Biنt E حawوa🦋 (@Binte_1) header
Biنt E حawوa🦋 (@Binte_1) profile picture

Hijab🖤 iS My iDenTity 🆔 whiCh intrOducEs Me...!🍁

Pakistan🇵🇰
Joined July 2022
Photo by Biنt E حawوa🦋 (@Binte_1)Photo by Biنt E حawوa🦋 (@Binte_1)
یہ میری زندگی کا سب سے انمول خواب ہے کہ میں اپنے ہمسفر(جو کہ ابھی ملا ہی نہیں 🤭) کے ہمراہ بیت اللہ کا طواف کروں وہاں کی پر نور فضاء سے اپنی روح کو پاک اور ایمان کو تازہ کروں...🖤 #MyDream #کعبہ🖤
Biنt E حawوa🦋 retweeted
5
15
میری سب سے انمول تمنا میں اپنی محبت ترکی جاؤں اور آیا صوفیہ کے مقدس صحن میں اپنے ہمسفر کے ساتھ کوئی نماز ادا کروں کپادوکیا کی فضا میں اڑوں اسپارتا🥀 کے گلابوں🌹 کو سونگھوں انتالیہ کی امبریلااسٹریٹ☂️ میں کوئی بریک فاسٹ کروں ادالار کی گلیاں تانگوں میں بیٹھ کر گھوموں۔۔❤️🇹🇷 #mylove
کچھ چیزیں انسان کی پسند کی ہوتی ہیں کچھ اس کے مزاج کے مطابق ہوتی ہیں کچھ وہ زندگی سے سیکھتا ہے ہر بات کی وجہ محبت کا ہو جانا یا محبت کا کھودینا نہیں۔۔۔۔🙂 #love 💘
1
کسی کو مجھـ سـے بہت نفرت ہوگی۔۔۔۔۔ 🍁 کسی کے دل میں میرے لیے بددعـا ہوگی۔۔۔۔۔۔ 🥀 کوئی تو چاہتا ہوگا موت میری۔۔۔۔ 🍂 کسی کی مجھ میں جان بستی ہوگی۔۔۔۔۔ 🌸 #whoami ❔🤔
1
💯 ہم بھی بہت سوں کی کہانی میں اجنبی کردار ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔🙃 #ajnabi
1