امام حسین ؑ پر سب سے بڑا الزام یہ لگایا گیا کہ وہ ریاست مخالف ہیں وہ خلیفہِ وقت کی بیعت نہیں کر رہے ۔۔
ریاست میں موجود لگ بھگ 20 ہزار مفتیوں سے ان کے خلاف فتوے بھی جاری کرواۓ گے اور ان کو ریاست اور امن کا دشمن بھی قرار دیا گیا
1
1
20
Ch Mohsin retweeted
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد حضرت علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی ۔ حسن ، حسین ، زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا ۔ سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ؟؟
رشتہ قبول ہوتا یے تو فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن ، حسین اور زینب کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کبھی فاطمہ مت کہئیے گا ، انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائیں گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن کر آئی ہوں۔ میرا یہ مقام نہیں کہ ان کی ماں کی جگہ لے سکوں ۔
اس کے بعد آپ نے ان کو بیٹا نہیں کہا بلکہ ہمیشہ مولا کہتی رہیں۔ ان کے چار بیٹے ہوئے اس لئیے انہیں ام البنین بھی کہتے مطلب بیٹوں کی ماں ۔ اپنے بیٹوں کو ہمیشہ حسن ، حسین ، مولا علی کی صرف اطاعت کا حکم دیا ۔ ادب سکھایا اور کہا جو وہ کہیں بس حکم بجا لانا ہے بحث نہیں کرنی۔ یہ اہل بیت ہیں ہم ان کے نوکر ہیں۔
چار بیٹوں میں عباس ابن علی ، عبداللہ ابن علی ، جعفر ابن علی اور عثمان ابن علی تھے ۔ سیدنا عباس علیہ السلام لشکر حسین کے سپہ سالار بھی رہے شجاعت میں یہ ایک مقام رکھتے تھے دونوں ہاتھ سے تلوار چلاتے تھے ۔ جنگ صفین میں سیدنا علی نے ان کو بھیجا تو محمد بن حنفیہ کہتے کہ مولا آپ صرف عباس کو کیوں آگے بھیجتے ہیں تو سیدنا عباس کہنے لگے حسن حسین میرے ابا کی آنکھیں ہیں اور میں ان کا بازو اور بازو ہمیشہ آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں ( حالانکہ عمر میں حسن و حسین سے چھوٹے تھے ) مطلب کہ یہ سوال بھی نہیں بنتا ، ماں کی تربیت ہر مقام پر جھلکتی تھی ۔
واقعہ کربلا میں جب ایک ایک کر کے لشکر حسین کے سپاہی شہید ہوتے گئے تو سیدنا عباس نے مولا حسین سے درخواست کی کہ مجھے جانے دیں۔ سیدنا حسین ان سے تلواریں لے لیتے ہیں کہ بس عباس تم پانی لے آو ۔ آپ پانی لینے جاتے ہیں تو یزیدی لشکر ان پر حملہ کر دیتا ہے دونوں بازو کاٹ دئیے جاتے ہیں وہی جنہوں نے حسین کی حفاظت کرنی تھی ۔ گھٹنے میں تیر لگتا ہے حسین عالی مقام کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔ سیدنا عباس مولا حسین سے درخواست کرتے ہیں کہ میرے گھٹنے سے تیر نکال دیں اور کہتے ہیں کہ مولا میری والدہ سے کہہ دیجئیے گا کہ عباس کے دونوں بازو نہیں تھے آپ کو صرف اس لئیے تیر نکالنے کی زحمت دی ۔ یہ وہ ادب تھا وہ اطاعت تھی جو سیدہ ام البنین کی تربیت تھی جنہوں نے ساری زندگی نبی کے اس گھرانے کی کنیز بن کر گزار دی ۔ آپ کے چاروں بیٹے اس جنگ میں شہید ہو گئے ۔ علی کے پانچ بیٹوں نے اس میں جام شہادت نوش کیا جس میں 4 سیدہ ام البین کے فرزندان تھے ۔ جو لشکر حسین کا نہ صرف حصہ بنے بلکہ امام عالی مقام پر اپنی جان تک قربان کر دی اور ساری عمر کبھی زبان پر کوئی سوال نہ لائے ۔
سیدہ ام البنین کو جب بیٹوں کی شہادت کی خبر ملی تو کہا عباس شہید ہوا ، جعفر شہید ہوا ، عثمان شہید ہوا ، عبداللہ بھی شہید ہو گیا ، فرمانے لگی سب چھوڑیں میرے مولا حسین کا بتائیں تو بتایا کہ وہ بھی شہید ہو گئے تو کہنے لگیں ۔۔۔۔
کیا میرے بیٹے بعد میں شہید ہوئے مولا حسین سے تو بتایا کہ نہیں وہ پہلے شہید ہوئے اور مولا کی حفاظت کے لئیے خوب لڑے تو شکر ادا کیا کہ انہوں نے بیشک حق ادا کر دیا ۔۔۔۔
یہ وہ ماں تھی جو اہل بیت کے مقام کو سمجھتی تھیں جس نے اپنے سارے بیٹوں کو ساری عمر صرف اطاعت سکھائی ادب سکھایا ، خود کو اس گھر کی کنیز بنایا اور حسن و حسین کو بیٹا نہیں ہمیشہ مولا کہا ۔
باری تعالٰی ہم سب کو اہل بیت کا مقام سمجھنے اور اس ادب و اطاعت کی ہدایت فرمائے جو سیدہ ام البینین نے اپنی اولاد کو سکھایا ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
منقول
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
Ch Mohsin retweeted
Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters
thetimes.com/article/a3b4b5e…
سائفر کے منظر عام پر آنے کے بعد سب کو سمجھ آ گئی ہے کہ عمران خان وہ لیڈر ہے کہ جو اپنی قوم کی خاطر لڑا اس نے اپنا اقتدار قربان کردیا لیکن بیرونی مداخلت قبول نہیں کی،
علیمہ خان
9
Ch Mohsin retweeted
عمران خان کی قید تنہائی اور غیر انسانی نظر بندی کی ختم کریں، اقوام متحدہ
جنیوا - تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ، ایلس جِل ایڈورڈز نے جمعہ کو حکومت پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر انسانی اور غیرمعمولی حراست کو ختم کرے، اور خبردار کیا کہ یہ تشدد اور دیگر غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک کے ضمرے میں آتا ہے۔
ایڈورڈز نے کہا، ’’میں پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ خان کی نظر بندی کی شرائط بین الاقوامی اصولوں اور معیارات کے مطابق ہوں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ 26 ستمبر 2023 کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد سے، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا، اپنے سیل میں دن میں 23 گھنٹے قید رکھا گیا، اور بیرونی دنیا تک انتہائی محدود رسائی کے ساتھ۔ "اس کا سیل مبینہ طور پر کیمرے کی مسلسل نگرانی میں ہے۔"
خصوصی نمائندے نے زور دیا کہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کے تحت طویل یا غیر معینہ قید تنہائی ممنوع ہے – اور جب یہ 15 دن سے زیادہ طویل ہو جائے تو یہ نفسیاتی تشدد کی ایک شکل بنتی ہے۔
انہوں نے کہا، "خان کی قید تنہائی کو بغیر کسی تاخیر کے ختم ہونا چاہیے۔ نہ صرف یہ ایک غیر قانونی اقدام ہے، بلکہ لمبی تنہائی ان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بہت نقصان دہ نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔"
Ch Mohsin retweeted
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
Ch Mohsin retweeted
Pakistan’s military used every trick to sideline Imran Khan—and failed. Now what? time.com/6693147/pakistan-el…
سابق وزیراعظم بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو پورے ملک میں پُرامن احتجاج کی کال دیدی۔۔جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم غلام نہیں آزاد قوم ہیں اپنی آزادی کیلئے باہر نکلیں
1
16
Ch Mohsin retweeted
Join PTI’s second virtual Jalsa: teapawt.net/i/spaces/1mrGmyLPOvkGy
Ch Mohsin retweeted
اگر آپ ایمازون سے بغیر انویسٹمنٹ ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ایمازون انفلواینسر پروگرام جوائن کریں ۔ اس کے ساتھ اپنا انسٹا ، ٹک ٹاک، یوٹیوب ،یا فیسبک اکاؤنٹ لنک کریں ۔ اپنی پروڈکٹ سلیکٹ کریں ان کو پروموٹ کریں کوئی بھی آپ کے لنک سے وہ پروڈکٹ خریدیے گا تو آپ کو اس کا کمیشن ملے گا۔
اکاؤنٹ بلکل فری بنتا ہے۔
affiliate-program.amazon.com…
اس ویب سائٹ پہ جا کر آپ اپنے جی میل سے اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
مذید آپ کو اگر ایمازون میں انٹرسٹ ہے تو آپ کمنٹ کریں آپ کو ایمازون پرائیویٹ لیبل کا مکمل کورس فری میں مل جائے گا ۔
اگر پوسٹ اچھی لگے تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
Ch Mohsin retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں اور ان کے انتخابی نشانات کے لئے ویب سائٹ پورٹل لانچ کر دیا گیا ہے:
اپنا حلقہ نمبر (جیسے NA171) ٹائپ کریں، اس کے بعد آپ کو حاصل ہو گا: اپنے حلقے کے لئے امیدوار کا نام ، انتخابی نشان، تصویر اور واٹس ایپ چینل لنک
ویب پورٹل کا لنک یہ ہے: insaf.pk/election2024
اگر آپ کو اس پر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو ، آپ بیک اپ سائٹ پر جاسکتے ہیں: pticandidates.com
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پاک فضائیہ نے کبھی مایوس نہیں کیا ایم ایم عالم سے لیکر ابھینندن اور آج ایران کو جواب دیکر۔ اللہ شاہینوں کو سلامت رکھے @pakairforcepk
3
10
Ch Mohsin retweeted
#PAKWatch: Pakistan’s Supreme Court barred former Prime Minister Imran Khan’s party from contesting elections by denying it a cricket-bat symbol at the polls.
PAKISTAN = RIGGED ELECTIONS.




















