Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP) header
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP) profile picture

Coordinator #PPPDigital_ UK Human Rights & Trade Union Activist, Columnist, MSc Mobile Computing, Jayala since 3rd Gen. Global Coordinator #PPP Twitter Spaces

United Kingdom
Joined April 2020
Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)Photo by Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 (@ChNaveedPPP)
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم پیدائش پر انہیں سرخ سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کی جمہوریت، انصاف، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد ہماری تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ انہوں نے ہمیشہ عوام کے حقِ حکمرانی اور ایک ایسے معاشرے کے لیے آواز بلند کی جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف اور مساوی مواقع میسر ہوں۔ ہم ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
241
777
66
1,601
68,875
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
ن لیگ میں مخصوص نشست پر ایم پی اے بننے کا معیار اگر کارکردگی نہیں بلکہ ملکۂ عالیہ اور ان کی کنیزوں کی خوشامد ہے تو پھر سمعیہ عطا شہانی نشیب و سرفراز پڑھے یا نشیب و فراز پڑھے ہر درباری کا راستہ ہموار ہے۔ میرٹ کہاں ملے گ؟؟؟کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟؟؟ @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
4
53
1
75
3,526
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ علم کی روشنی غربت، جنس یا حالات کی تفریق کے بغیر ہر گھر تک پہنچنی چاہیے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب ایسا پاکستان ہے جہاں ہر بچہ تعلیم حاصل اور قومی زندگی میں بھر پور کردار ادا کر سکے۰ خواندگی ایک با اختیار معاشرے کی بنیاد ہے، ہر بچے کو سیکھنے، خواب دیکھنے اور بہتر مستقبل کی تعمیر کا حق حاصل ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یوم خواندگی کے موقع پر پیغام @BBhuttoZardari
34
246
146
309
9,744
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
Alhamdulillah, another election promise fulfilled in my constituency PS-102. Mayor khi @murtazawahab1 inaugurated the improvement and rehabilitation of Jahangir Road, along with the storm water drainage project from Guru Mandir to Teen Hatti.
9
56
1
175
3,581
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
کوئی بتا کیوں نہیں رہا کہ سندھ میں موٹروے کب بنیں گے ؟ منافقو بول کیوں نہیں رہے !!!!!!!
پورے پاکستان میں موٹروے ہیں لیکن سندھ میں آکر موٹروے ختم ہو جاتے ہیں ، نفیسہ شاہ
26
42
9
96
3,916
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
اگر گل پلازہ واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے تو پمز ہسپتال کے سانحے پر وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور وزیراعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کیوں نہیں کیا جا سکتا؟ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ کیا جواب دہی کا معیار بھی سیاسی وابستگی دیکھ کر طے ہوگا؟ @asmashirazi
2
35
1
65
613
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکریٹری جنرل اسد قیصر، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وائس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر، رکن قومی اسمبلی عادل بازئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوندزادہ حسین بھی موجود تھے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر اور ندیم افضل چن موجود تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین کے درمیان پارلیمانی امور اور ملکی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے درخواست کی کہ وہ پارلیمانی کمیٹیوں میں شامل ہوکر فعال کردار ادا کریں، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور قائدین حزب اختلاف نے پارلیمان میں قانون سازی کے حوالے سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے کہا کہ آپ انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں پارلیمان میں اپنا کردار ادا کریں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کی اسپتال منتقلی اور علاج کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک جمہوری روایت ہے۔ @BBhuttoZardari
31
228
55
273
7,571
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
یہ شخص سٹی ناظم تھا تب بھی فرعون تھا اور آج بھی فرعون ہے ۔ کہاں ہو پٹواریو ، کہاں ہو الطافی نسل پرست ٹولے کے لسانیت پھیلانے والو۔
پندرہ بچے جل کر مر گئے اور متعلقہ وزیر کا جواب سنیں اور اپنا سر پیٹیں۔ ایک غنڈے اور ایک ذمہ دار وزیر کی زبان و بیان میں فرق ہوتا ہے
31
153
27
303
38,085
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
15 نومولود بچوں کےپمز ہاسپٹل میں جل کر جا بحق ہونے کے بعد مصطفی کمال کوتمام زمہ داری قبول کرتے ہوئے اخلاقاً استعفی دے دینا چاہیے تھا وزارت سے۔ لیکن کراچی میں ہونے والے کسی بھی حادثے پر وزیراعلی سندھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والا 15 نومولود بچوں کے جل مرنے پر بھی وزارت سے چمٹا رہے گا @KamalMQM
10
73
5
104
4,303
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
پمز کرپشن کا گڑھ ہے وزرا کہتے ہیں یہ پاکستان کا بہترین اسپتال ہے لیکن ایک دکھی ماں کے آنسوؤں نے کرپشن کا بھانڈا فٹ پاتھ پر پھوڑ دیا
مجھے میرا بچہ واپس دو نہیں تو میں نہیں جاؤں گی اسلام آباد پمز میں ایک جھلس جانے والے بچے کی ماں کی فریاد
321
4,195
75
12,264
241,195
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
The fire at PIMs public hospital has killed 14 children and it is beyond shocking that the mothers are seen saying they have not even seen their children’s bodies! This is a deep stain of shame on the entire ministry and the rot within. This is where citizens are sent to heal in the federal capital? We all see the erosion in services here but nothing is done even after assurances in parliament. Nothing will make up for these innocent lives lost. Justice must be done beyond executive audits now !
29
118
16
203
26,111
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
پمز کے باہر نڈھال ماں کی فریاد دل چیر دینے والی ہے۔ اگر نرسری میں عملہ موجود نہیں تھا، NICU کا گیٹ بند تھا اور فائر سیفٹی کے مؤثر انتظامات نہیں تھے تو یہ محض حادثہ نہیں، سنگین حکومتی و انتظامی غفلت ہے۔ پنجاب حکومت اور محکمۂ صحت کو جواب دینا ہوگا، اور وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کو اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہو جانا چاہیے۔ کمیٹیاں بچوں کو واپس نہیں لا سکتیں، اب حقیقی جوابدہی ہونی چاہیے۔
2
18
1
26
412
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
پاکستان ابھی تک کیوں قائم ہے؟؟؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو 14 اگست کے دن ہر پاکستانی کو خود سے ضرور پوچھنا چاہیے۔آخر وہ کون سا راز ہے کہ دنیا کے نقشے پر موجود کئی ریاستیں دہشت گردی، خانہ جنگی، بیرونی مداخلت اور داخلی انتشار کے بوجھ تلے بکھر گئیں مگر پاکستان آج بھی اپنی تمام مشکلات کے باوجود سربلند کھڑا ہے؟حقیقت یہ ہے کہ ریاستیں ہمیشہ ٹینکوں اور میزائلوں سے نہیں ٹوٹتیں بلکہ اُس وقت ٹوٹتی ہیں جب اُن کے ادارے، اُن کی قومی یکجہتی اور اُن کی دفاعی صلاحیت کمزور ہو جائے۔ دنیا کی تاریخ کا ایک بے رحم اصول ہے کسی قوم کو غلام بنانا ہو کسی ریاست کو کمزور کرنا ہو یا کسی ملک کو نقشۂ عالم سے مٹانا ہو تو حملہ صرف سرحدوں پر نہیں کیا جاتابلکہ اُس کے حوصلے، اتحاد اور دفاعی قوت پر کیا جاتا ہے۔ ریاستیں ٹینکوں اور عمارتوں سے نہیں بلکہ اپنے قومی اداروں، عوامی اعتماد اور دفاعی صلاحیت سے زندہ رہتی ہیں۔ یہ کوئی اتفاق نہیں کہ گزشتہ چند دہائیوں میں جن مسلم ممالک کو جنگ، انتشار اور تباہی نے اپنی لپیٹ میں لیا وہاں سب سے پہلے ریاستی ادارے اور بالخصوص فوجی ڈھانچے کمزور ہوئے یا ٹوٹ گئے۔ عراق میں 2003 کے بعد فوج کے خاتمے اور ریاستی ڈھانچے کے بکھرنے نے ایک ایسا خلا پیدا کیا جس نے برسوں تک عدم استحکام، شورش اور دہشت گردی کو جنم دیا۔ متعدد مطالعات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ جب قومی سلامتی کے ادارے کمزور ہوئے تو ریاستی رٹ بھی متاثر ہوئی۔ لیبیا، یمن اور شام میں بھی داخلی انتشار، بیرونی مداخلت اور ریاستی و عسکری اداروں کی ٹوٹ پھوٹ نے ملکوں کو طویل بحرانوں میں دھکیل دیا۔ محققین کے مطابق ان ممالک میں ریاستی کمزوری کے بڑے عوامل میں غیر مؤثر عسکری ڈھانچے، قومی یکجہتی کا فقدان اور بیرونی مداخلت شامل تھے۔ یہ حقائق کسی سازشی نظریے کا نہیں بلکہ تاریخ کے مشاہدے کا حصہ ہیں جب ریاستی ادارے ٹوٹتے ہیں تو صرف فوج نہیں گرتی پورا ریاستی نظام لرز جاتا ہے۔ اب پاکستان کو دیکھیے۔ یہ وہ ملک ہے جسے قیام کے دن سے ہی چیلنجز کا سامنا رہا۔ ہجرت کا عظیم بحران، چار جنگیں، دہشت گردی کی خونریز لہر، معاشی دباؤ، عالمی پابندیوں کے خدشات، سرحدی کشیدگیاں، زلزلے، سیلاب اور بے شمار داخلی و خارجی آزمائشیں۔ مگر پاکستان آج بھی قائم ہےاس کا پرچم آج بھی بلند ہے اور اس کی ریاست آج بھی مضبوط کھڑی ہے۔کیوں؟ کیونکہ یہ صرف ایک ریاست نہیں یہ ایک مزاحم قوم کی داستان ہے۔یہ وہ قوم ہے جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے ہزاروں بیٹے قربان کیے مگر ہتھیار نہیں ڈالے۔ یہ وہ قوم ہے جس نے زلزلوں کے ملبے سے زندگیاں نکالیں، سیلابوں کے پانیوں میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما اور ہر بحران کے بعد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔اور یہ وہ فوج ہے جس کے جوان دنیا کے بلند ترین محاذوں پر برفانی طوفانوں کے بیچ، منفی درجہ حرارت میں وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں جو دہشت گردی کے خلاف صفِ اول میں لڑتے ہیں جو آفات کے وقت سب سے پہلے متاثرین تک پہنچتے ہیں اور جو ہر قیمت پر پاکستان کے دفاع کا عہد نبھاتے ہیں۔ پاکستان کی اصل طاقت صرف اس کی فوج نہیں، صرف اس کے عوام نہیں پاکستان کی اصل طاقت قوم اور فوج کا وہ رشتہ ہے جو قربانی، اعتماد اور مشترکہ مقصد پر قائم ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ کوئی دشمن اُس قوم کو شکست نہیں دے سکا جس کے عوام اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہوں اور جس کے محافظ اپنے فرض پر ثابت قدم ہوں۔ اختلافات ہر معاشرے میں ہوتے ہیں مگر جب قومی سلامتی، آزادی اور خودمختاری کی بات آتی ہے تو زندہ قومیں ایک صف میں کھڑی ہو جاتی ہیں۔ آج یومِ آزادی پر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان محض زمین کا ایک ٹکڑا نہیں یہ لاکھوں شہداء کی امانت، کروڑوں لوگوں کی امید اور آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔ ہزاروں سازشیں ہوں، ہزار طوفاں ہوں، ہزار آندھیاں راستہ روکیں اگر قوم متحد رہے اگر ریاست مضبوط رہے اگر وطن سب سے پہلے رہے تو دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ افواجِ پاکستان پائندہ باد۔ وقارستی 14اگست2026 #Pakistan #PakistanZindabad
9
31
1
89
12,987
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
ضلع مظفرگڑھ کی حدود میں شادی سے لوٹتے خاندان کو دو دن پہلے یہ حادثہ ہوا جس میں بارہ مرد خواتین اور بچے ڈوب کر جان بحق ہوگئے۔۔ نہ ڈپٹی کمشنر نہ کمشنر نہ پنجاب حکومت نہ نیوی کے غوطہ خور ۔۔ کچھ بھی نہیں۔ صرف عام لوگوں کے دل میں اپنے جیسوں کے لیے درد ہے جو ایک دوسرے کو رسے باندھ کر لاشیں تلاش کررہے ہیں۔ یہ مریم نواز صاحبہ کی پنجاب حکومت ہے۔ جبکہ وفاقی حکومت کے دو بڑے وزیر لندن سے آن لائن نذرانے پاکستان بھیج کر دیگیں چڑھانے کی سکیم کا اعلان کررہے ہیں۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @MIshaqDar50 @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique معروف صحافی روف کلاسرا کی پوسٹ سے!!!!!
30
1
34
971
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم آباد تجھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم سے شان ہماری تجھ سے نام ہمارا جب تک ہے یہ دنیا باقی ہم دیکھیں آزاد تجھے #جشن_آزادی_مبارک #پاکستان
16
59
1
98
13,009
The Europe’s largest Arbaeen of Imam Aba Abdullah Al Hussain Alaihesalam’s procession in London United Kingdom on Sunday 09/08/2026
1
147
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
یہ کہنا بڑا آسان ہے کہ نظام تباہ ہوگیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اس کا حل بھی بتانا پڑے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ اس کا حل صرف جمہوریت میں ہے، آئین میں ہے۔ آئین اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس ریڑھ کی ہڈی کو بار بار توڑا گیا، نظام ناکام ہوا نہیں بلکہ کروایا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب @BBhuttoZardari #BaghWithBilawal
23
150
45
198
8,255
Chaudhry Naveed PPP UK 🇬🇧🇵🇰🇱🇾 retweeted
سید بازل علی نقوی کا چیلنج آج نتیجے میں بدل گیا۔ لچراٹ کے عوام نے ووٹ سے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ مسلم لیگ (ن) کو واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ کامیابی عوامی اعتماد اور طاقت کا اظہار ہے۔ @BBhuttoZardari @BazilM #نوازلیگ_کی_الٹی_گنتی_شروع #GameOverPMLN
2
13
2
36
1,207