Pinned Tweet
دیکھنا چاہتا ھوں جمعیت علمائے اسلام کے ایک عام كاركن کی ویڈیو کس کس کے نظر کرم سے گزر جاتی ہیں کنجوسی مت کرے اندازہ لگانا چاہتا ھوں پلیز
لائک دیں آپکو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا گو
امن ھو یا جنگ رہے گے مولانا فضل الرحمن صاحب کے سنگ
#قبائل_مولاناکے_سنگ
Bilal Khattak retweeted
میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔
اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔
تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔
اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔
دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔
جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟
جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔
اخ اخ اخ ذمہ دلیر قائدہ
ذمہ جنگجو قائدہ
ذمہ ببر شیر قائدہ
بلال جمعیتی خٹک
#سینہ_سپر_مولانا
جمعیت علمائے اسلام کے سینٹر جمعیت علمائے اسلام کے وکیل جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان جمعیت علمائے اسلام کے غم خوار
کامران خان مرتضیٰ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
پوسٹ کو لائک شیئر کرے تاکہ کامران صاحب تک پہنچ جائیں پلیز
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک سوچ ایک نظریہ کا نام
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
نقوی کیسے رات کو اتا رہا مولانا فضل الرحمن صاحب کے پاس
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہےپوری
پوری ریاست ایک مولوی کانپ رہی ہیں
مولانا فضل الرحمن صاحب کی پاک دامنی اس سے زیادہ اور کیا ہوگی کہ حکومت کو اس پر بونکنے کے لیے طاہر اشرفی نقوی عائشہ گلا لائی اور دوسرے بازار حسن کے رنڈیاں لیکر سامنے آگئے ہیں کوئی عزت دار آدمی ہمارے قائد پر بونک بھی نہیں سکتا الحمد اللہ
#معدنیات_کے_سمگلرز
قسم سے جب بھی طاہر اشرفی کو دیکھتا ہوں سوچتا ہوں اللّه اس ملک کو اپنے فضل سے چلا رہا ہے ورنہ جہاں یہ سور کھا کڑ لیٹرین بھر رہے ہو بندہ اس پر پیشاب کرنا پسند نہیں کرتا یہ ہمیں سیاست سیکھا رہے ہیں
#سینہ_سپر_مولانا
ریاست ماں ہوتی ہیں اگر ماں چوری کے بچے سامنے لائیں تو انکو حرام زادے نہیں تو اور کیا کہے گے
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو













