Pinned Tweet
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اس میں بہت خم ملے تمہیں
.
.
#Baloch470
4
9
211
" An Era That Ended"
It's time to say "Goodbye 👋" to X.
I'm Sorry If I hurt someone.
.
.
.
#Baloch470
#worrier
1
2
22
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب ارزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
.
.
.
#Baloch470
#worrier
3
4
29
میری ساری زندگی میری ماں پر قربان😘۔میں تو جیسے سانس لیتا ہوں ویسے ہی ان سے پیار کرتا ہوں۔میرا تو ان کے بغیر دل ہی نہیں لگتا😰۔باقی ایک دن دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔ہر لمحہ اپنے والدین کیلۓ جئیں۔کوشش کریں ان کے اگے سر نہ اٹھائیں۔
اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے❤️۔
Love you Ammi jaan 😘
1
1
22
دل نے ایک سانولی صورت پہ دم توڑ دیا
اب ہم حسن والوں کا احترام نہیں کرتے
.
.
.
#Baloch470
#worrier
1
1
21
پیار نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
11
کیا تکلف کریں گے کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
3
23
عین ممکن ہے کوئی اشک خوشی سے نکلے
عین ممکن ہے کوئی درد ہنسا دے مجھ کو
.
.
.
#Baloch470
#worrier
1
2
28
ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
.
.
.
#Baloch470
#worrier
3
3
39
خیر تجھ سے تو رابطہ نہیں ممکن میرا مگر
تیرے بارے میں باتیں اب روز خدا سے ہوتی ہیں
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
23
میں اس قدر ہار جاؤں گا
تم جیت کر بھی پچھتاؤ گے
.
.
.
#Baloch470
#worrier
1
2
22
ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
.
.
.
#Baloch470
#worrier
1
2
21
تو کس جہاں سے اتری ہے ماروائے حسن
زمین زادیاں تو اتنی حسین نہیں ہوتی
.
.
.
#Baloch470
#worrier
3
3
21
دھڑکنوں کو بھی جگہ دیجیے جناب
اپ تو پورے دل پہ قبضہ کیے بیٹھے ہیں
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
3
41
مجھ کو اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے میں تجھ سے بچھڑ جاؤں گا
.
.
.
#Baloch470
#worrier
3
3
31
کتنے دلکش ہو تم کتنا دل جو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
.
.
.
#Baloch470
#worrier
3
4
42
کیسے سینے سے لگاؤں کہ کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتا محبت کیا ہے
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
2
24
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینہ کائنات میں!
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
4
25
تیرا ملنا سب کو بتایا تھا
تیرا بچھڑ نا سب سے چھپا رکھا ہے
.
.
.
#Baloch470
#worrier
2
2
20

