Pinned Tweet
"محبت ہر خوبصورت انسانی سماج کی پہلی اور آخری شرط ہے اور اس کے بغیر دنیا میں کوئی انسانی سماج تادیر نہیں پنپ سکتا"
~کرشن چندر
Shafqat Ali Bijarani retweeted
کوئ اسلامی نظریاتی کونسل سے اس “مصافحہ” فتوی جاری کروا دے ( چاہےجائزقراردےیاناجائز) اسے مبلغ ایک لاکھ نقد انعام دوں گا #افلاطوس
Shafqat Ali Bijarani retweeted
ٹوئٹر بند: نتیجہ 0/0
انٹرنیٹ انتہائی سُست: نتیجہ 0/0
8 فروری تاریخ کا بدترین ڈاکہ: نتیجہ 0/0
کشمیر اور GB کی حکومت بھی چھین لی: نتیجہ 0/0
IPP، پرویز خٹک جیسا شرمناک تجربہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف شرمناک hybrid ریجیم: نتیجہ 0/0
قاضی فائز، امین الدین، عامر فاروق، نعیم افغان: نتیجہ 0/0
ہمایوں دلاور، شاہ رخ ارجمند، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف کئی نئے قوانین اور ترامیم: نتیجہ 0/0
میڈیا مقید: نتیجہ 0/0
عدت جیسی غلاظت: نتیجہ 0/0
سائفر پر غداری کا مقدمہ: نتیجہ 0/0
جسمانی اور نفسیاتی تشدد ایسا کہ الامان الحفیظ: نتیجہ 0/0
لوگوں کے کاروبار اور املاک پر حملے: نتیجہ 0/0
اسرائیلی اور یہودی لابی جیسا بار بار غلیظ پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
اراکین پارلیمنٹ کا اغوا: نتیجہ 0/0
دہشتگردی کے سینکڑوں مقدمات: نتیجہ 0/0
مار مار کر کروائی گئی پریس کانفرنسز: نتیجہ 0/0
چادر و چار دیواری کی پائمالی: نتیجہ 0/0
گھریلو خواتین کی توہین اور حرمت پر حملے: نتیجہ 0/0
9 مئی کا بیانیہ اور سزائیں: نتیجہ 0/0
تاتاریوں کی طرح گھروں پر حملے: نتیجہ 0/0
ریاستی سرپرستی میں دن رات جھوٹا پروپیگنڈہ: نتیجہ 0/0
صرف 1 شخص کیخلاف ٹاوٹس کا بڑا لشکر اتارا: نتیجہ 0/0
توشہ خانہ کا 1 نہیں 3,3 مقدمات: نتیجہ 0/0
عمران خان کی آواز و تصویر پر پابندی: نتیجہ 0/0
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: نتیجہ 0/0
عمران خان کے ابلاغ کو منقطع کر دیا: نتیجہ 0/0
عمران خان کی بہنوں پر مقدمات اور گرفتاری: نتیجہ 0/0
26 نومبر کی خونچکاں رات: نتیجہ 0/0
الغرض فسطائیت اور جبر کے عالمی ریکارڈ قائم: مگر نتیجہ 0/0
یار! ایک لمحہ کیلئے رُکیں، خود کلامی کریں اور سوچیں کہ ڈھائی سالوں میں کیا کیا کچھ نہیں کیا، کون کونسی اوچھی اور گھٹیا حرکت نہیں کی، کون کونسا غیر انسانی اور حیوانی حربہ نہیں آزمایا مگر، مگر نتیجہ صفر بٹا صفر رہا۔ نہ ایک شخص ٹوٹا، نہ اسکی جماعت ٹوٹی، نہ اسکے ہمدرد اور ووٹر ٹوٹے
اگر کچھ ٹوٹا تو اس قوم کے دل میں آپکا بھرم، اس قوم کا آپ پر مان اور اس قوم کی آپ سے اندھی محبت ٹوٹ گئی اور اس سے بھی بڑا ظلم یہ کہ آپ ابھی بھی اس خوش گمانی میں ہیں کہ آپ جیت رہے ہیں
اصل نتیجہ: پاکستان کو آئین اور جمہوریت سے چلنے دیں، الیکشن چوری سے باز آئیں، ملک کے اصل مالک عوام اور ملک چلانا عوام کے منتخب نمائندوں کا کام ہے نہ کہ کسی غیر مرئی طاقت کا
Shafqat Ali Bijarani retweeted
محسن نقوی صاحب۔
پشتون قومی جرگہ میں موجود ہوں۔بلا تفریق پوری پختون لیڈرشپ یہاں جرگہ میں موجود ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ وہ شناختی کارڈ کب بلاک ہوگا؟؟؟
Shafqat Ali Bijarani retweeted
ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور آپ جانتے ہیں کن لوگوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکاونٹ کی رینج بلکل ختم ہوچکی ہے اور Ghost ban ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز۔۔۔
شکریہ
Shafqat Ali Bijarani retweeted
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ یہ اسی جماعت کا جوش، جذبہ اور پختگی ہے جس نے ڈھائی سال کی بدترین فسطائیت، جبر، مقدمات، توہین، چھاپے، ناموس کی بے توقیری، چادر و چار دیواری کی پائمالی اور وحشت و بربریت کی انتہا دیکھی؟ آپ جس جماعت کو مٹانے نکلے تھے وہ تو پَک کر کُندن ہو چکی ہے، جسے ڈرانے کیلئے آپ نے ہر گھناونا حربہ آزمایا وہ نڈر اور بے باک ہو چکی ہے، آپ نے جس سے اسکا لیڈر اور نشان چھینا وہ آئین کی بالادستی کا نظریہ بن چکی ہے، آپ نے تحریک انصاف کو وقت دیا تھا کہ سدھر جاو، اب تحریک انصاف آپکو وقت دے رہی ہے کہ ضد چھوڑ دیں اور سنبھل جائیں
#Islamabad
#خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
Shafqat Ali Bijarani retweeted
خان صاحب جانتے ہیں کہ مشکل ترین حالات میں بھی اپنی سیاست اور اپنی پارٹی کو کیسے زندہ رکھنا ہے۔۔۔
وخت ڈالا ہوا ہے
Shafqat Ali Bijarani retweeted
عوام جیت گئی ہے طاقتور ہار گیا ہے
عوام نہتے ہیں طاقتور مسلح ہے
پھر بھی جیت عوام رہی ہے
#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
Shafqat Ali Bijarani retweeted
نفرت کا لیول چیک کریں بندہ جہاز میں خود ہے اور کہ رہا کہ اللہ کرے یہ جہاز گر کے تباہ ہو جائے کیونکہ ساتھ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے 20 لوگ بھی موجود ہیں۔۔۔
Shafqat Ali Bijarani retweeted
بہت اچھی بات ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتا اسے ہم پاکستانی نہیں مانتے ، ذرا پتہ کروائیں کہ آج جب لاپتہ ایم این اے حاجی امتیاز کی ملتان ائرپورٹ پر گرفتاری ڈال کر کہا گیا کہ وہ قطر فرار ہو رہے تھے تو ان کے پاس تو پاسپورٹ ہی نہیں تھا ،جھوٹ بولنے والی ریاست پر کون اعتبار کرے؟
Shafqat Ali Bijarani retweeted
پير پاڳاري ۽ قومپرستن کي اسٽيبلشمينٽ مخالف احتجاج رڳو اليڪشني ڌانڌلين تائين محدود نه رکڻ گهرجي. تازو ئي چولستان رٿا، گريٽر ٿل ڪينال فيز ٽو ۽ ارسا ايڪٽ ۾ ترميم جهڙا سنڌ ويري فيصلا به ساڳي اسٽيبلشمينٽ پاران ڪرايا ويا آهن. احتجاج ايجنڊا ۾ سنڌ جي اهم مسئلن کي به شامل ڪيو وڃي.
Shafqat Ali Bijarani retweeted
الیکشن اسکرپٹ لکھنے والے اتنے پراعتماد تھے کہ انہوں نے PTI کے کم بیک پر پلان B بنایا ہی نہیں تھا. شام کو جب بازی الٹنے کا اندازہ ہوا تو ڈبوں کو بجائے فارموں کا مورچہ سنبھال لیا. تاہم بہت دیر ہو چکی تھی. جعلسازی میں کمزوریاں رہ گئیں. الیکشن کی ساکھ صفر ہو گئی. اب گیم الجھ گئی ہے
Shafqat Ali Bijarani retweeted
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
Shafqat Ali Bijarani retweeted
ميري بيڻي نازش فاطما نـــ مخدوم امين فھيم کــ شھر ھالا مين ميلا لونــ ليا
Shafqat Ali Bijarani retweeted
Visuals from Karachi rally! @sherafzalmarwat has arrived at the venue!
Shafqat Ali Bijarani retweeted
🚨یہ ثنا بچہ کو کیا ہوگیا 🚨
ن لیگ اور ایسٹیبلشمنٹ الیکشن کمیشن کی ملی بھگت 9 مئی وغیرہ سب کچھ کھل کر بیان کر دیا
ویڈیو لمبی ہے مگر اپلوڈ نھی ہو رہی پوری
Shafqat Ali Bijarani retweeted
InshAllah #PrimeMinisterImranKhan !
Shafqat Ali Bijarani retweeted
هر سنڌ واسيءَ کي چونڊن ۾ ڊاڪٽر قادر مگسي، زين شاھ، اياز لطيف پليجو ۽ سندن پارٽين جي ورڪرن کي ووٽ ڏيڻ گهرجي. اوهان انهن سان ڪي اختلاف به رکندا هجو تڏهن به اهو نه وسارجو ته سنڌ تي ڪا مهل اچي ٿي ته اهي سياسي اڳواڻ/ڪارڪن ئي وس آهر جدوجهد ڪن ٿا. ايوانن ۾ سنڌ کي سگهارا آواز گهرجن















