Baba G (@BabaG512) header
Baba G (@BabaG512) profile picture

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ . (Love = Pakistan )

Longbenton, England
Joined January 2012
Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)Photo by Baba G (@BabaG512)
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ﴾ اور (مومنو)مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں خدا ان سے بےخبر ہے۔وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جب کہ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
90
329
14
1,147
321,987
اللہ کی خود ساختہ فوج ایک بیمار عورت کو اس کی فیملی سے ملنے نہیں دے رہی۔۔
4
1
27
1,229
پاک فوج زندہ باد
38
1
72
2,751
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچے فوج ہے ۔۔۔
7
56
1
119
1,731
کلیجہ چبانے والی ہندا اور عاصم ملعون کی حکومت میں غربت جائے تو جائے کہاں یہاں ہیلمٹ بھی اسکے پاس ہے نمبر پلیٹ بھی ٹھیک ہے۔ لائسنس بھی اسکے پاس ہے کوئی خلاف ورزی بھی نہیں کی لیکن ٹریفک پولیس والے اپنا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ناجائز چالان کرنے پر تلے ہیں۔۔
10
33
1,195
ان سے ملیے یہ بیغرت اس لیے اپنے لوگوں پر گولیاں چلا دیتے ہیں کہ ان کو اس کے بدلے ہر مہینے تنخواہ ملتی ہے۔۔ تو بتائیں ان میں اور یزید کی فوج میں کیا فرق ہے انہوں نے مال کے لیے کربلا میں قتل عام کیا ، یہ بھی پیسوں کے لیے قتل عام کرتے ہیں۔۔۔
1
29
76
1,299
دو زانیوں کا عشق اور سارا پاکستان سولی پر۔۔۔
2
20
74
1,417
اب لوگ کہیں گے کہ یہ لیٹر اصلی نہیں۔۔
43
71
11
256
33,034
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔
11
222
4
692
10,898
ارمانڈو جونز ، یاوو ، جوزفینا ، کیویا ، کنگ مو ، منہہ تونگ ، ڈنگ نوگوین ، ڈیوڈ جونئیر اور اتی تن جنگ آئی ایس پی آر کے لیے شدید افسردہ ہیں۔ یہ ہوتی ہے اصل عالمی پذیرائی۔
229
1,537
57
5,047
66,270
آج کی جرنل رانی کا تو آپ کو پتا ہے آئیں جانئے کہ جرنل یحیی کی جرنل رانی کون تھی؟
18
358
12
860
35,626
The mindset of an average Pakistani Army soldier. No wonder the old allegations about former DG ISI Lt. Gen. Faiz Hameed being shot by his wife keep resurfacing.
32
110
8
441
182,252
💚ڈاکٹر شہباز گل پی ٹی آئی کی قیادت میں سے واحد اور طاقتور آواز ہیں.۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ 😂اور سارے ٹاؤٹ مل کر اُن کے خلاف چیخ رہے ہیں 😢مجھے بہت افسوس ہے کہ میں کیوں @MuzzammilAslam3 کو فولو کرتی تھی 👈خیر غلطیاں تو ہو جاتی ہے @SHABAZGIL
28
162
2
522
3,656
شادی کے 11 مہینے بعد مرنے والی سٹوریوں کے بعد اس طرح کی تصویریں آپ کی ہمدردی کی منتظر ہیں۔۔۔ ووٹ کے بعد عزت دو کے بعد حاضر ہے فوج کو عزت دو۔۔۔
10
10
3
41
2,224
سیالکوٹ میں رکشہ ڈرائیور کو2 ہزار کے چالان پر نہر میں کود کر خودکشی کر لی... یہ حال کر دیا ہے پنجاب کا۔۔
7
31
2
42
2,110
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا-- مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
53
772
10
2,686
16,412
ڈاکٹر شہباز گِل کی ہر بات سے اتفاق ضروری نہیں، ان کے اندازِ گفتگو سے بھی اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اوورسیز میں رہتے ہوئے عمران خان اور پی ٹی آئی کے لیے سب سے توانا اور مؤثر آواز انہی کی ہے وہ مسلسل عمران خان کے حق میں آواز بلند کر اور پارٹی کے بیانیے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور ان سوالات کو سامنے لا رہے ہیں جو عام کارکنوں کے دلوں میں عرصے سے موجود ہیں۔ موجودہ رجیم کو ان کی آواز سے کتنی تکلیف ہے، یہ بھی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔بلکہ اس رجیم کی ہر دو نمبری اور جھوٹ کو سب سے زیادہ ایکسپوز بھی ڈاکٹر شہباز گل نے ہی کیا ہے ذرا حالات پر غور کریں۔ پہلے لانگ مارچ عمران خان کی رہائی کے لیے نکالنے کی بات ہوتی تھی، پھر نوبت یہاں تک پہنچی کہ عمران خان سے ملاقات اور ان کے علاج کے لیے لانگ مارچ کی ضرورت پیش آئی۔ آج صورتِ حال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگ چکی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر حبس بیجا میں ہیں ، صوبائی حکومت بھی ہاتھ سے نکل گئی، لیکن ایسا تاثر ملتا ہے جیسے سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہو۔ آخر یہ سب کچھ کب تک نظرانداز کیا جاتا رہے گا؟ آج عام کارکن پوچھ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر جدوجہد کہاں ہے؟ ان کی صحت، علاج اور ملاقات کے لیے عملی کوششیں کہاں نظر آ رہی ہیں؟ خیبر پختونخوا میں جو حالات پیدا ہوئے، ان پر کارکنوں کے خدشات اور سوالات کا جواب کون دے گا؟ یہ سوالات کسی ایک شخص کے نہیں، ان تمام کارکنوں کے ہیں جو آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکلات برداشت کر رہے ہیں اور اپنی قیادت سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گِل انہی کارکنوں کے جذبات کو الفاظ دے رہے ہیں۔ وہ وہی باتیں سامنے لا رہے ہیں جو عام کارکن اپنے حلقوں میں، اپنی محفلوں میں اور آپس کی گفتگو میں کرتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ ان سوالات کو کھل کر بیان کر رہے ہیں۔ اور یاد رکھیے، تنقید کرنے والے کو خاموش کر دینے سے مسئلہ ختم نہیں ہوتا اگر ہم اپنی کمزوریوں کو تسلیم نہیں کریں گے اپنی غلطیوں کا خود احتساب نہیں کریں گے اور ہر مشکل صورتِ حال کو نظرانداز کرکے مفاہمت کا راستہ اختیار کرتے رہیں گے، تو بہتری کیسے آئے گی؟ آج کے حالات ہمیں واضح پیغام دے رہے ہیں کہ مسائل سے آنکھیں چرانے کی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ڈاکٹر شہباز گِل کے سوالات پر تنقید کے بجائے ان پر غور کیا جائے۔ اگر ان کی تنقید میں کوئی بات غلط ہے تو دلیل کے ساتھ واضح کریں، لیکن اگر وہ کسی حقیقی کمزوری اور دو نمبری کی نشاندہی کر رہے ہیں تو بلکل ٹھیک کر رہے ہیں ڈاکٹر شہباز گِل صاحب! آپ اپنا مؤقف پیش کرتے رہیے اور کارکنوں کے سوالات کو زبان دیتے رہیے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن سچ بولنے اور سوال اٹھانے کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ کیونکہ تحریکیں صرف خاموشی، مصلحت اور ہر چیز کو درست قرار دینے سے مضبوط نہیں ہوتیں۔ تحریکیں خود احتسابی، سچائی اور اپنی کمزوریوں کو تسلیم کرکے انہیں دور کرنے سے مضبوط ہوتی ہیں۔ اور جو لوگ ڈاکٹر شہباز گِل کی تنقید سے اختلاف رکھتے ہیں، ان سے صرف اتنی گزارش ہے: ان کے انداز پر بات کرنے سے پہلے ان سوالات کا جواب دیجیے جو آج لاکھوں کارکنوں کے دلوں میں موجود ہیں۔ @SHABAZGIL
43
167
9
472
24,244
آمین۔۔۔
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
3
7
58
1,522
وہ پوچھنا یہ تھا کہ بلوچوں میں بھی مسلی ہوتے ہیں ؟؟؟
کلٹ اپنے مہاتما کے لونڈے کو بھی لیڈر مانتا ہے ۔
1
14
1,104
Very sad
Mother of Shaheed Captain Umair Abbasi 🇵🇰💔
2
5
46
1,369
ارشد شریف کی برسی پر ان کے قاتلوں پر لانت بھیجنا نہ بھولیں۔۔۔
8
202
3
424
10,354