Balochistan Insight Platform focused on news, updates, and insights , covering topics like politics, culture, and human rights.

Quetta
Joined April 2025
بلوچستان میں کہیں بھی دہشتگردوں کی نقل و حرکت محفوظ نہیں ہے،ہر جگہ وہ نگرانی میں آجاتے ہیں اور پھر جب کارروائی ہوتی ہے تو فرار کی کوشش کرتے ہیں جو ناکام ہوجاتی ہے اور مارے جاتے ہیں۔
2
27
110
1,426
گوادر کے عوام نے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے سوشل میڈیا مواد سازی کی منصوبہ بندی کو بھی ناکام بنادیا ہے۔ معمول سے ہٹ کر عوام باہر نکلے ہیں،معمولات زندگی رواں دواں ہیں،کہیں دہشتگردوں کا ڈر نظر نہیں آرہا۔
2
28
2
70
1,196
تربت سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے پریس کانفرنس کرکے بتایا ہے کہ اُس کا بھائی تعلیم کے حصول کے لئے گھر سے گیا تھا لیکن بعد میں لاپتہ ہوگیا،پھر پتہ چلا کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل ہوچکا ہے۔ بی ایل اے ایسے ہی بلوچ نوجوانوں کو نشے پر لگاکر گمراہ کرکے بلوچ شناخت کو داغدار کررہی ہے،اُن کی نسل کو تباہی کے دہانے پر لیکر جارہی ہے،لیکن خوش آئند امر یہ ہے کہ بلوچ عوام اس کے خلاف اب باقاعدہ کھڑے ہوچکے ہیں۔
8
61
1
103
1,788
بلوچستان کا پاکستان سے الحاق کیسے ہوا؟تینوں ریاستوں نے بغیر کسی ملٹری ایکشن کے الحاق نامے پر دستخط کیے،کسی قسم کی دھمکی بھی نہیں دی گئی،خان آف قلات تو اپنی سوانح حیات میں لکھ کر گئے ہیں کہ وہ قائداعظم کو سونے میں توُلتے تھے،معروف تاریخ دان حسن جعفری کی زبانی
10
75
2
90
1,854
بی ایل اے کے کارندے جہاں بھی چھپے ہوتے ہیں سیکیورٹی فورسز کے پاس ایسی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں کہ انہیں تلاش کرلیتے ہیں،مستونگ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جہاں بی ایل اے کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کردیا گیا اور 3 کارندوں کو ہلاک کردیا گیا
7
23
78
1,535
آپ پنجگور کے اس بچے کی گفتگو سنیں آپ کی روح کانپ اٹھے گی۔ نابالغ بچوں کو ٹک ٹاک سے بی ایل اے نے ورغلایا،اپنے پاس پہاڑوں پر لیکر گئے،جنسی استحصال کیا گیا،بلیک میل کیا گیا،خود کش،چوری ڈکیتی پر مجبور کیا گیا۔ یہ ہے بی ایل اے کا اصل چہرہ جو بلوچ حقوق کے نام پر بلوچ شناخت اور نسل کی دھجیاں اڑارہے ہیں۔
7
68
2
150
5,723
بلیدہ کا سلمان نشے کا عادی تھا،بی ایل اے ایسے شکار تلاش کرتی ہے،سلمان کو بھی بی ایل اے نے شارٹ لسٹ کیا اور آہستہ آہستہ اپنے چُنگل میں پھنسایا،نشے کا مزید عادی بنایا اور اب پہاڑوں پر لے گئے ہیں۔ جیسے ہی کسی بلوچ نوجوان کو گمراہ کرکے پہاڑوں پر لیکر جاتے ہیں دوسری جانب بی وائے سی جیسے پلیٹ فارمز سے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کرکے پروپیگنڈہ شروع کردیا جاتا ہے۔ لیکن آج تربت پریس کلب میں سلمان کے والد نے بتایا ہے کہ اُس کے بیٹے کو بلوچ شناخت کے دشمن گمراہ کرکے پہاڑوں پر لے گئے ہیں،میرا اب اُس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
6
52
2
127
2,679
گوادر میں بی ایل ایف کے حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا،10 دہشتگرد ہلاک۔ کل رات گوادر میں گبد بارڈر کراسنگ اور گوادر شہر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی کوشش کی گئی عوامی مقامات،املاک کو نقصان پہنچایا گیا،آگ لگائی گئی،گاڑیاں جلائی گئیں،ایک مقامی بلوچ شہری کو بھی شہید کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک خاتون خودکش حملہ آور جو دھماکہ کرنے میں ناکام رہی اُس سمیت 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،تاہم سیکیورٹی فورسز کا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی بلوچ عمائدین نے کہا ہے کہ حملے میں بی ایل ایف کی جانب سے بلوچ خاتون کو زبردستی استعمال کرنا بلوچ خواتین کی حرمت پر حملہ اور اُن کا کھلم کھلا استحصال ہے۔
7
15
1
43
1,365
🚨گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف حصوں سے والدین نے اپنی بچیوں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹس درج کرائی تھیں،کل گوادر حملے میں بی ایل ایف نے خود سامنے آنے کی بجائے خواتین کو سامنے کیا،ویڈیوز میں ایک دو لڑکیوں کو بندوق کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ وہی لڑکیاں ہیں جن کے والدین نے رپورٹس درج کرائی تھیں کہ ان کی بیٹیاں ذہنی تناؤ کا شکار تھیں،الجھن کا شکار تھیں،انہیں کسی قسم کی بلیک میلنگ کا سامنا تھا یا پھر وہ کسی پروپیگنڈے کا شکار ہوچکی تھیں۔ بی وائی سی کے زیادہ تر اجتماع گوادر میں ہوتے تھے،کوئٹہ چھوڑ کر گوادر میں دھرنے دیے جاتے تھے،آج اُن دھرنوں کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ بلوچ بچیاں استحصال سہہ کر بندوق پکڑ کر بی ایل ایف جیسے گروہ کی معاونت کررہی ہیں
5
34
1
84
4,183
گوادر میں بی ایل ایف کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن میں مزید 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
6
10
31
806
بی ایل ایف نے کل گوادر میں دو چار حملہ آور بھجوائے،جنہیں سیکیورٹی فورسز نے موقع پر ہلاک کردیا،جبکہ دوسری جانب افغانستان میں کسی نامعلوم مقام پرپروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے لئے مواد سازی کی گئی۔ کسی خالی کمپاؤنڈ میں ویڈیو شوٹنگ کی گئی،یہ کیسا مقابلہ چل رہا ہے جس میں دوسری جانب سے فائرنگ ہی نہیں ہورہی؟کوئی جوابی فائرنگ ہی نہیں کررہا؟
11
26
74
7,959
اپڈیٹ دہشتگردوں نے کُل 4 مقامات پر حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا،حملے میں بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی گئی لیکن دہشتگرد کسی ایک بھی ٹارگٹ پر کامیاب نہ ہوسکے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق تین سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ البتہ بلوچ مزدوروں اور ٹرک ڈرائیوروں کا نقصان ضرور کرکے فرار ہوئے ہیں دو مزدوروں اور ایک ٹرک ڈرائیور کو شہید کرگئے ہیں اور ان کے ٹرک جلادیے
آج جیوانی میں بی ایل ایف کے کارندوں نے بلوچ املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے،بی ایل ایف کے تین کارندے ہلاک کردیے گئے ہیں
5
34
1,143
آج جیوانی میں بی ایل ایف کے کارندوں نے بلوچ املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے،بی ایل ایف کے تین کارندے ہلاک کردیے گئے ہیں
4
10
1
32
1,422
یہ کنٹینر بلوچ عوام کی روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی ترسیل کرتے ہیں،بی ایل اے کے کارندے گن پوائنٹ پر اِن کنٹینرز کو روک کر لوٹ مار کررہے ہیں
4
18
49
1,046
بلوچستان کے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز نے مقامی آبادی کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے عوامی املاک کو نقصان پہنچانے اور اغواء برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث بی ایل اے کے کارندے کو ہلاک کردیا۔
2
6
17
543
بی ایل اے نے جھل مگسی میں سرکاری اسکول کے ملازم کو اغواء کیا،تاوان مانگا،عدم عدائیگی پر قتل کردیا۔ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں اغوا ہونے والے سرکاری اسکول کے ملازم کو پر تاوان ادا نہ کرنے پر قتل کردیا گیا۔ بی ایل اے نے سرکاری اسکول کے ملازم عبدالرشید کی رہائی کے بدلے تاوان طلب کیا تھا، تاہم تاوان کی عدم ادائیگی پر 22 اکتوبر کی صبح تقریباً 7 بجے انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
4
18
35
790
بلوچستان کو نئے صوبوں کی ضرورت ہے،یہاں ایک ضلع تک جانے میں 10 گھنٹے لگ جاتے ہیں،خضدار میں دھماکہ ہوا،ڈپٹی کمشنر کو وہاں پہچنے میں 9 گھنٹے لگے،اچھی بات یہ ہے کہ کم از کم بحث شروع ہوگئی کہ پاکستان میں گورننس کے ماڈلز کی تشکیل نو ہونی چاہیے،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
8
35
6
174
9,201
سیکیورٹی فورسز نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کی چمن سرحد سے دراندازی ناکام بنادی ہے،ڈرون کے ذریعے نگرانی کی گئی،6 ٹی ٹی پی کارندے ہلاک ہوگئے۔
6
31
121
2,436
سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ 48 گھنٹوں میں دوسری بڑی کامیابی! خضدار میں ماربل فیکٹری کے اغواء کیے گئے 24 مقامی مزدوروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ اس سے قبل مستونگ میں پولیس اہلکاروں کو بھی بازیاب کرایا گیا تھا۔
4
28
3
109
2,389
مولانا ہدایت الرحمان بتارہے ہیں کہ میں 1300 بلوچ بچوں کی کفالت کرتا ہوں جن میں سے 1000 ہزار بچوں کے تعلیمی اخراجات میرے پنجاب کے بھائی ادا کرتے ہیں۔ لیکن مولانا ہدایت الرحمان نے خیربخش مری،سردار عطاءاللہ مینگل،اکبر بگٹی کی اولاد سے سوال کیا کہ آپ نے اپنے باپ دادا کے نام پر کوئی ایک ہسپتال یا تعلیمی اداروں کیوں نہیں بنایا ؟ اِس ایک سوال پر مولانا ہدایت الرحمان پر مخصوص ایجنڈے پر تعینات سوشل میڈیا ٹرولز نے انہیں گالیاں دیں۔
12
195
2
490
9,631