Pinned Tweet
اپنی کرسی کی پیٹی باندھ لیجیے
بس اتنا سمجھ لیجیے کے
اور موسم بگڑنے والا ہے،
ایک سفر،
تین زندگیاں،
اور بے شمار راز،
ایک ایسا شخص جس نے لوگوں کے درمیان رہ کر بھی اپنی سب سے بڑی جنگ اکیلے لڑی۔!!
#teenmusafir
ایک محبت
COMING SOON
This story is written by Cesur
روم کی ان گلیوں میں جہاں سیزر اپنی محبت کے قصے لکھ رہا تھا
وہیں کوئی اور بھی تھا جو ہر لفظ کو نفرت میں بدلنے کی کوشش کر رہا تھا
روم کی گلیوں میں لکھی ایک محبت, ایک راز, ایک دھوکہ,
A love story in the streets of Rome
TEEN MUSAFIR
ایک محبت
COMING SOON
#TeenMusafir
#Cezur
You are different,
You can look into my eyes,
and not look away,
I remember now how to look into a mirror unflinchingly,
From what life do you come
and how came the art of this miracle?🖤🫶
#Cesur
4
89
ضروری نہیں کہ دو لوگوں کی پسند ایک ہو
کبھی تمہاری کافی اور میری چائے بھی
ایک خوبصورت گفتگو کا بہانہ بن سکتی ہے.!🖤🫶
تم کافی پیتے ہوئے باتیں کرتی ہو
میں چائے پیتے ہوئے لوگوں کو پڑھتا ہوں،،،❤️🩹
#Cesur
4
77
Aman married Bela
This time Abu Bakar is going to make arrangements to bring him into the world! 😁💀💀
#DarENijaat
1
337
My honest reaction after watching Dar e nijaat today's
episode🩴
#DarENijaat
10
470
میں تمہاری آنکھوں سے تمہارے دل کے ارادے جان لیتا تھا اور تم میری جلتی ہوئی سگریٹ کے کتنے غلط معنی بتا رہی ہو,,,🖤
#Cesur
3
9
271
Famous hone ke bad main bhi apni assistant puja jatlani jaisi rakhunga jisse Meri vibes match hoti ho,, 💀
#Cesur
1
1
79
🥺
جون اہلیا :
وہ مجھے ہر مِنت میں چاہئے تھا
آنکھوں کی زینت میں چاہئے تھا
اُس کو مفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت میں چائیے تھا
#اردو_زبان
3
73
Cesur retweeted
Even when the whole world is not on my side, I will still hold my own hand and go through all the hardest parts of my life.
اس کی زندگی میں چہروں کی کمی نہیں تھی مگر کسی چہرے کی اہمیت بھی نہیں تھی محفلیں بدلتی رہیں راتیں گزرتی رہیں لوگ آتے جاتے رہے اور وہ ہر دن خود سے مزید دور ہوتا گیا۔
آج ایک محفل کل دوسرا شہر آج ایک چہرہ کل کوئی اور وہ زندگی گزار نہیں رہا تھا بس راتیں بدل رہا تھا۔
#Cesur
1
5
102
ہر مسافر اپنے ساتھ ایک داستان لے کر چلتا ہے، مگر کچھ داستانیں ایسی ہوتی ہیں جن کے کردار اپنی ہی تقدیر سے ناواقف ہوتے ہیں۔
تین زندگیاں اور ایک ایسی کہانی جس کا ہر موڑ اپنے اندر ایک نئی حقیقت چھپائے ہوئے ہے۔
تین مسافر ایک محبت
This story is written by Cesur
#Cesur
اپنی کرسی کی پیٹی باندھ لیجیے
بس اتنا سمجھ لیجیے کے
اور موسم بگڑنے والا ہے،
ایک سفر،
تین زندگیاں،
اور بے شمار راز،
ایک ایسا شخص جس نے لوگوں کے درمیان رہ کر بھی اپنی سب سے بڑی جنگ اکیلے لڑی۔!!
#teenmusafir
ایک محبت
COMING SOON
This story is written by Cesur
1
4
78
Jiske sth future hi nhi usy apni shkl without filter kiyn dikhaein bhala,
#Cesur
2
46
SRK owns the magic
I'm just here to recreate a little of it
SRK had his moment Now it's Cesur turn,,😉😎👇👇
#Cesur
1
5
117












