب پر ترقی پانے کی امید لگائے بیٹھے تھے۔‘
bbc.in/3USrSLX
پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایرانی حکام کی تہران میں ملاقات شروع
مکمل تفصیل: bbc.in/4i7M2uq
جمشید کا کہنا تھا کہ گاڑی میں سوار پانچوں بچیاں، جن کی عمریں سات سے 14 سال کے درمیان تھیں، موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔
bbc.in/4srPtj4
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں شرحِ سود 12 فیصد تک بڑھا دی گئی
مکمل تفصیل: bbc.in/4zSDFbW
حوثیوں کے حملوں کے بعد ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ ہوئیں
مکمل تفصیل: bbc.in/48dA8ZZ
یش کے والد بنگلورو کی بس سروس میں ڈرائیور تھے اور روزانہ صرف 14 روپے کماتے تھے۔ گھریلو حالات کے باعث انھیں اپنی تعلیم ادھوری چھوڑنا پڑی اور کریانے کی دکان پر کام کرنا پڑا۔
bbc.in/4e1RUCR
پاکستان نے افغان طالبان کے شہریوں کی ہلاکت سے متعلق الزامات مسترد کر دیے: ’دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘
مکمل تحریر: bbc.in/4ezgPxR
ایران پر حملے کے معاملے پر اسرائیلی سیاسی و فوجی قیادت میں اختلافات کی تردید، ’انتخابات سے قبل حملے کا ارادہ نہیں تھا‘: اسرائیلی وزیر دفاع
مکمل تفصیل: bbc.in/4z8vOqG
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کی کوششیں: بقائی کی قطری وفد کی تہران میں موجودگی کی تصدیق
مکمل تفصیل: bbc.in/3WqE1YT
’مجھے کسی حد تک صائم کے لیے افسوس ہے، لیکن چوٹ لگنے کے بعد وہ پہلے جیسے نہیں رہے۔ انھیں بہت زیادہ ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔‘
bbc.in/4sr1EfR
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج تہران کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے وفود کے ایرانی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ اجلاس کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
مکمل تفصیلات: bbc.in/4BxlSsK
ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ مشترکہ اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سے آئی: اسماعیل بقائی
مکمل تفصیلات: bbc.in/4iFB9jx
کیا کراچی بندرگاہ پر موجود افغان تاجروں کے سینکڑوں کنٹینرز کا مال نیلام کیا جا رہا ہے؟ bbc.in/4khIxCV
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے وفود تہران میں: ’خالد بن سلمان تہران میں سعودی وفد کی سربراہی کریں گے، مسعود پزشکیان اور محسن رضائی سے بھی ملاقات ہو گی‘
مکمل تفصیلات: bbc.in/4ifRgmy
انضمام الحق کا بچپن، نیند اور بھولنے کی عادت کے قصوں سے ٹیم میں سفارش پر شامل ہونے کے الزامات تک bbc.in/4yKbgnB
نیتن یاہو یا جنرل آئزنکوٹ: موجودہ انتخابات اسرائیلی تاریخ میں سب سے اہم کیوں ہیں؟ bbc.in/4yDcJvJ
فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آج تہران کا دورہ کریں گے: نائب سیکریٹری سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل، علی باقری کی تصدیق
تفصیل: bbc.in/4yFwp24
ثمر ہارون بلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔‘
مکمل تحریر: bbc.in/4exH4Vn
لاہور میں شائقینِ کرکٹ نے اپنے آنکھوں کے سامنے وہ کچھ ہوتے دیکھا جس کی توقع پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہی کی جا سکتی ہے۔
مکمل تحریر: bbc.in/4BowREu
فاروق عبداللہ کا کہنا تھا: ’آپ دہلی سے کیا توقع کر سکتے ہیں؟ کیا یہ انصاف کریں گے؟‘
مکمل تحریر: bbc.in/4imNWWU













