Muhammad Arif (@Bagghi1981) header
Muhammad Arif (@Bagghi1981) profile picture

مجھے ہے حکم اذان

United Arab Emirates
Joined September 2023
Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)Photo by Muhammad Arif (@Bagghi1981)
الحمدللہ ہمارے یہ پانچوں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ طویل ظلم کے بعد بازیاب ہو کر اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں اللہ ان کیلئے آسانیاں پیدا کرے ، آمین
7
99
1
315
3,819
Muhammad Arif retweeted
ججوں کو پولیس اور حوالدار بھی ذلیل کروا رہے ہیں، ججز کا آرڈر کوئی نہیں مان رہا۔ ان ججز پر مجھے ترس آنے لگا ہے علیمہ خان کی گفتگو 🔥
15
263
7
646
7,976
آپ لوگ کہتے ہیں کہ یہاں عدالت میں 200 بندہ ہمارے ساتھ کھڑا ہو لیکن کیوں ؟ ہم یہاں اکیلے آئیں اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں تو انصاف دینا عدالت کا فرض ہے۔ علیمہ خان
4
308
1
1,043
12,259
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں جنرل عاصم اور شریف زرداری رجیم نے بھارت اور عالمی طاقتوں کو یقین دلا دیا ہے کہ وہ بھارت کے نیچے لگ کے خوشی خوشی رہ لیں گے لیکن ذرا سوشل میڈیا دیکھو عمران خان کتنا سخت موقف رکھنے والا لیڈر ہے اسلئے ہمارا ساتھ جاری رکھو ہمیں سپورٹ کرو یہ خاموشی سٹریٹجی ہے
131
1,812
23
5,740
50,027
Muhammad Arif retweeted
اطہر کاظمی کا بڑا انکشاف 🛑 فیصل چوہدری کو دوستوں نے سمجھایا, عمران خان سے اسطرح ملاقات کے لیے مت جائے, لوگ ٹاؤٹ سمجھتے ہے۔۔ یہ تو بلکل سہی سمجھایا۔۔
7
363
1,938
38,012
Muhammad Arif retweeted
یہ اس قدر جاہل لوگ ہیں کہ ان کے منسٹر نے طالبعلموں میں لیپ ٹاپ بانٹے اور پھر کہا کیا آپ کو پتا ہے لیپ ٹاپ کسے کہتے ہیں چھوٹے کمپیوٹر کو لیپ ٹاپ کہتے ہیں یہ جاہل ترین لوگوں کی حکومت ہے
7
349
2
1,771
43,868
الحمدللہ لاہور سے رمضان کے دوران اغوا کیے جانے والے تمام 5 سوشل میڈیا ٹیم کے ممبرز بالآخر اپنے گھروں میں پہنچ چکے ہیں ہم تمام وکلا خصوصاً @khadijasid751 @MianAliAshfaq @AhadAwanISF @22muradkhan کے شکرگزار ہیں جنہوں نے دن رات ان کیسز کو دیکھا اور ججوں کے بدترین رویے کے باوجود ہمت نہیں ہاری یہ پانچوں ممبران SMT تقریباً غیرفعال تھے اور صرف PTI سے سیاسی تعلق کی وجہ سے اغوا کیے گئے میں ان تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کا بھی شکر گزار ہوں جو مسلسل ان کے لیے آواز اٹھاتے رہے کئی لوگوں کا رویہ کافی مایوس کن رہا، اللہ پاک انہیں بھی ہمت و حوصلہ اور مظلوم کے ساتھ لھڑے ہونے کی توفیق عطا کریں-
55
1,308
18
4,770
56,064
Muhammad Arif retweeted
نا معلوم افراد نے سینئر صحافی عبد المجید ساجد کو گھر سے اغوا کر لیا گھر کے اندر آنے والے تین نامعلوم افراد نے پرائیوٹ سیکورٹی گارڈز کی وردی پہن رکھی تھی جبکہ گھر کی گلی میں درجن افراد موجود تھے۔
1
190
4
585
19,428
Imran Khan is currently Pakistan's most popular leader. His sisters, members of the assembly, and senators are being denied meetings with him. This level of isolation hasn't been seen even during the worst martial law regimes.
120
3,212
40
11,575
116,136
جھبیس فروری2019 کو انڈیا نے پاکستان کے ضلع مانسہرہ پر سر جیکل سٹرائیک کیا جس میں تین چار درخت گرے تو اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے انڈیا کی جارہیت کا منہ توڑ جواب 24 گھنٹوں کے اندار دیا انڈیا کا جنگی جہاز مار گرایا اور اُن کا ایک قیدی ابھینندن ورتھمان کو بھی گرفتار کیا اُس کے بعد پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کے لیے اُس کو رہا کردیا آج کی حکومت اُس وقت کی اپوزیشن جو ہمیں جنگ نہ کرنے کے طعنے دے رہی تھی اج کہاں ہے انڈیا کو جواب کیوں نہیں دے رہی اگر جواب دینے کی ہمت نہیں تو عمران خان کو رہا کرکہ دیکھ لے بات اگر خودمختاری کی ہو گی تو عمران خان کا پہلا بیان وہی ہو گا We will Fight
35
419
2
1,625
13,856
ججز کے ساتھ تو اب ہمدردی ہے کہ ان بیچاروں کے آڈر کو ہر حوالدار ذلیل و خوار کر دیتا ہے ان کے آڈر کو تسلیم نہیں کرتا علیمہ خان
34
148
1,135
Muhammad Arif retweeted
عمران خان کے بغیر سیکورٹی میٹنگ نہیں ہو سکتی ہے، آگر آپ نے لوگوں کو ساتھ لیکر چلنا ہے تو پہلے جیل جائیں اور عمران خان کے ساتھ بات کریں علیمہ خان کی گفتگو 🔥
115
2,604
22
7,820
42,044
ہم غلط کررہے تھے جو اڈیالہ کہ باہر بیٹھ رہے تھے ہمیں تو عدالتوں میں آنا چاہیے تھا کہ ہم ججز کو احساس دلوائیں کہ قوم ان کا ساتھ دے گی اگر وہ میرٹ پر فیصلہ دیں گے، ان ججز بیچاروں کو تو ہر کوئی ذلیل کررہا ہے، علیمہ خان
6
1,279
4
5,542
47,884
Muhammad Arif retweeted
ہمارے لئے پی ٹی آئی عمران خان ہیں باقی کوئی بولے یا نہ بولے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے ہتھکڑیوں میں جکڑا سالار کاکڑ 💔
26
2,287
12
7,383
32,831
لندن میں 29ویں یوم تاسیس کی تقریب سے جنید اکبر کا ویڈیو لنک خطاب عمران خان نے جب پارٹی کی بنیاد رکھی تو ہمارے ساتھ ایسے لوگ تھے جو سیاسی نہیں تھے لیکن سب نے خان صاحب کے ساتھ جڑ کر جدو جہد شروع پھر آج ایک وقت آیا کہ ہماری تحریک حکومت میں آ گئی۔ جنید اکبر
34
155
2,630
Muhammad Arif retweeted
یاد دہانی 🚨 علیمہ خان نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے ان کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ بچوں سے بات کروائی جا رہی ہیں اور نہ ہی ڈاکٹر سے ملنے دیا جا رہا ہے۔ اور نہ ہی ہماری ملاقات کروائی جا رہی ہے
12
302
5
806
5,812
ڈاکٹر عارف علوی کا انکشاف عمران خان کو جب گولی لگی تو ملاقات کے لیے گیا اور مذاکرات کی اجازت لی تو تب جنرل باجوہ نے کہا کہ عمران خان خان بشریٰ بی سی کے کہنے پر فیصلہ بدل دیتا ہے تو عمران خان نے مجھے کہا کہ ڈاکٹر صاحب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں سرکاری فیصلے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بدل دوں بشریٰ بی بی میری اچھی لائف پارٹنر ہیں میں ان سے خوش ہوں ۔ ڈاکٹر عارف علوی
2
99
335
18,727