Babar Waryah retweeted
”عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک جا رہا ہے، اور میڈیسن کے باوجود اتنا زیادہ بلڈ پریشر نیچے نہیں جا رہا ہے۔ بیرون ملک سے ڈاکٹر لانے کا بھی ڈھونگ رچایا گیا۔ عمران خان کو عدالتی حکم کے مطابق فی الفور ہسپتال منتقل کیا جانا چاہیئے جہاں ان کو باقاعدہ نگہداشت میں ٹریٹ کیا جا سکے۔ بصورت دیگر ان کے برین یا ہارٹ کو خدانخواستہ کوئی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ تحریک انصاف اور تمام پاکستانیوں کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیئے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
Babar Waryah retweeted
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں، فوج نے اپنا کام چھوڑ کر پاکستان میں اپنی کاروباری سلطنت قائم کی ہوئی ہے، کوئی کاروبار ایسا نہیں رہ گیا ہے کہ جس پر فوج قابض نہ ہو، ٹھیکیداری پر بھی فوج کا ذیلی ادارہ ایف ڈبلیو او قابض ہے جو کہ کسی بھی دوسرے بڑے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ نہیں لینے دیتا اور تمام بڑے ٹھیکے خود لیتا ہے، ایف ڈبلیو او جو ٹھیکہ بھی لیتا ہے وہ آگے دوسرے ٹھیکیداروں کو sublet کر دیتا ہے لیکن کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیتا ہے، ایف ڈبلیو او سے sublet پر ٹھیکے لینے والے تمام ٹھیکیدار سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں، ایک سال سے ایف ڈبلیو او نے کسی بھی ٹھیکیدار کو پیسے نہیں دیئے ہیں اور ایف ڈبلیو او سے اپنے پیسے مانگنے کا مطلب فوج سے اپنے پیسے واپس مانگنا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Babar Waryah retweeted
zionist jewish settlers brutally attack Palestinian villagers in Masafer Yatta in the occupied West Bank city of Al Khaleel
Babar Waryah retweeted
احتجاج میں لاکھوں لوگ شریک ہوکر بیٹھ گئے!
احتجاج ایسا لگ رہا ہے,
جیسے آج دوبارہ تازہ ہو کر شروع ہوگئی ہے!!
Babar Waryah retweeted
Imran Khan sb’s only sibling who is not in jail, Rubina Khan has raised serious concerns over their sister Dr Uzma Khan’s deteriorating health in Kot Lakhpat Jail. She has a history of heart valve replacement and is experiencing dangerously high blood pressure without proper medical attention.
The family demands immediate medical intervention and an urgent assessment by a cardiologist.
Imran Khan sb’s only sibling who is not in jail, Rubina Khan has raised serious concerns over their sister Dr Uzma Khan’s deteriorating health in Kot Lakhpat Jail. She has a history of heart valve replacement and is experiencing dangerously high blood pressure without proper medical attention.
The family demands immediate medical intervention and an urgent assessment by a cardiologist.
Babar Waryah retweeted
اگر آپ گھر بیٹھے کچھ بھی نہیں کر سکتے، نہ میسج لکھ سکتے ہیں، نہ ٹویٹ کر سکتے ہیں، نہ ری پوسٹ کر سکتے ہیں، تو عمران خان کے نام کا صدقہ شوکت خانم اسپتال کو دے دیں۔
اگر روزانہ کی بنیاد پر نہیں دے سکتے تو ہفتہ وار دے دیں، اور اگر ہفتہ وار نہیں دے سکتے تو ماہانہ دے دیں۔ لیکن جب بھی عمران خان کو یاد کریں، اس عظیم تحفے کو ضرور یاد کریں جو انھوں نے اپنی والدہ کے نام پر اس قوم کو دیا ہے۔
یہ تحفہ صرف ایک اسپتال نہیں ہے، بلکہ پوری قوم کے لیے امید، خدمت اور انسانیت کی بہترین مثال نشان بن چکا ہے! shaukatkhanum.org.pk/online/
@SKMCH
@Aleema_KhanPK
@Noreen_KhanPK
@DrUzma_KhanPK
@Kasim_Khan_1999
@SulaimanKNiazi
Babar Waryah retweeted
غزہ میں اسرائیل نے سب مکان تباہ کر دیے ہیں۔ لوگ ٹینٹوں میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ بارش ہوئی تو ٹینٹ ڈوب گئے۔ اتنی سردی میں فلسطینی بچے اور عورتیں بے یارو مددگار پڑے ہیں۔
فلسطینیوں کے ساتھ عربوں نے جو کچھ ہونے دیا ہے اب انہيں اس کی قدرت کی طرف سے سزا ملے گی۔ سب سے کڑی سزا سب سے امیر ملک کے حکمرانوں کو ملے گی۔
اسرائیل کو اجازت دی جائے تو وہ سب مسلمان ملکوں کو یہی حال کرنا چاہے گا۔ ایران کمزور ہوتا تو ایسا ہی کرتا۔
Babar Waryah retweeted
تحریک انصاف کے 300 اراکین اسمبلی عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے ، اسکا چیک اپ تک کروانے سے قاصر ہیں تو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فائدہ ؟
اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا ہے تو فوج کے بعد اگلے ذمہ دار اسکے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے یہ اراکین ہوں گے۔
Babar Waryah retweeted
عمران خان کی پوری کی پوری فیملی پر طبی حملہ کر دیا گیا ہے
پہلے عمران خان پر آنکھوں کی بیماری کا حملہ
پھر عمران خان پر اب بلڈپریشر کی بیماری کا حملہ
بشری بی بی پر حملہ ہوا دونوں آنکھیں شدید تباہی کی طرف گامزن ہیں
نورین نیازی پر جیل میں طبی حملہ ہوا بغیر علاج کے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں
اب ڈاکٹر عظمیٰ خان پر طبی حملہ کیا گیا ہے اور علاج کی سہولت سے دور رکھا ہوا ہے
یہ پراسرار قسم کی لیکن چٹی ننگی عمران خان فیملی کے ساتھ دہشتگردی ہو رہی ہے
عمران خان کی پوری کی پوری فیملی پر طبی حملہ کر دیا گیا ہے
پہلے عمران خان پر آنکھوں کی بیماری کا حملہ
پھر عمران خان پر اب بلڈپریشر کی بیماری کا حملہ
بشری بی بی پر حملہ ہوا دونوں آنکھیں شدید تباہی کی طرف گامزن ہیں
نورین نیازی پر جیل میں طبی حملہ ہوا بغیر علاج کے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں
اب ڈاکٹر عظمیٰ خان پر طبی حملہ کیا گیا ہے اور علاج کی سہولت سے دور رکھا ہوا ہے
یہ پراسرار قسم کی لیکن چٹی ننگی عمران خان فیملی کے ساتھ دہشتگردی ہو رہی ہے
Babar Waryah retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟
”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔
قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
Babar Waryah retweeted
غریب جو تھا تو بازو سے پکڑ کر لے گیا۔ اگر امیر ہوتا تو عدالتی آرڈر آتا، کوئی بااثر فون کرتا۔۔ پھر کوئی چار پیسے اے سی ڈی سی کے ساتھ طے ہو جاتے۔۔ اور کاروبار چلتا رہتا۔
Babar Waryah retweeted
"آئرن لیڈی "(ایک استاد کے نام جو اپنے ہی شاگردوں کی بے اعتنائی کا نشانہ بن رہا ہے )
"آئرن لیڈی " یعنی صنف آہن - یہ ڈاکومنٹری دیکھیں گے تو آ پ کو لگے گا کہ فرہنگ اور ڈکشنری میں یہ لفظ شاید بنا ہی ڈاکٹر یاسمین راشد کیلئے تھا - ان اٹھتیس منٹوں میں "رفتار " چینل نے ان پچاس سالوں کا خوبصورت احاطہ کیا ہے جو انسانی خدمت ؛ مسیحائی ' تدریس ' بے باک سیاست ' لیڈر شپ اور جرات اور بہادری اور وفا جیسے الفاظ کا مرکب ہیں - ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج قید ہویے تین سال سے زیادہ کا عرصۂ ہوگیا ہے لیکن جس بات کا مجھے سب سے زیادہ دکھ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ ان کے سٹوڈنٹس نے بھی ان کیلئے اس طرح سے آواز نہی اٹھائی جس طرح ایک استاد کا حق اور کسی سٹوڈنٹ کا فرض ہوتا ہے - پوری دنیا میں مجھ سمیت ہزاروں ڈاکٹرز ہونگے جنہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹریننگ حاصل کی ہوگی اور کبھی نہ کبھی ان کے سٹوڈنٹ رہیں ہونگے لیکن میں نے ان کے حق میں ان سٹوڈنٹس کی طرف سے جو آوازیں سنیں ' وہ عشر عشیر بھی نہیں ہیں - یہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے - یہ امر باعث ندامت ہے کہ اتنی قابل پروفیسر اور لیڈر جس کو سرجری تھیٹر میں ہونا چاہیے تھا ' جس کو کسی لیکچر ہال میں ہونا چاہیے تھا - جس کو آج پارلیمنٹ میں ہونا چاہیے تھا وہ آج کوٹ لکھپت جیل میں ہے جہاں اس کے اور آزادی کے درمیان بس ایک کاغذ حائل ہے جس پر اگر وہ یہ لکھ کر استعفی دے دے کہ اس کا عمران خان اور تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہی تو اگلے روز وہ آزاد ہوگی - لیکن جتنا میں میڈم کو جانتا ہوں ' وہ اس جیل میں روح سے آزاد ہوجائینگی پر عمران خان سے کیے حلف سے کبھی آزاد نہی ہونگیں - آج کے زمانے میں ایسے لوگ نایاب ہیں - کمیاب ہیں - عدم دستیاب ہیں - اور اسی عدم دستیابی کو "قحط ارجال " کہتے ہیں - اس ڈاکومنٹری میں میں جتنا ہوسکا اپنی بساط کے مطابق ان کیلئے آواز اٹھائی ' لیکن ان کے تمام سٹوڈنٹس پر بھی یہ ذمے داری عاید ہوتی ہے کہ وہ اس ڈاکومنٹری کو شئر کریں اور آواز اٹھائیں - ایسی بے باک ڈاکومنٹری کو اتنی خوبصورتی سے بنانے پر "رفتار " چینل اور ان کی تمام ٹیم مبارکباد اور داد و تحسین کی مستحق ہے -
#ReleaseIronLady_DrYasminRashid
Link of the video:
youtu.be/90Fu-L_AbwA
----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @Dr_YasminRashid @soulful7867
Babar Waryah retweeted
ہم لے جائیں گے 😂🔥 فیلڈ مارشل صاحب کا بلوچستان پلان
ریکوڈک کا سونا، سوئی کی گیس، اور ڈبے میں پتھر
Babar Waryah retweeted
یہ ٹک باکس ہلکی آنچ پر ٹھنڈی ترین مزاحمت کرنے سے کہیں بہتر تھا کہ آپ نہ ہی بولتے!
اتنے سال، اتنے ہفتے خاموش رہے، تو اب اچانک بولنے کی کیا ہی ضرورت پیش آ گئی تھی؟
اس وقت ہمارا منتخب وزیراعلیٰ، جو چار ساڑھے چار کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ ہے، ہمارا اسپیکر، جو اس وقت سیٹنگ اسپیکر ہے، جنید اکبر خان جو صوبائی صدر ہیں، اقبال آفریدی، فضل خان جو ایم این اے ہیں، فضل شکور خان جو صوبائی وزیر ہیں اور دیگر جو تین ایم پی اوز میں ہمارے ایم این ایز زبیر خان اور عادل بازئی جیل میں ہیں۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس ملک کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے کہ سیٹنگ وزیراعلیٰ، اسپیکر، صوبائی وزرا اور ایم این ایز کو abduct کیا گیا ہے۔ ہم اس لیے انہیں abduct کہتے ہیں، ان کا اسٹیٹس ابھی تک معلوم نہیں ہے کہ کس قانون اور رول کے تحت وہ اس وقت اغوا ہیں، جیل میں ہیں یا ان کا کیا اسٹیٹس ہے۔ ابھی جو گورنر راج اور ایمرجنسی لگی ہے، ان کا بہانہ تھا کہ دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت ہم سے تعاون نہیں کر رہی ہے، جو سراسر جھوٹ اور بہتان ہے۔ لیکن اس وقت اصل دہشت گردی تحریک انصاف کے خلاف ہو رہی ہے۔ ہماری پارٹی، عمران خان کی بہنوں کے خلاف جو ہو رہا ہے، ان کے پورے خاندان کے ساتھ ہو رہا ہے، جو ہمارے وزیراعلیٰ اور اسپیکر کے خلاف ہو رہا ہے، اصل میں ان کی مہم دہشت گردوں کے خلاف نہیں تھی، پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تھی۔
Babar Waryah retweeted
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
Babar Waryah retweeted
عزت ماپ ڈی جی صاحب اگرچہ آپ کا اور عقل کا آپس میں وہی تعلق ہے جو جنات کا بجلی سے ہے لیکن کیا کریں ہمارے پاس یہ ایک کی بورڈ ہے اور ایک اکاونٹ بس۔ تو ہمارے پاس بس یہی کچھ ہے۔ سن لیں۔
ڈی جی صاحب جب آپ چالیس پچاس تبصرہ پاڑوں کا جتھہ سامنے بٹھا کر کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ایک تو آپ کو جھوٹ بولتے دیکھ کر ہماری طبیعت سرشار ہوتی ہے۔ دوسرا آپ کے سامنے بیٹھے صحافتی یتیم دکھائی دیتے ہیں تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے کہ یہ وہ بے شرم ہیں جنکے منہ پر آپ جھوٹ بولتے ہیں۔
عزت ماپ ڈی جی صاحب اسی طرح جب آپ یونیورسٹیز میں جاتے ہیں تو یقیننا آپ کو طلباء کے منہ پر جھوٹ بولنا ہوتے ہیں تو وہ جو آپکے سامنے بچے بیٹھے ہوتے ہیں وہ کسی کرنل کے بچے نہیں ہوتے وہ چھاونیوں میں اونچی دیواروں کی پیچھے نہیں پلے ہوتے نہ ہی یہ آپ کی طرح بارہ جماعت پاس پھدو دماغ ہوتے ہیں۔
انکے پاس سبھی سوشل میڈیا ایپس ، معلومات اور مشاہدہ موجود ہوتا ہے۔ ان سب کو سب پتہ ہے۔ لہذا جب وہ آپ کی منہ زبانی آپ کے فرمودات سنتے ہیں تو وہ آپ سے مزید نفرت کرتے ہیں ، آپ کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپکی ذہنی بلوغت کو تاسف کی نظروں سےدیکھتے ہیں۔
لہذا یونیورسٹیز میں جا کر جھوٹ بولنے کی ایکسرسائز دوبارہ شروع کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
Babar Waryah retweeted
خان صاحب نے خود سلمان صفدر کو کہا
مجھ پر تو یہ ظلم کر رہے ہیں
وہ تو کر رہے ہیں لیکن جو میری بیوی کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں
وہ بہت غلط ہے
اپریشن کے بعد یہ لوگ بی بی کو سیل میں واپس لے آئے تھے۔۔۔۔
وہاں اپریشن کے بعد بندہ کیسے ریکور کرے.؟
جس انکھ کا ان کا اپریشن ہوا تھا اس میں ان کی بینائی نہیں ہے
وہ دونوں آنکھیں نہیں کھول پاتی۔
ہماری فیملی کی تین مہینے سے ملاقات نہیں ہوئی۔
جب اخری ملاقات ہوئی تب ان کی دوسری انکھ کی بینائی بھی جا رہی تھی
سلمان صفدر نے بتایا ہے کہ دونوں آنکھوں سے ان کو نظر نہیں اتا۔
وہ صرف 30 پرسنٹ دیکھ سکتی ہیں
مریم ووٹو آپا کی گفتگو۔۔۔۔

























