Pinned Tweet
انہوں نے ہم۔ سے ہماری نسل اور کردار پوچھا
ہم۔ نے کہا آپ کے راز محفوظ ہیں لاتعلقی کے بعد بھی🤌♥️
#قومی_زبان
Basit جٹ PTi retweeted
انسانی حقوق کے وکیل مائیکل پالک نے اقوام متحدہ میں سہیل آفریدی اور سپیکر KPK کی جبری گمشدگی کے خلاف درخواست دائرکر دی۔
Urgent action needed.
@UNHumanRights
Urgent action needed. Holding elected leaders including the KP CM @SohailAfridiISF , Speaker @BabarSaleemSwat & Assembly members incommunicado since Oct 11 simply for debating rule of law, justice, & the release of @ImranKhanPTI is a severe human rights violation!
Thank you @MichaelPolakLaw for bringing this to the attention of UN bodies.
#Pakistan #EnforcedDisappearances
#ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
#ImranKhan
Basit جٹ PTi retweeted
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر جنید اکبر، ضلع خیبر صدر و ایم این اے اقبال آفریدی، پاکستان تحریک انصاف انصاف یوتھ ونگ صدر خالد خورشید اور دیگر پی ٹی آئی ورکرز کو رہا کرو ۔
حق میں آزمائشیں بھی آتی ہیں، مشکلات بھی، مگر صبر اور حوصلہ انسان کا سب سے بڑا سرمایہ ہوتا ہے۔
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
Basit جٹ PTi retweeted
🚨🚨 ضروری اعلان
جو بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پکارے گا اس کا سیاسی قبر تک پیچھا کروں گا انشاءاللہ
Basit جٹ PTi retweeted
سپریم کورٹ کے حکم پر بھی عمران خان کی ہسپتال منتقلی نہیں کیسسز کی سنوائی نہیں، ملاقاتیں بند،گزشتہ دو ہفتوں سے وزیراعلی اغوا، سپیکر لاپتہ، صوبائی صدر، وزراء، اراکین اسمبلی لاپتہ۔ سینکڑوں کارکنان (یوتھ، آئی ایس ایف سے لے کر ویلیج کونسل لیول تک) لاپتہ، پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیوں سے لے کر کارکنان و قیادت کے گھروں، ہجروں تک توڑے جا چکے ہیں۔ اب اگلے مورچوں تک پیش قدمی کرتے ہوئے عوام کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردی کے خلاف آپریشن مارکیٹوں بازاروں سے رکشوں، اور رکشوں سے ہوتا ہوا ریڑھی بانوں تک جا پہنچا ہے۔
ماضی میں جب ہم ”جہاں وسائل ہیں وہاں مسائل ہیں“ کا زکر کرتے تھے تب ڈی جے آئی ایس پی آر فرماتے تھے کہ کیا پختونخواہ کو معدنیات جہیز میں ملے تھے؟ اب قبضہ مافیہ معدنیات نکالنے اور صوبہ لوٹنے کے خفیہ منصوبوں کا کھلے عام اظہار کررہا ہے۔ اپنی ایس آئی ایف سی کی ناکامی کے بعد اب پختونخواہ کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جارہی ہیں۔ جہاں بریف کیس بھر کر معدنیات آفر ہوئی تھیں ان کی کمپنیز بلوانے کے ساتھ ساتھ اپنی نئی کمپنیز بنانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
پی ٹی آئی کو کچلنے کے ساتھ عوام کے مسترد کردہ سیاسی یتیموں کو کونسل کے نام پر اختیارات دے کر اگلے الیکشن کے لیے تیاری کی امیدیں دلائ جا رہی ہیں۔ ساتھ ہی انگریز دور کے مَلک نظام کے ریوائیل اور آج کی نسل کو کالے قوانین کے ماتحت کرنے پر کام ہو رہا ہے۔
بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا دیکھیں کہ جس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر ایمرجنسی لگائ، گورنر راج لگایا گیا آج اسی ایمرجنسی کے تحت بنائ، فوج کی خاص الخاص کونسل کا سربراہ فرما رہا ہے کہ ”فتنتہ الہندوستان۔ فتنتہ الخوارج“ محبت کی زبان سمجھتے ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت کے بعد افغانستان بھیجے گئے جس وفد کے متعلق ہم سوال کر رہے تھے کہ عوامی نمائندے تو ہم ہیں تو بات چیت کے لیے بھیجا کس کو، شرائط کیا طے ہوئیں اور کس اتھارٹی کی بنیاد پر ہوئیں تو وہ انکشاف بھی بلآخر ہوگیا کہ فوج کے لوگ تھے۔
فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرکے ”فتنتہ ال ہندوستان و خوارج“ کی آبادکاری کے وقت کا ایک اور مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا۔ فاٹا کو وفاق کے ماتحت کرنے کا مطالبہ انہی کے لائے ہوں کا تھا۔ ڈھٹائی و بے شرمی سے پختونخواہ کو بھی بلوچستان بنایا جارہا ہے اور نام نہاد میڈیا ڈھول بجا رہا ہے۔
ہمارے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ جس پیمانے پر آپ کا نام مٹانے کی کاروائیاں ہوئیں اور ہو رہی ہیں آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ کو واپس آنے دیا جائے گا؟ حکومت بحال ہوگی؟ نہیں
آپ کو جس بحث میں الجھایا گیا ہے یا جس میں آپ الجھ گئے ہیں یہ آپشن ٹو ہے۔ یعنی جیسے آپ نے اپنے مینڈیٹ کا تحفظ کیا تھا ویسا اگر ابھی بھی کر سکے تو زیر بحث پلان لاگو ہوگا ورنہ کوئی واپسی نہیں۔ ایک بار انہیں آپ کی جانب سے یہ اطمینان ہوجائے تو اگلا اقدام ہمیں، آپ کو اور عمران خان کو دہشت گردی سے جوڑ کر پارٹی پر پابندی لگانے کا ہے۔ آپ خود کو مزید کسی مغالطے میں رکھنا چاہتے ہیں، آپ کی مرضی ہے لیکن وہ اپنے اہداف میں کلئیر ہیں۔ عمران خان کو جیل رکھنا اور ان کی جماعت کو کرش کرنا اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی سے اپنی طاقت کو دوام دیتے چلے جانا چاہے۔ اس کے بدلے پورا ملک برباد ہو جیسے ہماری نظروں کے سامنے ہو رہا ہے۔ وہ کلئیر ہیں، ہم کتنے کلئیر ہیں؟
میرا کام ایک مخلص دوست کی طرح آپ کو بروقت آگاہ کرنا تھا، جیسے پہلے بھی کیا تھا، بارہا کیا تھا۔ آج بھی کردیا۔
Basit جٹ PTi retweeted
🚨🚨🚨 مجھے بڑے لوگوں نے طعنے دیے اکسایا گیا کہ اپ پٹھان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے بلکہ ایک پنجابی ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو
ان کے لیے ایک ہی جواب:
میں سیا کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں
ایک دن میرے دادا مجھے جرگے پر لے کے گئے وہاں وہ غلطی پر تھے ان کو بھی قصوروار کہاں...
نوٹ : کوئی پٹھان پنجابی نہیں عمران خان نے ہم کو ایک پاکستانی بنایا ہے-- جو بھی حق پر ہوگا ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے
Basit جٹ PTi retweeted
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا،سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو۔ 😅
نوٹ:
دکھّی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی۔ 😜
Basit جٹ PTi retweeted
میں نے عمران خان صاحب سے بہت ساری باتیں سیکھیں - ایک بات جس پر ارشد شریف شہید اور عمران خان صاحب دونوں یقین رکھتے ہیں وہ ہے کہ اگر آپ سچے ہیں تو اپنا پورا سچ سب کے سامنے رکھیں۔اور اس چیز سے مت گھبرائیں کہ اپنے اور پرائے کیا کہتے ہیں۔ پوری دنیا بھی دشمن ہو جائے سچ کو مت چھوڑیں۔ دونوں کو بولنے سے بند کروانے کی پوری کوشش کی گئی۔ ایک نے جان دیدی۔ دوسرا مشکل ترین جیل قید وبند کاٹ رہے ہیں۔ لیکن سچ سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ہم شائید عمران خان اور ارشد شریف تو نہیں بن سکتے۔ لیکن سیکھ تو سکتے ہیں۔ اپنے جیسی کوشش تو کر سکتے ہیں۔
اندر کے شیطان کو اگر نہیں پہچانوں گے تو باہر کے شیطان سے نہیں لڑ سکو گے۔
Basit جٹ PTi retweeted
🚨 پی ٹی ائی افیشل نے کب سے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کہنا اور لکھنا شروع کر دیا....؟؟
بھائی یہ حالات کس طرف جا رہے ہیں....؟؟
Basit جٹ PTi retweeted
میری دیوانگی پر ہنسنے والے، سوچتا ہوں میں
اگر ہو اتفاق ایسا کہ تو دیوانہ ہو جائے
کنڈی، تیرے گھر سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تیرے گھر کی عورتوں کو باہر نکالنے کا انتظار رہے گا۔
Basit جٹ PTi retweeted
ایران نہ مغرب کی کالونی ہے، نہ مشرق کی🚨
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اجلاس سے قبل اپنے خطاب میں دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی مشرقی یا مغربی طاقت کی غلامی قبول نہیں کرے گا اور خطے سے امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے
Basit جٹ PTi retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله!میری اولادکو اپنی رضا کے راستے پرچلنے والا بنا دے۔
ان کے دلوں کو ایمان کے نور اور ان کی زندگیوں کونیکیوں سےسجا دے۔انہیں دنیا میں آنکھوں کی ٹھنڈک اورآخرت میں ہمارے لیےنجات کاذریعہ بنادے.آمین
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی، زندگی میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور ہر قدم پر اپنی حفاظت عطا فرما۔ ہر مصیبت سے بچا، ہر جائز دعا قبول فرما اور ہمیں اپنے فضل و کرم سے نواز دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Basit جٹ PTi retweeted
ایرانی پارلیمنٹ کے
اسپیکر محمد باقر قالیباف: 🚨
آج ایران نہ تو مغرب کی نوآبادی ہے اور نہ ہی مشرق کی؛ بلکہ یہ امریکہ کو خطے سے باہر نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
@mb_ghalibaf
Basit جٹ PTi retweeted
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا--
مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
Basit جٹ PTi retweeted
کیا مزمل اسلم نے ابھی تک خان کی معصوم بہنوں کی گرفتاری پر کوئی ایک ٹوئیٹ کی ؟ بہنیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ اس پر تو شہید اس کا کرنل بھی اسے نہ ڈانٹے۔ لیکن کیا پتہ کرنل کتنا گرا ہوا ہے جسے یہ بھی قبول نہیں۔
🤖 Made with AI






























