Pinned Tweet
شکریہ جناب
@Atifrauf79 @kashifsabir @leghari_safdar اور قاضی عدنان فرید سابق ایم پی اے جنہوں نے باہمی مشاورت سے مجھے ذمہ داری دی ھے انشاءاللہ میں ذمہ داری بھرپور نبھانے کی کوشش کروں گا
@MaryamNSharif @alimdar82
@AzmaBokhariPMLN @ammarmasood3 @BurhanFarid5 @SOMB_5 @MaizaHameed
بزرگ ووٹر کا فیصلہ، کارکردگی کی بنیاد پر! ❤️
"ہم نے ووٹ مسلم لیگ (ن) کو اس لیے دیا کہ یہ باتوں پر نہیں، عملی ترقیاتی کاموں پر یقین رکھتے ہیں۔
عوام کا اعتماد، خدمت کا اعتراف! 🇵🇰
#شیر_پے_ٹھپہ
مسلم لیگ ن کے مقابلے میں کوئی جماعت ہے تو سامنے لایا جاۓ
میرا ووٹ صرف شیر کا
#شیر_پے_ٹھپہ
یو سی گوندلاوالہ میں مسلم لیگ ن کے کیمپ میں عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے! عوامی محبت اور بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ ن آج بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی جب کہ مخالفین کے کمیپ خالی پڑے ہیں
#شیر_پے_ٹھپہ
این اے 77 ضمنی الیکشن
مریم نواز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ووٹ ن لیگ کو دیا ہے ، کیونکہ ہمارے شہر میں کرائم بہت کمی ہوئی ہے ، ستھرا پنجاب آچکا ہے ، الیکٹرک بسیں ، میٹرو بس آ رہی ہے ، اس طرح کی بے شمار کاموں کی وجہ سے ووٹ ن لیگ کو دیا ہے
#شیر_پے_ٹھپہ
گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کی یو سی 49 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و خروش اور ووٹرز کی بڑی تعداد کی موجودگی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر!
#شیر_پے_ٹھپ
گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 77 کی یو سی 49 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پولنگ کیمپ پر عوام کا جوش و خروش اور ووٹرز کی بڑی تعداد کی موجودگی، انتخابی سرگرمیاں عروج پر!
#شیر_پے_ٹھپ
#شیر_پے_ٹھپہ
مریم نواز کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے ووٹ ن لیگ کو دیا ہے ، کیونکہ وہ ہمارے شہر میں میٹرو بس اور ترقیاتی کام کروا رہی ہیں ،
#شیر_پے_ٹھپہ
حلقہ این اے 77 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی کیمپ آباد ہو چکے ہیں، جبکہ مخالفین کے کیمپ تاحال ویران پڑے ہیں۔ عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ فیصلہ کس کے حق میں ہے! ان شاء اللہ فتح شیر کی ہوگی۔ 🐅
#شیر_پے_ٹھپہ
#شیر_پے_ٹھپہ
ن لیگ نے راہوالی میں بہت زیادہ ترقیاتی کام کروائے ہیں ، اس لیے ووٹ شیر کو دیا ہے
#شیر_پے_ٹھپہ


