LumberOne (@BreadPutt) profile picture
Joined September 2026
Photo by LumberOne (@BreadPutt)Photo by LumberOne (@BreadPutt)Photo by LumberOne (@BreadPutt)
ماما مشال! جب آپ نیا صوبہ بنائیں گی تو مجھ سے وعدہ کریں کہ مجھے بھی نئے صوبے میں لے جائیں گی، کیونکہ اس صوبے میں شرارتی اے آئی کریئیٹر مجھے بہت تنگ کرتا ہے۔ …………. @AkMashal کے لے پالک @tintinfad کی معصوم سی فرمائش
🤖 Made with AI
18
97
1
366
8,458
کہاں ہیں یہ لیڈرز؟ اگر گونگے نہیں ہیں ہم تو آواز اُٹھانا فرض بھی ہے اور قرض بھی!
🤖 Made with AI
12
224
6
340
2,581
LumberOne retweeted
سلمان سہیل سے باقی نوجوان متاثر ہے!! جو بھی قید کاٹ کر آتا ہے ہیرو بن جاتا ہے🔥
304
1,363
18,395
LumberOne retweeted
سات لاکھ ہجڑوں کا مشترکہ بھکاری
6
10
408
LumberOne retweeted
اس سے قبل بلوچ مردوں کو اُٹھایا جاتا تھا مردوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ ختم نا ہوسکا البتہ اب خواتین کو لاپتہ کیا جارہا ہے بلوچ خواتین کو اس طرح سے نشانہ بنانا اور ان کی جبری گمشدگیوں سے #بلوچستان میں برسوں سے جلتی ہوئی آگ میں مزید اضافہ ہوگا #SaveBalochWomen #ReleaseMahjabeenBaloch
5
19
7
100
2,184
اگر مولانا اسٹیبلشمنٹ کی ملی بھگت کے ساتھ نا نکلا ہوتا تو اب تک مفتی محمود مرکز مسمار ہو چکا ہوتا، مفتی محمود مرکز کی سلامتی میچ کو فکس ثابت کرتی ہے
12
145
2
830
6,540
LumberOne retweeted
ای طرف غربت اور جب دوسری طرف گونگی ماں کو پتہ چل گیا کہ میرے بیٹے کا آپریشن ہے
10
133
385
3,911
LumberOne retweeted
محمود خان اچکزئی: مولانا فضل الرحمان جہاں بھی ہونگے میں ان کا ساتھی ہوں۔ مطیع اللہ جان: اگر وہ جیل گئے تو پھر؟ محمود خان اچکزئی: ہم سب جیل جائیں گے۔ مطیع اللہ جان: آپ خان کے لیے تو جیل گئے نہیں لیکن مولانا کے لیے جائیں گے 😅
17
533
2
2,641
37,523
LumberOne retweeted
تکبر چیک کرو تنظیمی بھائی کا
122
1
835
21,285
LumberOne retweeted
اینا دے خلاف جہاد فرض عین ہے، جو کر ریا او بہترین کر ریا۔
5
108
3
728
7,898
LumberOne retweeted
سردار عمر نذیر کا مسلح جتھوں پر دو ٹوک موقف "ارباب اختیار سے کہوں گا نہ ہمارا کسی عسکری گروہ سے کوئی تعلق ہے نہ ہم عسکریت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم جموں کشمیر کے عوام کے بُنیادی حقوق کیلئے جمہوری، پُرامن و سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم کسی بھی طرح کی، کسی مسلح تحریک سے تعلق نہیں رکھتے۔ آپ نے ہمارے سینے چھلنی کر دیے، دل ذخمی کر دیے مگر اس کے باوجود ہم امن ،امن ،امن اور صبر، صبر، صبر کا پیغام دے رہے ہیں" #RightsMovementAJK
4
116
2
322
5,154
LumberOne retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں
4
348
1
711
5,326
جناب @tintinfad کی باجی @AkMashal نئے صوبے بنانے کے لیے پیش رفت کرتے ہوئے
18
55
3
212
5,122
LumberOne retweeted
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ ڈی جے بابو کو کیا کیا کہا گیا مسئلہ یہ ہے کہ دور دراز علاقوں تک شعور پہچ چکا ہے ڈے جی یہ جنگ ہار چکا ہے!
کیا ڈی جے والے بابو کو اک لڑکی نے کہا کہ تم جاہل ہو⁉️⁉️⁉️ @OfficialDGISPR
12
394
1,891
8,928
LumberOne retweeted
دنیا کا کوئی مہذب ملک بتا دیں جہاں چیف اتنی بدماشی سے وزیر سے آگے چلتا ہو ۔۔ یہی سسٹم کی بربادی ہے جو انہوں نے کر رکھی ہےاور بے شرمی ایسی ہے کہ لاجواب ہے
19
46
3
216
30,763
LumberOne retweeted
تیمور جھگڑا بہت دن سے لاپتہ ہیں ، تشّدد کی خبریں بھی ہیں ۔۔ ان کے لئے آواز اُٹھائیں @Jhagra
10
329
1
606
4,299
میں مرحوم کو ہمیشہ پاکستان کا نمبر ون اداکار مانتا ہوں۔ انہوں نے کئی بار ایسی اداکاری کی جو آسکر جیتنے کے معیار کی تھی۔ آج کل کے اداکار تو ان کی قدرتی صلاحیت کے آس پاس بھی نہیں ہیں۔ آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنرل سر! 🫡 🫡
27
104
2
408
9,354
LumberOne retweeted
ثابت ہوا عمران خان ہی مزاحمت کرسکتا! باقی کسی میں ہمت نہیں!
3
65
429
2,678
LumberOne retweeted
عمران خان کی بیوی کے خلاف عدت جیسے گھٹیا الزامات لگے، سڑک پر جیل کے سامنے ہراساں کرنے کی کوشش ہوئی، عمران خان کی بہنوں کو جیل کے سامنے اور گھروں کے اندر سے گرفتار تک کیا گیا، لیکن مولانا خاموش رہے۔ آج ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے، لیکن ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ اس ظلم و زیادتی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عورتوں اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کبھی نہیں ہونا چاہیے۔ انتظار پنجوتھا #pakistan @intazarpanjutha خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
40
104
1,939
LumberOne retweeted
4 سال سے پی ٹی آئی اور اس کے کارکن ہر ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا فوج کی ایسی کی تیسی پھیر چکا ہے۔ فوجی اکاؤنٹس کے کمنٹ سیکشن تک بند کروا چکا ہے۔ اور ادھر 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے اور پی ٹی آئی کی حمایت مانگنے آ گئے۔ مزاحمت کوئی حلوے کی دیگ نہیں کہ جب اپنا وقت آئے تو دوسروں کے دروازے پر پلیٹ لے کر پہنچ جائیں۔ پہلے اپنے حصے کی قربانی دیں اپنے حصے کی مزاحمت کریں اور ماضی میں کی گئی غلطیوں کا اعتراف کر کے کھلے دل سے قوم سے معافی مانگیں۔ باقی عاصم منیر اور پاک فوج کی جانب سے آپ پر کیے جانے والے ہر ظلم کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
6
68
1
287
4,152