Misbah Chaudhary (@BootaMisbah) header
Misbah Chaudhary (@BootaMisbah) profile picture

May Allah make us from those who brighten up another persons path with happiness, even when our own is clouded with darkness.

Pakistan
Joined October 2020
صـبر نـے حـضـرت یـوسـف کـو عـزیـز مـصـر بـنـایـا، جـبـکـہ تـوکـل نـے حـضـرت مـوسـیٰ کـو دریـا پـار کـروایـا، اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انـــسان كو پناہ دے كر مايوسى كـے ســمـنــدر مــيــں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔۔۔!!!
7
927
+1year older & -1year closer to my grave Alhamdullilah for another year of life. But more importantly, another year of learnings and striving to get closer to my creator. Say a prayer for me please. Happy birthday to me. 🎈
3
🪷💕💘   💘💕🪷 💕   🦢 🦢  💕 🪷 It’s finally 🪷 💘 “Hot chocolate” 💘  💕 season 💕   🪷 🪷     🦢 🦢 💕
1
30
Israel's end is written in the Quran and no one can change it.
1
64
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا محمدٍ وَعَلَى اللَّهِ وَصَحْبِهِ اجْمَعينَ
53
اگر آپ کسی ایسے شخص کیلئے افسردہ ہیں جو اپنی زندگی مکمل خوشی سے گزار رہا ہے تو آپ مکمل غبی(بےوقوف) ہیں۔ ————————————— غباءٌ منك أن تكون حزينًا بسبب شخص يعيش حياته بكلّ سعادة.
1
81
باپ نہیں مرتے وہ ہمیشہ آپکے ساتھ رہتے ہیں، زندگی میں نام کا حصہ، قبر پر شناخت کا حصہ، روز حشر پکار کا حصہ اور سب سے پیاری اور حسین شے کہ جب آپ جمعہ کے دن درود پڑھتے ہیں تو اسے آپ کے نام اور ولدیت کے ساتھ آقا ﷺ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔
1
49
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِغْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ O Allah! Bless us in the months of Rajab and Sha'ban, and let us reach Ramadan.🌸
1
43
"إِلَهي أَنتَ ذو فَضلٍ وَمنِّ وَإِنّي ذو خَطايا فَاعفُ عَنّي وَظَنّي فيكَ يا رَبّي جَميلٌ فَحَقِّقْ يا إِلهي حُسنَ ظَنّي."
1
304
"Alhamdulillah, it's my birthday! Instead of 'Happy Birthday' wishes, I would appreciate your duas for my better future and the forgiveness of my shortcomings." اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُ فِي عُمْرِهِ، وَاجْعَلْهُ مِنَ الصَّالِحِينَ.
43
30
30
یہ دعا کثرت سے پڑھیں: اے اللہ میں تجھ سے تیری نعمتوں کی تکمیل، تیرے فضل و کرم کی تکمیل کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ، میں تجھ سے وہ دائمی نعمت مانگتا ہوں جو نہ بدلے اور نہ ختم ہو۔ اے اللہ میں تجھ سے عافیت والی زندگی، فراوانی رزق، صالح فرزند اور نیک اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔ 👇🏻
1
31
اے اللہ میں تیری نعمتوں کے ضائع ہونے، تیری عافیت کے بدل جانے، تیرے غضب کے اچانک آنے اور تیرے تمام غضب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
21
22
اکیلا پن ہمیشہ خلا نہیں ہوتا کبھی کبھار روح کے مہکنے کیلئے فضا کا کام کرتا ہے ————————————— "الوحدة ليست دائما فراغا، أحياناً فسحة للروح كي تزهر "
1
31
بسا اوقات ہمارے اندر ایسی گفتگو چھپی ہوتی ہے جو سننے والے کانوں سے بھی زیادہ کسی سمجھنے والےکی محتاج ہوتی ہے۔
24
دِل شاخوں کی مانند ہوتے ہیں کسی بھی لفظ کیساتھ جھک جائیں گے۔ اسلئے اپنے الفاظ ہو ہوا کی طرح رکھیے جو جوڑتی ہے۔آندھی مت بنائیے جو توڑتی ہے۔ —————————————— القلوب كالأغصان تميل مع أي كلمة، فاجعل كلماتك نسيماً يجبر . . لا رياحاً تكسر🕊
25
ہمارے الفاظ کے پَر ہوتے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔وہ ہمیشہ ہماری خواہش کے مطابق پرواز نہیں کرتے۔ —————————————— "لكلماتنا أجنحة لكنها لا تطير دايماً حيث نريد" 🕊️🍃
24