Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87) header
Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Sahiwal, Pakistan
Joined April 2024
Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)Photo by Adeel Ahmad (@Be_Optimistic87)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بعض ایام (جنگ) میں، جن میں آپ کا دشمن سے مقابلہ ہوتا، انتظار کرتے، یہاں تک کہ جب سورج ڈھل جاتا، آپ ان (ساتھیوں) کے درمیان کھڑے ہوتے اور فرماتے: ”لوگو! دشمن سے مقابلے کی تمنا مت کرو اور اللہ سے عافیت مانگو، (لیکن) جب تم ان کا سامنا کرو تو صبر کرو
7
#Pakistan on the top in every field 🫣🫣🫣😉😉😉
27
شاید بہت سارے دوستوں کو پتہ نہیں ھوگا کہ دس کھرب کے بعد ہندسوں کے نام کیا ہیں، تو آئیں اس چارٹ سے سیکھ لیں۔ #ThinkDeeply #Atalanta #KRC20
18
لسٹ نمبر-792اگلی لسٹ کے لئے اس پوست کو لائک ریپوسٹ اور کمنٹ میں اپنا ہنڈل دیں🥀🥀 @Hamzaabbasi02 @shoaibkhan_ur @mshoaibhashmi34 @zunairam28 @shoaibkk002 @rwp_cantt @kinzaparii @Farhangul62 @Jalalkhan348 @TausifKhan02 @BdBarmer38036 @rameezismail965 @faizhameed1487 @peersahib512 @Mahrr0 @ug678 @Noorulisla25102 @A550726 @peersahib512
29
17
28
513
💥📍سردیوں میں ہم جس سورج کو ڈھونڈ کر سیک رہے تھے اب وہی سورج ہمیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر سیک رہا ہے مکافات عمل🫠🤣🤣🤣 #GodMorningTuesday #LevisTHxBUS #XóchitlGálvezPresidenta #TTRAK #TNTDUETSCHAMPS #ClaudiaPresidentaDeMéxico #Fearless40
29
ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اسلامی ریاست  زکوۃ و صدقات  کے علاوہ جو ٹیکسز اہل ثروت اور اغنیاء پر لگاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
9
ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ابراہیم رئیسی کی ہلاکت کے بعد رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر کو دو ماہ کے لیے ملک کا عبوری صدر مقرر کر دیا ہے #LevisTHxBUS #BruceSpringsteen #VespaS #CERUSG #SuhanaKhan #kastPresidente #VespaS
58
جب اللہ سے تمہارا رشتہ مضبوط ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لاتا ہےوہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دیتا ہے نمازوں میں سکون کی صورت میں گناہوں سے اجتناب کی صورت میں اور تمہاری پکار سن کر قبول کرتا ہے وہ رب بہت مہربان ہے
8
درخت خزاں میں ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن وہ درخت بہار کی اُمید کبھی نہیں چھوڑتا، تم بھی رب العالمین کی رحمت کی اُمید نہ چھوڑنا کہ بہار سے لطف اندوز وہی ہوتے ہیں جنہوں نے خزاں کی شدت دیکھی ہو🤍
1
22
رازق اللہ تعالیٰ ہے لہذا دنیا میں رہتے ہوئے رزق کے اسباب ضرور تلاش کریں لیکن ایمان یہی ہونا چاہیے کہ میرا رازق بس اللہ ہے ۔ #Sundowns #sofíadesvuelta #شو_تعمل #GucciLondra #BahrainSummit #
41
وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗؕ اورجو #اللہ پر بھروسہ کرے تو بس وہ اسے کافی ہے ۔ یہ ایک ایسا یقین ہے جو دیوار کو دروازہ بنا دیتا ہے۔ #MetGala2024 #eurovisiongr #getoutofrafah #Eurovision2024 #Rafah #nieve
223
لسٹ نمبر۔727 اگلی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایک دوسرے کو فالو کرو اور فالو بیک کریں ریپوسٹ ضرور کریں دوستوں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں۔ @PjMaanu20190 @shoaibkhan_ur @DrAnwarMayo3 @Abbasi98862384 @CelebDairy @ch_h007 @Javedsadiqq @TausifKhan02 @rehmankk02 @AaqibBaloch2 @_skgilbert @FaisalMian0316 @chaudhryaslaml1 @ss96003623 @nighat_2910 @shoaibkk002 @KzKhanzala
33
13
26
729
#اللہ تعالٰی نے کسی بھی چیز کو بیکار پیدا نہیں کیا ہر چیز میں اس کی قدرت کی جلوہ آرائیاں ہیں پوری کائنات میں اس کے مظاہرے قدرت نمایاں ہیں۔ فَاعْتَبِـرُوْا يَآ اُولِى الْاَبْصَارِ #LondonMayorElections #LeafsForever #DonBelle #bobrisky #VoteConservative #KimJiWon
791
وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے۔ یہ دنیا دارالعمل اور پانی کا ایک بلبلہ ہے ،اس کی تمام رنگینیاں ودلفریبیاں عارضی اورناپائیدار ہیں ،ا س کی مال ومتاع اور ظاہری ٹیپ ٹاپ دل لگی اور دھوکہ کا سامان ہے #DonBelle #bobrisky
210
جمعہ سید الایام (دنوں کا سردار)ہےاس دن غسل کرنا،مسواک کرنا،عمدہ لباس پہننا،خوشبولگانا،ناخن تراشنا،صدقہ کرنا،درود شریف پڑھنا،سورۃالکہف کی تلاوت کرنا سنت ہے #LondonMayorElections #LeafsForever #DonBelle #VoteConservative #LocalElections
1
97