SmOker (SMS) (@Cap65300Captain) header
SmOker (SMS) (@Cap65300Captain) profile picture

Human Rights Activist / Member of Amnesty International/Host of Pakistan First 🇵🇰#Imran_Khan space.

Luxembourg
Joined August 2023
Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)Photo by SmOker (SMS) (@Cap65300Captain)
SmOker (SMS) retweeted
#پاکستان اور اسرائیل دونوں ممالک کی تخلیق اور بنیاد قریب قریب ایک ہی ہیں۔ اور ان دونوں ممالک کے کرتوت بھی مذہب کی بنیاد پر ایک ہی ہیں۔ سو حیرانی کیسی جب #PakistanArmy کے فیلڈ مارشل حافظ جی اسرائیلی بیک گراؤنڈ والی کمپنی کے ساتھ ایم او یو سائن کرتے ہیں۔ #Pakistan #پاکستان
6
6
301
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کے علاوہ 27 ستمبر کیلئے کوئی بھی ایکٹیو نہیں کیوں؟ صرف سہیل کی ذمہ داری ہے سب کو ساتھ دینا ہوگا
4
149
1
771
7,285
SmOker (SMS) retweeted
میری درخواست ہے @SohailAfridiISF، @salmanAraja اور @BarristerGohar سے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم پنجاب کے کارکنوں کے ساتھ عملی طور پر کھڑے ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پنجاب کے کارکن احتجاج، مارچز اور تحریک کے ہر مرحلے میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ وہ بدترین کریک ڈاؤن، گرفتاریوں اور دباؤ کے باوجود میدان میں موجود ہیں، تو اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بھی ان کے اوپر بیتنے والی قیامت پر ان کی بلند ترین آواز بنیں، اور انہیں انصاف دلائیں تاکہ وہ اکیلا محسوس نا کریں،، کیونکہ تحریک کارکنوں سے بنتی ہے!!
جو فسطائیت دکھا رہے ہیں وہ دکھائیں گے مگر آپ کی لیڈرشپ میں کیسے لوگ ہیں ۔ اٹھائیں جنازہ رکھیں سڑک پہ ۔ بیٹھیں مظلوم خاندان کے ساتھ ، عجیب ہیں آپ لوگ۔ کارکن کو چھوڑ دیتے ہیں پھر اس کی فیملی سے بیان دلوا دیا جاتا ہے اور بات ختم ۔ بس ؟ آپ کے بڑے بڑے نام جنازوں سے غائب ہوتے ہیں یہ جو مر رہے ہیں جانور نہیں انسان ہیں آپ لوگوں میں سے ہیں اور اسی لیے فسطائیت کا نشانہ بنتے ہیں ۔ خاندان اجڑ جاتا ہے اور آپ ؟ آپ کی طرف سے اس حکومت اس نظام کے لیے چند ٹویٹس ۔ بس ؟
3
66
1
196
2,179
SmOker (SMS) retweeted
علی محمد خان او آں آں
15
150
608
4,858
SmOker (SMS) retweeted
Hello fauji agent get lost with your agent Ali Muhammad get lost we do not wish to see u
1
1
18
SmOker (SMS) retweeted
سٹریٹ مومنٹ شکریہ سیالکوٹ وزیر آباد گجرات لالہ موسیٰ آج تمام تر فسطائیت کے باوجود پنجاب کے عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر ویلکم کیا ۔
2
6
53
718
دھوبی کا کتا، نا گھر کا نا گھاٹ کا🥵علی محمد خان تم آج نشان عبرت بن گئے۔ #ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
13
61
2
110
1,450
ایک کام جو علیمہ آپا نہیں کرسکی وہ میں کردیتا ہوں @Ali_MuhammadPTI سب بُوٹ چاٹوں کا انجام بہت بھیانک ہوگا انشااللہ
🤖 Made with AI
27
861
11
2,846
15,284
چک شہزاد میں چار جوکروں کی ملاقات کی تصاویر جاری یاد رہے اس ملاقات کی خبر بہت پہلے@ShazadAkbar دے چکے ہیں
19
336
2
924
6,712
SmOker (SMS) retweeted
Sialkot b Kaaptan ka
4
8
234
SmOker (SMS) retweeted
ریلی اس وقت ہال روڈ پر موجود ہے
2
28
230
2,379
SmOker (SMS) retweeted
ہال روڈ خان کا شیر🔥🔥🔥
1
57
1
228
1,709
آغا سرور کو رہا کرو
صحافی آغا سرور کل دوپہر سے کہاں ہیں، کسی کو معلوم نہیں۔ یہ گرفتاری ہے یا جبری گمشدگی؟ میں تمام صحافتی تنظیموں، صحافی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ آغا سرور کی فوری بازیابی اور رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ آج اگر ایک صحافی کی آواز دبائی گئی ہے تو کل کسی بھی صحافی کی باری ہو سکتی ہے۔ خاموشی نہیں، آواز اٹھائیں @Agha_Sarwar804 @pressfreedom
2
39
110
2,610
SmOker (SMS) retweeted
عمران خان پر من گھڑت کرپشن کے الزامات لگانے والے یہ ویڈیو دیکھ کر چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے۔
8
319
4
739
10,758
SmOker (SMS) retweeted
آوے شریکوں سڑو 🔥🔥 سہیل آفریدی کی دلیر عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خانم کے ساتھ ملاقات غداری کا لقب بعد میں دینا فلحال جو چل رہا ہے اس میں ہمت ساتھ دینا چاہیے وقت بڑا ظالم ہے کسی کو معاف نہیں کرتا تو بکواس کرنے کی ضرورت نہیں سپورٹ کرو #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
15
37
1
58
791
Strongly Condemned🚨
اج ہمارا جیل کا ایک اور ساتھ ی لکشمی چوک سے سٹریٹ موومنٹ سے گرفتار ہو گیا ہے اور یہ پی ٹی ائی لاہور کا ایک بہادر کارکن ہے واجد شاہ کو رہا کرو
2
5
314
SmOker (SMS) retweeted
Replying to @zeshmohmand
All sympathies fr India mother ji
1
1
21
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی The regime is using every trick in the book. They’re using fear. They’re using propaganda. They’re using money. They’re using torture. They’re using everything. But nothing is working. Nothing is stopping us. Nothing is breaking us. Because we have something they don’t have: faith. Faith in Allah. Faith in Imran Khan. Faith in Pakistan. And faith can move mountains. Faith can topple dictators. Faith can free our leader. وہ ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں، ڈر، پروپیگنڈا، پیسہ، تشدد، سب کچھ؛ لیکن کچھ کام نہیں کر رہا، کچھ نہیں روک رہا، کچھ نہیں توڑ رہا؛ کیونکہ ہمارے پاس وہ ہے جو ان کے پاس نہیں: ایمان؛ اللہ پر، خان پر، پاکستان پر؛ اور ایمان پہاڑ ہلا سکتا ہے، ڈکٹیٹر گر سکتا ہے، خان آزاد ہو سکتا ہے!
16
6
65
پاکستانیوں کب تک اور کیوں ؟ #عہدوفا_27ستمبر #مزاحمت_بڑھاؤ_ملک_بچاؤ
4
7
118
SmOker (SMS) retweeted
واجد شاہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ فوری رہا کروایا جائے #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
9
10
89