🚨 WATCH: Chinese Z-10 attack helicopter performs a thrilling "pendulum swing" maneuver. Armed with a 23mm cannon & anti-tank missiles, it is China's first purpose-built attack gunship.
🚨 BREAKING: Two helicopters collided while landing near Everest Base Camp in Pheriche, Nepal around 8:15 AM. 1 foreigner killed, another injured. Cause under investigation.
🚨 BREAKING: US officials confirm Washington launched a series of "limited strikes" targeting Iran’s Qeshm Island a few hours ago, according to The Wall Street Journal.
ہمارے سر پر بیٹھنے والوں کو ہم نے بغل کے نیچے دبایا ہے، ہم سیاست میں مرعوب ہونے والے نہیں! یہ دقیانوسی حربے کامیاب نہیں ہوں گے، اگر آزمانا ہے تو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں، پھر اندازہ ہو جائے گا کہ ہمارا کارکن کہاں تک جاتا ہے۔
جے یو ائی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن
گورنر خیبر پختونخوا ایک طرف غیر ریاستی عناصر کو بھتہ دیتے ہیں،دوسری جانب دہشتگردی کیخلاف جنگ کا سربراہ بنایا گیا ہے
مولانا اسعد محمود
جنوبی وزیرستان: پاک افغان سرحد 3 سال سے بند، وانہ اور انگور اڈا کے بازار مکمل ٹھپ!
لاکھوں افراد کا روزگار تباہ، تجارتی شاہراہ کی بندش سے علاقائی معیشت کو شدید دھچکا
مقامی آبادی کا سرحد فوری کھولنے کا مطالبہ
پشاور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اور تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کا مشترکہ اہم اجلاس! تجاوزات کے نام پر بلا نوٹس دکانیں مسمار کرنے کے خلاف حکومت کو فائنل الٹی میٹم جاری۔ آپریشن نہ روکنے پر صوبہ گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پہیہ جام کرنے کا اعلان!
مولانا فضل الرحمٰن KP میں حصہ اور اپنی پسند کا سیٹ اپ چاہتے تھے۔ ان کے ساتھیوں پر کرپشن الزامات ہیں جس پر وہ غصے میں ہیں۔ حکومت کے ہاتھ بہت کچھ لگ چکا ہے، خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے!
ثمر ہارون بلور
#مولانا_آن_فائر
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں اور پروٹیکٹڈ کسٹڈی میں ہیں، تاہم یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ وہ اس وقت پشاور میں ہیں یا شہر سے باہر۔ وزیراعلی پر نئے چارجز نہیں لگے کہ، پرانے مقدمات موجود ہیں،ثمر ہارون بلور
فلپائن کے صوبے البے (Albay) میں واقع مشہور میون آتش فشاں (Mayon Volcano) مسلسل دھماکوں کے ساتھ پھٹ پڑا ہے۔ حکام کی جانب سے الرٹ کی سطح بڑھا کر لیول 3 کر دی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور انخلا مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کو الگ حثیت کیوں دی گئی ؟
پس پردہ کہانی کیا ہے اور اسکا مستقبل کیا ہوگا
تفصیل صحافی تیمور خان اور غلام دستگیر کے پوڈ کاسٹ میں
@taimoorkhan888 @Dastageer11 @niazbeen93
youtu.be/OHpYvH5A1GA?si=QU9J…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیۃ علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماضی میں ان کا بہت احترام کرتے تھے، لیکن ریاست سے متعلق حالیہ بیان کے بعد اب ان کے احترام کی مزید کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔
Mohsin Naqvi Vs Fazlur Rehman
نیب پشاور آفس میں گزشتہ 3 سال سے سرد خانے کی نذر پڑی شکایت پر محض ساڑھے 5 ماہ میں انکوائری مکمل کرنے والے افسر کے ساتھ آخر کیا انجام ہوا؟ جانیے صحافیوں تیمور خان اور دستگیر کی پوڈ کاسٹ میں
مکمل پوڈ کاسٹ لنک 👇
youtube.com/watch?v=n4ROpVb5…
🚨 پشاور میں سٹریٹ کرائمز کی شرح میں تشویشناک اضافہ!
پشاور کے علاقے گلبہار میں مسلح رہزنوں نے ماں بیٹے کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر خاتون سے سونے کی بالیاں، انگوٹھی، 2 موبائل فونز اور 30 ہزار روپے نقد رقم چھین لی۔
Peshawar
خیبر پختونخوا کے ایک بااثر سرکاری افسر کے خلاف شکایت اور انکوائری کو نیب پشاور آفس نے کس طرح 'ڈیڈ سلو' پر ڈالا؟ جانیے تیمور خان اور دستگیر کی اس تہلکہ خیز گفتگو میں۔
مکمل پوڈ کاسٹ لنک 👇
youtube.com/watch?v=n4ROpVb5…
#Peshawar
جرات ہے تو مفتی محمود مرکز کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھیں! جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمان کا چیلنج

