کچھ لوگ جو ہم سے بچھڑے ہیں،
وہ لوگ نہیں تھے __ گنوانے کے،
وہ لوگ تو جیسے __ رہبر تھے،
وہ لوگ تو جیسے __ ہیرا تھے،،
وہ لوگ تو ایسا __ زیور تھے،
،
وہ لوگ تو ایسے __ اثاثے تھے،
جسے برسوں ڈھونڈ نہ پاتے ہیں،
وہ لوگ جو ہم کو چھوڑ گئے،
ہم اُن کو __ روز بُلاتے ہیں
4
40



















