Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1) header
Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1) profile picture

Qadyani kafir hai💯 (Committed ❤️ | Social media activest.😍motivational speaker Debate. #Nizam.e.Mustafaﷺ)

Balochistan, Pakistan
Joined January 2026
Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)Photo by Sa𝔾ar (@Ch_Sagar1)
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے #قومی_زبان
9
5
9
1,844
خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پہ ستر ہزار پردے جہاں میں بن جاتے طور لاکھوں جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا #خاتم_النبیین_محمدﷺ #قومی_زبان
1
8
36
540
بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی اک عمر تک میں اُس کی ضرورت بنا رہا ہھر یوں ہوا کہ اُس کی ضرورت بدل گئی 🖤 #قومی_زبان
2
7
17
392
اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو صحت، عافیت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا صبح قیامت قائم رکھے آمین آپ سب کے صدقے مولا کریم میری والدہ کو صحت والی زندگی عطا کریں آمین🤲🏻🤲🏻 #قومی_زبان
7
9
29
851
ہم زمہ داریوں کی گرفت میں قید ہو گئے ہیں خراب ہوگئے ہیں دن جوانی کہ کپڑوں میں چھید ہوگئے ہیں۔ فقط فرض نبھاتے گزر رہی ہے زندگی ہماری۔ ورنہ یہ کوئی عمر تھوڑی ہے جو بال سفید ہو رہے ہیں۔ #HappyMensDay
5
1
27
971
Sa𝔾ar retweeted
کون سمجھے گا یہاں درد💔😭 ہمارے سارے آؤ طیبہ♥️ کو چلیں درد💔 کے مارے سارے رمضان شریف میں پہلی حاضری پہلی بار نصیب ہوئ گنبد خضرا کے سامنے بیٹھ کے افطار کرنے کا الگ ہی سکون ہے یہ پوسٹ دیکھنے والو کو بھی حاضری نصیب ہو 🤲🏻😍 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #تَلْخی_حَیات
27
7
1
48
5,152
خاموشی آوازوں کی مرشد ہے سات سال پہلے ایک تحریر پڑھی تھی وقت کے ساتھ سمجھ آتی جا رہی کسی بھی معاملے پر صبر تحمل سے ریکٹ کرنے لگا ہوں تنقید کو نصیحت سمجھنے لگا ہوں طعنوں کو طرح طرح کے جملوں پر خاموش رہنے لگا ہوں اس خاموشی کی وجہ سے کچھ پل کیلئے تکلیف تو ضرور ہوتی لیکن کچھ ہی وقت کے بعد سکون آ جاتا یہ سوچ کے کے تیری زبان سے سامنے والا محفوظ جو اس نے کیا اس کا حساب اس نے دینا تم نے نہیں باقی اپنی تعمیر جاری ہے جاری ہی رکھوں گا انشاءاللہ😊😊❤️😍 #قومی_زبان
8
2
32
1,159
پتہ نہیں میں کچھ کھانوں کے معاملے میں کنجوس کیوں ہوں ساتھ بیٹھے کسی بندے کو جھوٹے منہ میں بھی نئ کہتا اپ بھی کھا لیں🥹🥴😋😋😋 #قومی_زبان
5
5
20
758
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں ریاض🙊 تنگ تیرے راستے ہیں کچھ تو خیال کر🤣 احمد فراز جی سوری🥴 #قومی_زبان
2
5
12
515
تو غنی از ھر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ھائے من پذیر ور حسابم را تو بینی نا گُزیر از نگاہِ مصطفیٰ پنہاں بگیر اے اللہ میں تیرا منگتا ھوں، تو دو عالم کو عطا کرنے والا ھے۔ روزِ محشر میرا عذر قبول فرمانا اگر میرے نامہ اعمال کا حساب نا گزیر بھی ھے تو پھر اے میرے مولیٰ اسے میرے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا۔ یہ رباعی علامہ کی کسی کتاب میں درج نہیں ھے کیونکہ علامہ کے ایک عاشق رمضان عطائی کی گذارش پر علامہ نے یہ رباعی اُن کو عطا کر دی تھی۔ #قومی_زبان
1
2
23
724
غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے جہاں‌گیر و جہاں‌دار و جہاں‌بان و جہاں‌آرا" #قومی_زبان #یوم_اقبال
1
10
15
637
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری مرے درویش! خلافت ہے جہاں‌گیر تری ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں #یوم_اقبال #قومی_زبان
3
10
33
828
اے لا الٰہ کے وارث! باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ، کردارِ قاہرانہ تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ #یوم_اقبال #قومی_زبان
14
54
1,279
سہتے رہیں گے پر ہمیں نفرتیں بانٹنا نہیں آتا🥹 #قومی_زبان
5
6
475
جب دو دن بغیر روئے گزر جائیں پھر میں یہ گنگنا لیتا اور بڑے بھائی کی اچانک موت 💔بس پھر😭 اک آہ بھری ہوگی ہم نے نہ سنی ہوگی جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہوگی ہر وقت یہی ہے غم اس وقت کہاں تھے ہم کہاں تم چلے گئے #قومی_زبان
9
8
27
1,597
ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے، مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے" #قومی_زبان
1
5
6
397
گِلۂ جفائے وفا نما کہ حرم کو جو مجھ سے ہے کسی بُت کدے میں بیان ہو تو کہے صنم بھی ہَری ہَری #قومی_زبان
5
3
429
مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا ہے تم پہ حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ہے #قومی_زبان
1
4
11
589
سکھائے کون کتے کو کسے بھونکے کہاں بھونکے یہ اس کی مرضی ہےجسے بھونکے جہاں بھونکے #قومی_زبان
4
4
13
1,039