Bilal Khattak retweeted
Hum ko Yahan thek say rahna NAHI Aya Kya zabardast Ali bhai
*ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں…!🍂*
*سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہیں آیا...!*
#ALIWRITES❤️🩹
Bilal Khattak retweeted
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں آپ اور جناب بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
Good Evening My friends
Stay blessed and happy



















