Pinned Tweet
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے اور جب ضرورت ہوتی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں 🙂🖤
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
پاک پروردگار میرے ماں باپ کی مغفرت فرما اور اُن کے درجات بلند فرما اور اُن کی قبروں کو کشادہ کر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرنا... آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲
یارب العالمین میرے ماں باپ کی مغفرت فرما اور اُن کے درجات بلند فرما اور اُن کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرنا یارب تو رحیم ہے... آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
رَبَّنَا اغْفِرْ لِىْ وَلِوَالِـدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُ°
اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے۔.. آمین ثم آمین 🤲🤲


