Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3) header
Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3) profile picture

Ch Abdullha

Sharjah, United Arab Emirates
Joined April 2019
Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)Photo by Abdullah Abdullah (@Ch_Abdl3)
Abdullah Abdullah retweeted
کیا شہر بانو کی والدہ کو اغوا کرنا ۔۔۔چودہ سال کی بچی کی ضمانت کینسل کروانا ۔۔اور ڈیڑھ ماہ سے ان کی بجلی کٹوا دینا بھی پبلک انٹرسٹ ہے ؟
54
3,625
24
10,418
93,052
Abdullah Abdullah retweeted
پبلک انٹرسٹ کے لیے ضروری ہے اپنے بچوں کو ایف اے سے آگے ضرور پڑھائیں 😂
411
4,581
85
19,312
218,478
Abdullah Abdullah retweeted
پٹرول مہنگا ہونے والا تھا اس لیے پبلک انٹرسٹ میں ہم نے پہلے ہی اُنکی گاڑیاں توڑ دیں نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی
94
4,671
43
14,910
100,565
Abdullah Abdullah retweeted
محمد عمیر کے تحقیقات پر مبنی انکشافات ضرور دیکھئیے اور اسبسکرائب بھی کریں
سانحہ پاکپتن، ایک ہفتے میں 20 بچوں کی ہلاکت، اس ایک ہفتے میں ہسپتال کے اندر کیا ہوتا رہا؟ بچوں کے ورثاء کے اہم انکشافات youtu.be/6TOwVF5QkOI
7
415
1,263
18,150
Abdullah Abdullah retweeted
جن کا کام تحفظ دینا ہے، وہ لیکچر دیتے پِھر رہے ہیں۔ صنم جاوید خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں @sanamkh22 #SanamJaved
28
782
12
3,928
34,430
پبلک انٹرسٹ صرف ایک ہے بیرک یا سرحد بس۔۔۔!!!
17
94
9
588
7,772
عمران خان کو کہا جاتا عوام کو چھوڑیں اپنی ذات کی بات کریں ہم آپ کو رہا کردیں گے 9 مئی تسلیم کرلیں، سی سی ٹی وی فوٹیج نہ مانگیں، اس سسٹم کو ایسے چلنے دیں لیکن عمران خان کہتے جو عوام پر ظلم ہورہا اس پہ خاموش رہنے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں گزار دوں۔ علیمہ خان
11
393
5
1,064
7,396
عوامی مفاد کا تعین عوام خود کرے گی۔آپ بس وہ کریں جو آپکا کام ہے۔ سیاست کرنا،لیکچر دینا آپکا کام نہیں ہے عوام اسی لئیے آپ سے نفرت کرتی ہے۔ کوئی بھی آپ کے خلاف بات کرتا ہے وہ ہیرو بن جاتا ہے۔ کبھی اس پر غور کریں کہ کیسے۔! کیُونکہ آپ سے نفرت بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ اسے سمجھیں۔
7
122
2
450
4,231
اگر 9 مئی خان کی سازش تھی تو کیا رینجر بھی اس سازش میں شامل تھی۔۔۔؟؟ نا وہ ایسے کالر سے پکڑتے نا عوام باہر آتی
44
229
12
858
12,082
Abdullah Abdullah retweeted
جزیرے خریدنا پبلک انٹرسٹ ہے؟ پاپا جونز خریدنا پبلک انٹرسٹ ہے؟ سیاست میں مداخلت پبلک انٹرسٹ ہے؟
آئین توڑنا بھی پبلک انٹرسٹ ہے؟ سیاسی وابستگی پر سویلینز کا ملٹری ٹرائل کرنا بھی پبلک انٹرسٹ ہو گا۔ سیاسی انجینئرنگ کے ساتھ ساتھ سویلین حکومتیں لپیٹنا بھی پبلک انٹرسٹ ہو گا۔ کتنے معصوم ہیں ہم سویلینز ہے نا؟ لیکن اب بیوقوف نہیں بنتے!
747
6,618
126
17,721
201,505
Abdullah Abdullah retweeted
جو ترمیم کی آڑ میں اپنے seniors کا حق کھا جائیں جو اپنے seniors کے ساتھ انصاف نہ کر سکیں وہ آئینی ترمیم کے تحفے عام انسان کو کیا انصاف دیں گے
40
700
4
3,284
51,562
Abdullah Abdullah retweeted
ڈاکٹر یاسمین ،عمر چیمہ ،اعجاز چوھدری ،محمود الرشید ،شاہ محمود قریشی کو دو سال سے بغیر کوئی جرم ثابت ہوئے ضمانت کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے اور عدالتوں میں بیٹھی پروکسیز بس تماشہ دیکھ رہی ہیں
76
1,466
19
5,325
59,335
Abdullah Abdullah retweeted
جن کا کام انصاف دینا ہے وہ تماشہ دیکھنے والے تماشبین نکلے
63
471
9
3,045
50,350
Abdullah Abdullah retweeted
جس عوام کے پیسے پر مراعات اور تنخواہیں انجوائے کر رھے ھو انھیں انصاف دینے کی ہمت کرو
62
619
4
3,300
45,431
Abdullah Abdullah retweeted
جن کا کام تحفظ دینا ہے وہ لیکچر دیتے پِھر رہے ہیں
372
2,562
72
11,019
157,404
Abdullah Abdullah retweeted
اس ملک سے تو نہیں پر اس ملک پر قابض زمینی خداؤں سے ضرور پوچھیں گے عام پاکستانی کے لیے آپ نے کیا کیا ؟
39
400
7
2,060
27,979
Abdullah Abdullah retweeted
93
503
27
2,788
78,658
Abdullah Abdullah retweeted
❤️
ان تمام وکلا جو جیل ٹرائل میں صبح 11 بجے ائے اور تین بجے فری ہونے کے بعد سات بجے تک صنم کی رہائی کے لیے جیل کے اندر انتظار کیا اور وہ بہت سے لوگ جو باہر تین بجے سے بیٹھے تھے ان کا بھی بہت شکریہ
23
227
3
1,995
25,328
Abdullah Abdullah retweeted
جھوٹا حلف لینے والے ،جھوٹی گواہی دینے والے اور سچ جانتے ہوئے انصاف نہ کرنے والوں پر اللہ کی لعنت ہو اور بے شمار ہو
202
2,263
39
9,065
93,985