Pinned Tweet
Honored With Shan-e Pakistan CM Award 2023🎖 For Best Videographer 😍.
Thankyou @SonOfShaeed , @BalochistanTV_
AB Vlogs retweeted
She was dancing alone, celebrating Pakistan’s Independence Day, when her brothers joined her and turned a beautiful moment into an unforgettable one. The smile on her face says it all. 🇵🇰❤️
Sometimes, happiness is simply celebrating together. ✨
#IndependenceDay #Pakistan #14August #PakistanZindabad
Appreciation for Bakht Kakar for developing a park in Nawakilli. 👏
@bakhtkakar43
We need more parks and proper sports complexes across Quetta and Balochistan for our children, youth, and families .
The cost of peace in #Balochistan is being paid by everyone men and women, children and elders.
Every family carries its share of the burden, hoping that one day peace will become their reality.
But peace remain a distant dream.
#surab #balochistan
AB Vlogs retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان @PakSarfrazbugti کا انتہائی تاریخی اور انسان دوست اقدام، جس کی مثال پاکستان کے کسی بھی صوبے میں نہیں ملتی۔ ❤️
اب ٹرانس جینڈر افراد “Good Students” کہلائیں گے۔
یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں بلکہ ایک محروم طبقے کو عزت، وقار، تعلیم اور باعزت مستقبل دینے کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔
سلام ہے ایسے انسان دوست اقدام کو۔ 👏🇵🇰
#balochistan #pakistan #Equality
@mehrubawan @CMOBalochistan
Every lasting solution starts with listening before responding.
#Peace #Dialogue #Kashmir #Balochistan
AB Vlogs retweeted
How disconnected Balochistan is… 💔💔
The martyrs of Ziarat are seek justice while some so Called journalists are dancing. 💔
#balochistan
جب ایک طرف بلوچستان اپنے شہداء کی میتیں اٹھا رہا ہو، اور دوسری طرف اسی سرزمین پر جشن اور رقص ہو رہا ہو، تو مسئلہ صرف بے حسی کا نہیں، بلکہ اجتماعی ضمیر کی موت کا ہے-
انتہائی بیہودہ اور انتہائی گھٹیا حرکت ہے یہ، اس میس سے چند کلومیٹر دور ۱۴ لاشیں انصاف کے منتظر ہیں، آپ اگر انکے ساتھ اظہار یکجہتی نہیں کرسکتے تو تم کم از کم اس طرح کی ٹویٹس سے تو اجتناب کریں، آپ کو اگر یہ لگتا ہے کہ کوئٹہ کے لوگ ایکس استعمال نہیں کرتے اور آپ کی یہ بے حسی نہیں دیکھ رہے، تو آپ ایک بار شیشہ میں چہرہ دیکھ کر شرمندہ ہونے کی کوشش کرلیں۔
AB Vlogs retweeted
میں عام طور پر ان ٹاوٹس صحافیوں پر بات نہیں کرتا لیکن جب میرا شہر جل رہا ہے، جب اس شہر کے مین چوک پر میرے پولیس کے شہدا کی لاشیں پڑی ہیں! انکے لواحقین سڑکوں پر بیٹھے امن کی بھیک مانگ رہے ہیں ، تب یہ جاہل، بدتمیز اور گھٹیا لوگ بڑے فخر سے پوسٹ کررہے ہیں کہ having fun!
انکے لئے یہ فن ہی ہے، کیونکہ یہ خود بہت فنی ہیں، وہی سفینہ جس نے رضوان دادا پر اپنی بیٹی پیش کرنے کا الزام لگایا آج اسی کے ساتھ کھڑے سیلفیاں لے رہی ہے۔
میں ہمیشہ سے سمجھتا تھا کہ شاید بلوچستان کے حالات کا باقی صوبوں کے لوگوں اور خاص کر صحافیوں کو نہیں پتا ہوگا لیکن اللہ کا شکر ہے میں غلط تھا!
بلوچستان کے لوگوں سے انکو کوئی سروکار نہیں ہے، یہ بس عیاشیوں ، ایک سیاسی جماعت کے مخالفین پر گند اچھالنے کی ہی اوقات ہے انکی۔
@fawadchaudhry @HibaFawadPk
شہید عطااللہ… سات بہنوں کا اکلوتا بھائی، جس کی شادی کی تیاریاں ابھی جاری تھیں۔ ایک گھر کی خوشیاں، ایک ماں کی امید، اور سات بہنوں کا مان ایک لمحے میں چھن گیا۔
اللہ شہید عطااللہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ آمین۔














