AbdulAziz (@Bugti0044) header
AbdulAziz (@Bugti0044) profile picture

|Blogger| |Influencer| wattapp.03362590044

Islamabad, Pakistan
Joined October 2024
Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)Photo by AbdulAziz (@Bugti0044)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ✨ اللہ کریم ہمارے تمام گناہ معاف فرمائے اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
19
6
49
1,361
اپنے بھائی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سردار فیصل طارق کو اپنی کتاب “چراغ راہ” پیش کرتے ھوئے
6
8
33
2,985
ہر دوری جدائی نہیں ہوتی ، کبھی کبھی وہ تمہاری حفاظت ہوتی ہے
1
35
بولان بلوچستان ۔ شکریہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی❤️ @PakSarfrazbugti
2
71
اسلام آباد: چینی سفیر جناب جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات
3
14
563
A proud moment for Pakistan! 🇵🇰 I extend my heartfelt congratulations to Muhammad Zeeshan Ali, who is now aboard China’s Shenzhou-24 spacecraft, embarking on a historic journey into space as a payload specialist. This remarkable achievement reflects the talent, determination and immense potential of Pakistanis on the global stage. It is also a proud reflection of the enduring friendship and strong partnership between Pakistan and China. May this milestone inspire our young generation to dream bigger and reach beyond the skies. Pakistan China Friendship Hamesha Zindabad 🇵🇰🇨🇳
3
4
45
1,747
گڈانی کے کھلے ساحل پر رات کی خاموشی اور سمندر کی لہروں میں نیلا نيون روپ۔
1
45
Leadar 💕 CM۔ Balochistan @PakSarfrazbugti
1
46
"اپنے سکون کا اختیار دوسروں کو نہ سونپیں۔
1
37
AbdulAziz retweeted
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
4
1
21
2,294
گڈانی بلوچستان 📍
4
82
AbdulAziz retweeted
محترم وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب! @PakSarfrazbugti آپ سے خصوصی گزارش ہے کہ بلوچستان میں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 40,700 روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر نظرِثانی کی جائے۔ بالخصوص وہ مزدور جو دوسرے صوبوں سے اپنا گھر بار اور بچوں کو چھوڑ کر بلوچستان میں روزی کمانے آتے ہیں، انہیں نہ صرف مہنگائی بلکہ اپنی جان کے تحفظ کے حوالے سے بھی سنگین خدشات کا سامنا ہے۔ یہ مزدور صبح گھر سے نکلتے وقت یہ بھی نہیں جانتے کہ شام کو صحیح سلامت اپنے بچوں کے پاس لوٹیں گے یا ان کی لاشیں گھروں کو واپس جائیں گی۔ میری آپ سے پُرزور گزارش ہے کہ ان حالات اور موجودہ مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان میں مزدور کی کم از کم ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ روپے مقرر کی جائے۔ مزدوروں کی جان کا تحفظ، ان کی محنت کا جائز معاوضہ اور ان کے خاندانوں کی کفالت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ امید ہے آپ اس انسانی اور معاشی مسئلے پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے۔ #Balochistan #WorkersRights #MinimumWage
24
9
3
26
7,579
سردار سلیم جان خاں مزاری صاحبِ سردار علی جان خاں مزاری صاحبِ سردار داؤد جان خاں مزاری صاحبِ اللہ پاک سلامت رکھے خوش رہو ھمیشہ مسکراتے رہو ♥️✌️ @AliJanMazari1 @DawoodMazari
1
3
121
آج ایک بار پھر سالگرہ کا دن ہے، مگر دل آج بھی نو سال پہلے کی ان خوبصورت یادوں میں کھویا ہوا ہے، جب بابا جان، شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی، کے ساتھ آخری مرتبہ اپنی سالگرہ منائی تھی۔ وہ لمحے، ان کی محبت، شفقت اور مجھے سینے سے لگا کر ماتھا چومنا آج بھی آنکھوں کے سامنے بالکل تازہ ہیں۔ کاش آج میرے شہیدوالد ہوتے، ایک بار پھر سینے سے لگاتے، ماتھا چومتے اور اپنی دعاؤں سے نوازتے۔ میرے والد شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی نے مجھے ہمیشہ اپنی مٹی، اپنی شناخت اور اپنے لوگوں سے محبت کرنا سکھایا۔ آج ان کی یادوں اور ان کی دی ہوئی تربیت کو ساتھ لے کر میری یہی خواہش ہے کہ زندگی کا ہر گزرتا سال بلوچستان کے لیے کچھ بہتر کرنے، اپنے لوگوں کی خدمت کرنے اور اس دھرتی کے روشن مستقبل کے لیے اپنا حصہ ڈالنے میں گزرے۔
13
10
91
3,099
وہ دعائیں رد نہیں کرتا، بس بہترین وقت پہ قبول کرتا ہے۔
3
81
Chief Minister of Balochistan Mir Sarfraz Ahmed Bugti ❤️ True leadership is about sharing the joys and sorrows of the people and making public service your identity. May Almighty Allah always bless you with honour, success, and prosperity. Ameen @PakSarfrazbugti
2
50
🌊 گوادر کی خوبصورتی ہی الگ ہے ❤️ سمندر کی لہریں، ٹھنڈی ہوا اور بلوچستان کی شان — #Gwadar #Balochistan #photographychallenge
1
5
100
*شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے* سوراب (بلوچستان) میں دہشتگردوں کے ساتھ لڑتے ہوئے میجر عمر جام شہادت نوش کرگئے💔
1
52
AbdulAziz retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی محترمہ اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میر طارق بگٹی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
شمالی ڈیرہ بگٹی، 14 نومبر 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی محترمہ اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میر طارق بگٹی کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ شمالی ڈیرہ بگٹی میں ادا کردی گئی نمازِ جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت ہزاروں شہریوں، قبائلی عمائدین اور سرکاری افسران کی شرکت نمازِ جنازہ کے بعد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کرکے ان کی چچی کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا مرحومہ کے انتقال پر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کے لیے شہریوں، قبائلی عمائدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی آمد کا سلسلہ جاری
2
9
20
2,920
بابر یوسفزئی کی اپنی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ کی تقریبِ رونمائی سے خطاب میرے اساتذہ اور مینٹرز آج اسٹیج پر موجود ہیں، بابر یوسفزئی انوار الحق کاکڑ سے صحافت اور حب الوطنی کا سبق سیکھا، انوار الحق کاکڑ نے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کا حوصلہ دیا، @anwaar_kakar @BabarYousafzai_
1
38