Assalam u alaikum all members
*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*
💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*
1
90
💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛*
💙💛💙
81
﷽
*السلام علیکم*
"ہمیشہ بدگمانی سے بچیں کیونکہ اس میں اتنی طاقت ہے کہ یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے آپس کے تعلق اور رشتوں کو چند منٹوں میں ختم کر دیتی ہے"
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دلوں میں وسوسے ڈالنے والوں سے بچائے۔ آمین
*صبح بخیر❤️🇵🇰*
81
﷽
*السلام علیکم*
"ہر کسی سے راستہ نہ پوچھا کریں کیونکہ کبھی کبھی کچھ لوگ منزل سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں"
🤲 اللہ ربّ العزت سے دعا کہ وہ قدم قدم پر ہماری راہنمائی فرمائے اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
*صبح بخیر ❤️🇵🇰*
60
﷽
*السلام علیکم*
"عمر سے زیادہ حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں۔ اتنی تھکاوٹ کام اور محنت سے نہیں ہوتی جتنا لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں"
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کیلئے زندگی کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
*صبح بخیر ❤️🇵🇰*
55
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر زندگی* ! 🌹
جو بندہ اپنا وقت اپنی صلاحیت اپنا علم اور اپنے وسائل کو بغیر کسی لالچ کے مخلوق کے کام میں لا رھا ہے وہ بندہ عام نہیں ۔
*کیونکہ! خالق اپنی مخلوق کی خدمت اپنوں ہی سے کرواتا ھے*.
39
﷽
*السلام علیکم*
"خوشگوار زندگی کا مطلب مصائب، فقر اور امراض سے نجات نہیں ہے بلکہ خوشگوار زندگی تو مطمئن دل، اللہ کی رضا پر راضی، فراخی میں شکر اور تنگی میں صبر کا نام ہے"
🤲 اللہ پاک سب کی پریشانیاں دور کرے اور ہرلمحہ خوشیوں سے بھر دے آمین
*صبح بخیر❤️🇵🇰*
28
﷽
*السلام علیکم*
"ہر سوال کا جواب نہیں دیا جا سکتا کیونکہ کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں"
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے اور ہر قسم کی آزمائش سے بچائے۔ آمین
*صبح بخیر ❤️🇵🇰*
20
﷽
*السلام علیکم*
"لوگوں کی پرواہ مت کیا کریں۔ آپ کا کردار اللہ پاک کے نزدیک بہترین ہونا چاہئیے کیونکہ آخرت میں ہمارا رب ہو گا اور ہم ہوں گے"
🤲 ربّ ذوالجلال ہمیں صراط مستقیم پر گامزن رکھے اور دنیا و آخرت میں ہمیں شرمندہ ہونے سے بچائے۔ آمین
*صبح بخیر❤️🇵🇰*
1
1
22
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں۔
اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے۔
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر سب سے جدید اس وقت تک13th جنریشن ہے۔
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best
1
20
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں۔
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہیے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے۔
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی۔
36
I sub ko follow Kar Dia hay so follow back plz
This post is from an account that no longer exists. Learn more
9









