Wandering Soul (@CalmWanderer83) header
Wandering Soul (@CalmWanderer83) profile picture

Trying to find peace in a noisy world _Faith-filled, Humble Muslim -Convictions unshaken, compassions unbroken-travel-minded, spiritual./astrology./

Joined November 2022
Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)Photo by Wandering Soul (@CalmWanderer83)
Wandering Soul retweeted
Chief of Defence Forces, Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir Shah speaks live with Pakistan’s first astronaut, Muhammad Zeeshan Ali, in space! 🚀 Our Chief looks so proud today! 🇵🇰
10
51
1
279
10,025
Wandering Soul retweeted
“بقول نجم سیٹھی یہ فیصلہ ہو چکا ہے کہ شریفوں زرداریوں اور سیاستدانوں کی اس پوری لاٹ سے جان چھڑانی ہے انہیں ہم نے نہیں رہنے دینا اور ان کی جگہ ہم نے نئی لیڈر شپ تخلیق کرنی ہے ۔ “ تو کوئی نجم سیٹھی سے پوچھے جی ایچ کیو کے پرانے بابے نئی لیڈر شپ کیسے تخلیق کر سکتے ہیں ؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ سیاستدان تو بدل جائیں مگر انھیں چلانے والے ہینڈلز نہ بدلیں ؟ پرانے ہینڈلرز نیا سسٹم کیسے تخلیق کر سکتے ہیں ؟ اگر سسٹم نیا آئے گا لیڈر شپ نئی آئے گی تو اسے چلانےوالے کیسے پرانے ہو سکتے ہیں ؟ سیٹھی ساب 60 سالہ بابے فیلڈ مارشل کو خبر دو اسکے ادارے کے کے سارے بابے اس سمیت تبدیل ہوں گے تو ہی سسٹم تبدیل ہو گا ۔ یہ چالاکیاں چھوڑ دو کہ سیاستدان پرانے ہیں مگر ہینڈلیز جو اکہتر سال سے ایک ہی پلے بلک چلا رہے ہیں وہ ابھی پیدا ہوئے ہیں ۔ ہینڈلرز پرانے ہوں تو چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا۔ سوچ بدلو لوگ بدلنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ فیلڈ مارشل سمیت تمام بابوں کا دور Obsolete ہو چکا ۔
6
131
4
598
32,343
Wandering Soul retweeted
Sikh man says Pakistan is the only country in the world which has a Sikh marriage act - even India doesn’t give this benefit to Sikhs Pakistan has taken a great step & it should also invite Sikhs & give them complimentary Paki citizenship as well! 🙏🙏
137
147
17
784
57,940
Wandering Soul retweeted
A proud moment of faith, courage and patriotism. Pakistan’s brave soldiers proudly chant, “La ilaha illallah.” May Allah always protect our heroes and keep Pakistan strong and united. Pakistan Hamesha Zindabad! 🇵🇰
14
96
3
622
6,519
Wandering Soul retweeted
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پوری قوت سے جاری رہے گا۔ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
22
85
6
266
4,762
Brave Pakistani soldiers hunting terrorists
یہ کوئی فلم نہیں بلکہ لائیو لڑائی ہے۔۔۔۔ بلوچستان میں جب دھشت گردوں کا ایک ناکے پر سیکورٹی فورسز سے آمنا سامنا ہوا تو کیا ہوا ؟
14
دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد
نوشہرہ میں سیاسی مفادات کے حصول کے لئے احتجاج کے دوران جمعیت کے انتشاری ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے عوام نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا فوری روڈ کھول دو مشران نے کلاس لے لی 😎
1
11
دینِ ملا فی سبیل اللہ فساد
🚨"مولوی کو لے کر جرنیلوں سے لڑانے آیا ہوں"فوجی چھاؤنیوں کو جلانے آیا ہوں" چند ماہ قبل فضل الرحمٰن کے بھائی عطاالرحمن کی گرفتاری پر انتشاری بیان سوشل میڈیا پر وائرل @MoulanaOfficial
7
Wandering Soul retweeted
"بڑی مشکل میں ہم ،شیلنگ شروع ہوگئی ہے .."ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان کا بیان #ARYNews #Khabar
14
124
4
747
74,599
تحریر کو پورا پڑھ لیجے شکریا یہ بات ملک کے اندر، غداروں کے منہ پر زوردار تھپڑ ہے* پاکستان میں ایک ایسا طبقہ پیدا ہو چکا ہے، جس کا نہ دین سے واسطہ ہے، نہ وطن سے محبت ہے، نہ شہیدوں کے خون کا احترام ہے۔ ان کا صرف ایک مشن ہے... دن رات، سوشل میڈیا پر، جلسوں میں، ٹی وی پر، پاک فوج کے خلاف زہر اگلنا، عوام کے دلوں سے فوج کی محبت نکالنا، اور پاکستانی قوم کو اپنی ہی محافظ فوج سے بدظن کرنا۔ یہ لوگ جانتے ہیں کہ جب تک پاکستان کی عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔ اسی لیے یہ دشمن کا ایجنڈا لے کر، اپنے ہی ملک میں، اپنے ہی فوجیوں کے خلاف سازشیں کرواتے ہیں۔ ان کو شہید کی ماں کے آنسو نظر نہیں آتے، ان کو بارڈر پر کھڑے اس سپاہی کی سردی نظر نہیں آتی جو -20 ڈگری میں بھی پاکستان کا جھنڈا تھامے کھڑا ہے، ان کو صرف کرسی چاہیے، اقتدار چاہیے، ڈالر چاہیے۔ لیکن سنو... *ایک افسر نے جو بات کہی، اس نے ان سب کی بولتی بند کر دی۔* اس افسر نے میڈیا کے سامنے، قوم کے سامنے، اللہ کو گواہ بنا کر کہا: > "اگر مجھے یہاں معدنیات کے لیے بھیجا گیا ہے، اگر مجھے یہاں زمینوں پر قبضے کے لیے بھیجا گیا ہے، اگر مجھے یہاں ذاتی مفاد کے لیے بھیجا گیا ہے، تو اللہ میری آخرت برباد کرے۔" > "اگر میں نے اس وطن کی مٹی سے غداری کی، اگر میں نے اس قوم کے وسائل کو لوٹنے کے لیے وردی پہنی ہے، تو اللہ مجھے قیامت کے دن رسوا کرے۔" > "میں یہاں صرف ایک مقصد کے لیے آیا ہوں، اس وطن کی حفاظت کے لیے، اس پرچم کی سربلندی کے لیے، اور اس قوم کی عزت کے لیے۔ اور اگر اس راستے میں مجھے شہادت بھی مل جائے تو وہ میری سب سے بڑی کامیابی ہوگی۔" یہ ہوتی ہے ایمانداری۔ یہ ہوتا ہے جذبہ۔ یہ ہوتی ہے وردی کی عزت۔ اب میرا چیلنج ہے، میرا کھلا چیلنج ہے... *اگر کوئی سیاسی لیڈر واقعی ایماندار ہے، واقعی محب وطن ہے، واقعی اس ملک سے سچا ہے، تو وہ بھی آئے، میڈیا کے سامنے آئے، کیمرے کے سامنے آئے، اور اس افسر کی طرح اللہ کو گواہ بنا کر یہی الفاظ کہے۔* کہے کہ: "اگر میں نے سیاست کو لوٹ مار کے لیے استعمال کیا، اگر میں نے اقتدار کو معدنیات اور کمیشن کے لیے استعمال کیا، اگر میں نے قوم کا پیسہ کھایا، تو اللہ میری آخرت برباد کرے۔" ہے کسی میں ہمت؟ ہے کسی میں اتنا ایمان کہ وہ اللہ کو گواہ بنا کر یہ بات کہہ سکے؟ جس دن کوئی سیاسی لیڈر اس طرح کھلے عام اللہ کو گواہ بنا کر بات کرے گا، اس دن میں مان جاؤں گا کہ وہ واقعی ایماندار ہے۔ ورنہ یہ تقریریں، یہ نعرے، یہ دعوے، سب جھوٹ ہیں، سب ڈرامہ ہے۔ فوج سے محبت اس لیے نہیں کہ فوج میں کوئی فرشتے ہیں، فوج سے محبت اس لیے ہے کہ جب دشمن سرحد پر حملہ کرتا ہے، تو یہی جوان سینہ تان کر کھڑا ہوتا ہے۔ جب سیلاب آتا ہے، تو یہی جوان عوام کو نکالتا ہے۔ جب دہشتگرد حملہ کرتے ہیں، تو یہی جوان اپنی جان دے کر قوم کو بچاتا ہے۔ اس لیے یاد رکھو... پاک فوج کو کمزور کرنے کی سازش، دراصل پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 @OfficialDGISPR
58
44
4
219
9,276
Wandering Soul retweeted
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz honoured Sikh pilgrims arriving from #India to celebrate Baba Guru Nanak’s 557th birth anniversary in Nankana Sahib, welcoming them with a shower of rose petals from her helicopter.
34
117
10
716
34,465
Wandering Soul retweeted
بلاول زرداری کو آج اچانک نوجوان یاد آ گئے ہیں۔ کراچی جو پاکستان کی 6 کروڑ آبادی کا شہر ہے، جہاں کے نوجوان اس وقت پورے پاکستان سے زیادہ ہیں، وہاں کے نوجوان ایسے پیپلز پارٹی مافیا کو ذلیل کر رہے ہیں۔
17
256
8
566
8,217
Wandering Soul retweeted
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر کی شمالی وزیرستان میں مقامی عمائدین کے ساتھ نشست کے موقع پر خطاب سے پہلے کی گئی یہ دعا بہت سے اشکالات کے ازالے کے لئے کافی ہے۔ "یا اللہ اگر مجھے کسی خفیہ ایجنڈے کے لئے بھیجا گیا ہے، یا بد امنی پھیلانے یا معدنیات پر قبضے کے لئے بھیجا گیا ہے تو ہماری دنیا بھی برباد کر دے اور آخرت بھی۔" یہ ایک غیر معمولی بیان ہے جو کور کمانڈر نے دیا ہے۔ اس سے پراپیگنڈے کی اس شدت کا بھی اندازہ ہوتا ہے جو افواج پاکستان کے خلاف خیبر پختونخواہ میں جاری ہے اور اس کے اثرات کا بھی کہ عوام کو دلوں سے منفی خیالات نکالنے کے لئے کور کمانڈر لیول کے عہدیدار کو اس حد تک جانا پڑا ہے۔ تاہم کور کمانڈر کی اخلاص سے بھرپور اس دعا کے بعد بھی کیا پراپیگنڈا بند کر دیا جائے گا؟ ہر گز نہیں کیونکہ پراپیگنڈے کا مقصد کبھی بھی حقائق کو اجاگر کرنا نہیں بلکہ اس کے خفیہ مقاصد ہوتے ہیں۔ تاہم کور کمانڈر کی اس دعا کے بعد خیبر پختونخواہ کا عام شہری ضرور اپنی سوچ پر نظر ثانی کرے گا۔ معدنیات نکالنے اور لے جانے کے لئے بد امنی نہیں امن چاہیئے ہوتا ہے۔ اور افواج پاکستان کی پورے نظام پر گرفت جس طرح کی ہے تو اگر وہ کہیں سے کچھ حاصل کرنا چاہیں تو انہیں اس کام کے لئے ہزاروں قربانیاں دینے کی ضرورت نہیں۔ میری نظر میں اس دعائیہ بیان سے اشکالات رفع ہو جانے چاہئیں۔۔آپ کی کیا رائے ہے؟
12
10
25
1,250
Wandering Soul retweeted
یااللہ میری تنخواہ حرام ہو اگر مجھے یہاں کسی خفیہ ایجنڈے پر بھیجا گیا ہو یا مجھے یہاں کسی معدنیات پہ قبضے کے لیے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے،اخرت بھی برباد کرے،کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی قبائلی مشران کے سامنے اجتماعی دعا
72
316
16
1,283
54,076
Wandering Soul retweeted
The number of active #Rafale fighter jets in the Indian Air Force (IAF) inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. thehindu.com/news/national/i…
305
768
122
2,993
307,792
لڑکیاں اور ان کے والدین۔۔۔۔ان مخفی ریڈ فلیگز 🚩 کو ہرگز نظر انداز مت کریں!! ایک تباہ کن غلطی جو لڑکیاں خود بھی اور ان کے والدین بھی رشتہ کرتے وقت کرتے ہیں اور جن کی وجہ سے لاکھوں لڑکیوں کی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں اور ان کی شادی شدہ زندگی کسی بارودی سرنگوں سے بھرے میدان میں چلتے رہنے جیسے ہو چکی ہے ایک انچ غلط پاؤں پڑا تو ڈاززززز۔۔۔۔ تو وہ غلطی ہے کامن سینس کا استعمال نہ کرنا اور صریح و واضح ریڈ فلیگز کو نظر انداز کرنا۔۔۔ چاہے آپ کا رشتہ آپ کی مرضی سے ہورہا ہے۔ آپ کو کوئی کولیگ ہے ، کزن ہے، کوئی کلاس فیلو ہے کوئی دوست واٹ ایور۔۔۔ یا بھلے ارینج میرج ہے۔ لڑکے کے ساتھ پہلے سے کوئی براہ راست تعلق نہیں۔ پھر بھی رشتے راتوں رات تو نہیں ہوجاتے دونوں خاندانوں کا آپس میں آٹھ دس مرتبہ تو آنا جانا ہوتا ہی ہے چند ماہ سے چند سال لگ جاتے ہیں رشتہ ہونے اور شادی ہونے کے دوران۔ چنانچہ۔۔۔ اگر اس دوران آپ لڑکے، یا اس کے اہل خانہ کی جانب سے اس طرح کے جملے سنیں تو فوراً الرٹ ہو جائیں۔۔۔ اصل جملے اور ان کا ترجمہ کچھ یوں ہوسکتا ہے۔ جملہ : ( لڑکے کی ماں) تھوڑا غصے کا تیز ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے ہمارا حمزہ۔۔۔۔ ترجمہ : ایک نمبر کا جھگڑالو، لڑاکا، گرم دماغ اور لڑائی جھگڑے کا تگڑا ہے۔ جملہ : تھوڑا لیزی ہے پر وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائے گا۔ ترجمہ : ایک نمبر کا ہڈ حرام ہے۔ دن بارہ ایک بجے جاگنا اور باقی ٹائم بستر پر ہی لیٹے لیٹے ریلز دیکھنے اور موبائل سکرول کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں شہزادہ حضور کا۔ جملہ : میں زرا پیسے کے معاملے میں محتاط اور سینسیٹو ہوں۔ ترجمہ : میں کنجوسی بخل اور خست کا شاہکار ہوں اور شادی کے بعد تمہیں ایک ایک پیسے کو ترساؤں گا۔ جملہ : میں زرا سٹریٹ فارورڈ اور سٹرکٹ ہوں۔ لگی لپٹی کہنے کا عادی نہیں۔ ترجمہ :میرے منہ کے ساتھ کتے بندھے ہیں ۔ نرم لہجے میں اور پیار سے بات کرنا میری فطرت کا حصہ نہیں۔ ہر وقت بیزار رہنا اور جلی کٹی بولنا میری عادت ہے۔ جملہ : میں کبھی کبھار دو چار مہینے میں ایک دفعہ دوستوں کے ساتھ ایک آدھ دفعہ ڈرنک کر لیتا ہوں۔۔۔ اور مہینے میں ایک آدھ دفعہ سموکنگ بھی کرلیتا ہوں۔ تاہم اب کوشش کررہا ہوں کہ اسے بھی چھوڑ دوں۔ ترجمہ : میں ایک عادی شرابی اور سگرٹی ہوں۔۔۔ میرا " مہینہ " ایک دن کا ہوتا ہے۔ جملہ : ہمارے حمزہ کا سوشل سرکل کافی ہے۔ اکثر دوستوں کے ساتھ گھومتا پھرتا رہتا ہے۔ خیر یہی عمر ہے آگے بھلا کب وقت ملنا۔ ترجمہ : ہمارا حمزہ ایک نمبر کا لوفر اور آوارہ ہے۔گھر میں قدم رکھنا صاحب زادے کو اچھا نہیں لگتا۔ آوارہ گردی کرنا۔رات دیر سے گھر آنا محترم کا وطیرہ ہے۔ جملہ : میں تھوڑا اوور کیئرنگ ہوں۔ ترجمہ : میں انتہائی نفسیاتی حد تک کنٹرولنگ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ تو خیر بس چند مثالیں تھیں۔ ایسے ریڈ فلیگز ہوسکتے ہیں کہ جنہیں نظر انداز کرنا لڑکی کی آئیندہ کی زندگی کو جہنم بنا سکتا ہے۔ چنانچہ اپنے کان، آنکھیں، دماغ سب کھلا رکھیں۔ آفکورس کوئی انسان پرفیکٹ نہیں ہوسکتا اور پرفیکٹ رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے پوری عمر بھی نہیں گزاری جا سکتی۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ بیٹی کو کسی سائیکوپیتھ کا پنچنگ بیگ بنا دینا بھی کسی ؃ورت معقول نہیں!! ( ستونت کور ) #ستی
34
59
11
290
30,906
ODD— news from — OODISTAN . In Kandahar, the hometown and power base of Taliban Supreme Leader Hibatullah Akhundzada, radio stations have reportedly been banned from broadcasting live cricket commentary, cricket news and related programmes. The irony is striking: cricket is one of Afghanistan’s most popular sports, and its national team is a source of immense pride for millions of Afghans. Yet, in the Taliban leader’s own hometown, people cannot even listen to live commentary of a cricket match. Another example of how arbitrary restrictions are intruding into the everyday lives and simple pleasures of ordinary Afghans. When even listening to cricket becomes forbidden, what does that say about the freedom of ordinary people? teapawt.net/sadiqullahafgha/status…
د کندهار د اطلاعات او فرهنګ ریاست په امر د کندهار په محلي راډیوګانو کي د کرکټ د خبرونو او کمنټرۍ کول بند سول. تر اوسه یې دلیل نه دی ویل سوی، خو د افغانستان په نورو ولایتونو او د کابل له ټلویزونونو د کرکټ د لوبو د خپرېدو د مخنیوي په اړه لا هم څه نه دي ویل سوي او هلته لا خپریږي.
2
7
25
7,218
This is absolutely incredible 🇺🇸
166
217
30
3,251
179,556
Wandering Soul retweeted
سابق عسکری و انٹیلی جنس افسر اور تجزیہ کار میجر (ر) محمد عامر نے پاک افغان تعلقات کی تاریخ، ڈیورنڈ لائن اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1893 کا ڈیورنڈ لائن معاہدہ لویہ جرگہ سے توثیق شدہ اور افغانستان کی مستقل سرحد ہے، تاہم 1947 سے لے کر موجودہ افغان طالبان حکومت تک افغانستان کے ہر دور میں پاکستان کے خلاف علیحدگی پسندوں اور دہشت گرد تنظیموں (بشمول ٹی ٹی پی) کو پناہ دی گئی۔ میجر (ر) محمد عامر کا کہنا تھا کہ ماضی میں مذاکرات اور پالیسی سازی کے حوالے سے پاکستان سے بھی کوتاہیاں ضرور سرزد ہوئیں، لیکن مجموعی طور پر پاکستان مجرم نہیں بلکہ دہشت گردی کا شکار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہتھیار اٹھانے اور طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے اور کسی بھی جواز کے تحت مسلح جدوجہد قابلِ قبول نہیں۔
8
67
3
169
6,958