کامران خان retweeted
افغانوں نے بیس سال میں امریکہ سے جنگ بندی کے درخواست نہیں کی اب امریکہ کے غلاموں سے ایک دن میں درخواست کریگا ؟
ایسے جھوٹ بولو جو کوئی تو یقین کریں.
کامران خان retweeted
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
شمالی اتحاد سے 2 شرطیں رکھیں۔۔
"واخان"ہمیشہ کے لیے ہمارا
اور ہمیشہ کے لیے"بارڈر تنازعہ ختم"
کا معاہدہ سائن کرو،تمام مہاجرین کی واپسی،اور ہماری طرف دہشت گرد نا آنے دینے کی زمہ داری تمہاری
اور بھارت سے تعلقات نہیں
اور
طالبان رجیم کے خلاف ہم تمہاری مدد کرتے ہیں
اور پھر ایریل سڑائکس سے طالبان کے تمام ملٹری انفراسڑکچر کو تباہ کرتے جائیں۔۔نیچے زمین پر شمالی اتحاد لڑتا اور سنبھالتا جائے۔
(اسد آر چوہدری)
کامران خان retweeted
رحمان کی فوج نے شیطان کی فوج سے یہ ٹینک بھی بطورِ غنیمت حاصل کیا ہے۔
کندھار، سپین بولدک-
کامران خان retweeted
طالبان کے حامی تو سارے حرامی ہیں لیکن اندازہ لگائیں اس مخلوق کو بنانے والے کتنے وڈے حرامی ہوں گے۔
کامران خان retweeted
Pakistani military have captured 99 % of Afghanistan's territory over Twitter via Fifthia technology.
کامران خان retweeted
ایک پختون لیڈر جسے وزیراعظم وضاحت دیتا ہیں
اسے کہتے ہیں لیڈر
ورنہ ایسے لیڈرز بھی ہیں جسے وضاحت نھی تھپڑ ملتے ہیں
Well-done Aimal wali khan 🚩 – at Charsadda, Pakistan
وفاقی وزیرِ قانون، اعظم نذیر تارڑ نے کل میری تقریر سے قبل وزیراعظم کے ساتھ میری ملاقات، جو دراصل ان کے دورۂ امریکہ پر بریفنگ تھی کا ذکر کیا۔ اس حوالے سے میں ضروری وضاحت دینا چاہتا ہوں۔ باقی، جمعرات کو لگائے گئے الزامات کا جواب تفصیل سے دوں گا۔
سینیٹ آف پاکستان میں تقریر کے بعد وزیراعظم پاکستان نے مجھے دورہ امریکہ پر بریفنگ دینے کے لیے مدعو کیا۔ میٹنگ کے آغاز ہی میں انہوں نے مجھ سے معذرت کی اور کہا کہ یہ سب کچھ پارلیمان میں دورۂ امریکہ سے پہلے ہونا چاہیے تھا۔ میں نے ان کی یہ معذرت اسی وقت قبول کی اور کہا کہ میری تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، میں نے ایوان کی بالادستی کی بات کی ہے، کسی کی تضحیک نہیں کی۔ میری تربیت ایسے گھر میں ہوئی ہے جہاں ہمیں بڑوں اور چھوٹوں سے بات کرنے کا سلیقہ اور تمیز سکھائی جاتی ہے۔
وزیراعظم نے اپنی بریفنگ میں وضاحت کی کہ بعض دوروں میں انہیں فیلڈ مارشل کو ساتھ لینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ کچھ اسٹریٹیجک مجبوریوں کی بنا پر وہ فیلڈ مارشل صاحب کو خود ساتھ لے جاتے ہیں۔ انہوں نے ٹرمپ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ کو دیا گیا پتھروں کا تحفہ فیلڈ مارشل نے اپنی جیب سے خریدا تھا، اور اس کا معدنیات کی کسی ڈیل — ملکی یا غیر ملکی — سے کوئی تعلق نہیں۔
میں نے جواب میں کہا کہ مجھ میں یہ جرات ہے کہ اگر کھلے عام تنقید کر سکتا ہوں تو غلطی ہونے پر معذرت بھی کر سکتا ہوں۔ اگر اس تصویر کا پختونخوا اور بلوچستان کی معدنیات یا کسی سودے سے کوئی تعلق نہیں تو میں معذرت خواہ ہوں۔ پختونخوا اور بلوچستان کی معدنیات پر حق وہاں کے عوام کا ہے، اس میں مقامی لوگوں کو شامل کیا جانا چاہیے۔ ہم نہ ترقی کے مخالف ہیں اور نہ معیشت کی بہتری کے۔
ہماری یہ بریفنگ انہی نکات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ میں نے اپنی تقریر میں کسی کی ذات کی بے حرمتی نہیں کی، نہ ہی کسی کی تضحیک کی۔ پھر بھی اگر کسی کو میری بات سے دکھ پہنچا ہو تو میں معذرت خواہ ہوں، کیونکہ ملک کے دفاع کے حوالے سے فیلڈ مارشل کے کردار کو میں نے سراہا ہے اور سراہتا رہوں گا۔ البتہ جہاں آئینی دائرۂ اختیار سے تجاوز کیا جائے گا، وہاں مظلوم قومیتوں کے نمائندے کی حیثیت سے میں آواز بلند کرتا رہوں گا۔
کامران خان retweeted
Replying to @AliAminKhanPTI
@AliAminKhanPTI called and clarified that the provincial government has nothing to do with all this drama and the interior has directly ordered the IG for all of this. I thanked him for clarifying it and exposing the situation.
کامران خان retweeted
بھینسوں کی فروخت سے شروع ہونے والا یہ سفر اب پورے صوبے کو نیلام کرنے تک پہنچ گیا ہے۔ ارسلان خان ناظم، صوبائی ترجمان اے این پی
@ArsalanKNazim
کامران خان retweeted
Replying to @Maj_Marwat
میری شناخت سیدھی ھے پٹھان اور بلوچ دونوں بلوچستان میں رہتے ہے
لیکن اپ بتاو اپکی والدہ کونسے کینٹ یا جی ایچ کیو میں چارپائ ڈال کر سوتی ھے
لکی مروت میں تو کوئ کینٹ نہیں ھے 😂😂

















