Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
بشری پشاوری, retweeted
کوئی صلح کرادے زندگی کی الجھنوں سے,,
بڑی طلب لگی ہے
ہمیں بھی آج مسکرانے کی,,,💔
بشری پشاوری, retweeted
وعن عمر رضي الله عنه قال : أبوبكر سيدنا وخيرنا وأحبنا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم,,,
( رواه الترمذي )
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
بشری پشاوری, retweeted
اندھے پن کی ہر قسم ہی بری ہے
مگر بدترین قسم دل کا اندھا پن ہے اور یہ اندھا پن تعصب سے پیدا ہوتا ہے,,,
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
بشری پشاوری, retweeted
مذہب کی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ مذہب کے نام پر کھڑے اکثر لوگ سب سے بڑھ کر خدا سے بےخوف ہوتے ہیں,,,
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
بشری پشاوری, retweeted
وعن ابن عمر ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لأبي بكر : أنت صاحبي في الغار ، وصاحبي على الحوض
( ترمذي )
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
بشری پشاوری, retweeted
جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود تعصب کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکنھے سے روک دیتا ہے,,,
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
بشری پشاوری, retweeted
شیعہ ذاکر آصف رضا علوی ملعون کی جانب سے
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی شان میں بدترین گستاخی کی شدیدمذمت کرتے ہیں,,,
بشری پشاوری, retweeted
خواب وہ نہیں ہوتے
جو آپ نیند میں دیکھا کرتے ہیں
خواب وہ ہوتے ہیں
جن کیلئے آپ نیند قربان کردیتے ہیں





