وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا عید الفطر کے موقع پر خصوصی پیغام!
تمام پاکستانیوں کو میری اور حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے عید الفطر کی دلی مبارکباد، عید اس بار بھی عمران خان کے بغیر گزارنا افسوسناک ہے، وہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں،
1
3
169
وزیر اعلیٰ کا عید کے تیسرے دن 23 مارچ یوم پاکستان پر صوبہ بھر میں 10 لاکھ پودے لگانے کا اعلان
شجرکاری مہم عمران خان کے بلین ٹری سونامی وژن کا تسلسل ہے، شجرکاری مہم میں حصہ لینے والوں کے لیے ایک آن لائن ایپ متعارف کرائی گئی ہے،
1
77
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عید الفطر کی نماز اپنے آبائی ضلع خیبر میں ادا کی۔
اس موقع پر خطے میں امن و استحکام ، ملک کی سلامتی اور خوشحالی، قومی یکجہتی، امت مسلمہ کے اتحاد اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
1
5
153
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں میں صحت، سماجی تحفظ اور اقلیتی فلاح کو عوامی ریلیف کا مرکزی ستون بنایا گیا تاکہ ریاستی نظام کا فائدہ براہِ راست عام آدمی تک پہنچے۔
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں میں صحت، سماجی تحفظ اور اقلیتی فلاح کو عوامی ریلیف کا مرکزی ستون بنایا گیا تاکہ ریاستی نظام کا فائدہ براہِ راست عام آدمی تک پہنچے۔
#CMKP #SohailAfridi #100Days #KPHealth
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا صوبائی کابینہ کے 47ویں اجلاس سے خطاب!
#CMKP #SohailAfridi #CabinetMeeting
5
106
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع خیبر میں ماں اور بچے کے لیے خصوصی نیوٹریشن سہولت، ٹائپ ڈی ہسپتال جمرود میں صحت سہولت پلس پروگرام اور بابِ خیبر کے تاریخی گیٹ کے تحفظ و بحالی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
#CMKP #SohailAfridi #BabeKhyber #SehatSaulatPlus
2
9
113
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے باڑہ بائی پاس روڈ کا افتتاح کر دیا، جس سے علاقے کے دیرینہ ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
منصوبے کی تفصیل:
🔹 مجموعی لمبائی: 7 کلومیٹر
🔹152 میٹر طویل پل شامل
🔹کل لاگت: 1.32 ارب روپے
🔹اب تک اخراجات: 1.21 ارب روپے
1
9
132
بائی پاس روڈ سے باڑہ بازار اور رہائشی علاقوں میں ٹریفک دباؤ کم ہوگا، علاقائی رابطہ بہتر ہوگا اور مقامی تجارت و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
#CMKP #SohailAfridi #BaraBypass #Khyber
37
ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام!
وزیر اعلیٰ نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کر دیا,
1
2
69
بحال کیے گئے اسکول فعال ہو چکے، ہزاروں طلبہ جدید تعلیمی سہولیات سے مستفید ہوں گے، منصوبے کے تحت 35 پرائمری، 7 مڈل، 7 ہائی اور ایک سینئر ہائی اسکول تعمیر نو کے بعد فعال کیے گئے، بریفنگ
1
1
38
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے کانووکیشن 2026 میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں اور کانووکیشن سے خطاب کیا۔
چئیرمین عمران خان کے وژن کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پہلے 100 دنوں کے دوران جنگلات، ماحولیات، زراعت، لائیو اسٹاک اور فوڈ سکیورٹی کو صوبے کی پائیدار ترقی اور عوامی خوشحالی کی بنیاد بنایا گیا۔
Under the Peshawar Beautification Project, key areas are being upgraded with modern lighting and greenery, while streetlights and major works are fast-tracked. The Safe City Project is nearing completion, making Peshawar safer, greener, and future-ready.




