Chaklala (@Chaklala2) profile picture
Joined September 2021
Photo by Chaklala (@Chaklala2)
حقیقی آزادی کا خواب لئے باہر نکل کر اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن احتجاج کے لئے نکلے تو کس طرح ان وردی میں ملبوس بھیڑیوں نے بدتمیزی کی اور کہا آپ نے کور کمانڈر کو آگ لگائی ہے۔۔۔ آج سجاد حیدر وہ حقیقی آزادی کا خواب آنکھوں میں لئے اس دنیا سے چل بسے💔💔
34
1,036
13
2,152
45,798
When a nation can't distinguish between good & evil, they die👍🏻
7
325
2
1,098
8,064
Chaklala retweeted
ایئر کموڈور سید سجاد حیدر رضا الٰہی سے وفات پا گئے۔ آپ نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں کمال مہارت سے دشمن کو شکست دی، جس کے باعث آپ کو 'Savior of Lahore' کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ آپ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ایک توانا آواز تھے اور عمران خان کی ہر کال پر بھرپور شرکت کرتے تھے۔ ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کا خواب دل میں لیے آپ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ قوم اس قومی ہیرو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی،
154
3,459
34
10,341
113,021
Jemima’s Instagram story: Imran Khan once said: “What about these crooks? For them, everything revolves around money; they worship wealth. But for me, my everything was my children. When she left, the children left too, and that pains me deeply.”
15
313
6
1,580
27,164
نا بھانجہ معافی نامہ دے گا نا ماموں! معافی پہلے عوام سے مانگو، گولی کیوں چلائی؟ لوگوں کو نا حق قید کیوں کیا؟ #ReleaseHassanNiazi #FreeImranKhan
45
1,606
23
5,670
44,769
This Simple Trick Will Reset Your Brain for Success.. ‼️‼️
42
3,261
62
14,783
534,714
ایئر کموڈور سید سجاد حیدر رضا الٰہی سے وفات پا گئے۔ یہ وہ بہادر انسان ہیں جو اپنے ملٹری یونیفارم کے ساتھ 8 فروری کو شیر پاکستان کےلئے ووٹ کاسٹ کرنے آئے تھے۔ اس وڈیو کو پھیلا کر اُنھیں خراج تحسین پیش کریں۔۔
36
2,147
9
7,429
61,153
جتنا ظلم انہوں نے ہمارے ساتھ کرنا تھا وہ کر لیا، خان ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، ہمارا خان قید میں ہے اس لئے مجھے رہائی کی کوئی خوشی نہیں۔ غیر قانونی ملٹری قید سے رہائی پانے والے بہادر کارکن محمد الیاس کی گفتگو #May9th_FalseFlag
25
1,276
5
3,777
20,533
"holding" is a new one 🙃
770
14,674
233
52,886
734,776
Chaklala retweeted
Air Cdre (R) Sajjad Haider left us today and flew to heaven, a gallant and a Patriot I admire the most after Imran Khan. He was my inspiration to go on and never retire. I had the privilege to talk to him few days ago where I paid my deep respect and thanked him for serving the country all his life. He not only performed his duty to the best but created future leaders in PAF. Three of his students became Air chiefs and five Air Marshals. Mashaa Allah I told him he is a young man who never retired because until his last breath he was fighting for Pakistan. He shared the name of his best selling book ‘A Flight of the Falcon…. Demolishing myths’ upon my request which I’m going to start reading now. His legacy will continue…
31
1,748
11
7,762
62,883
Chaklala retweeted
7 فروری کو سجاد حیدر صاحب نے مجھے کال کی: سہراب، کل کیمرہ اور مائیک لے کر صبح میرے گھر آنا۔ میں اپنی زندگی کا آخری ووٹ ڈالوں گا۔ میں ائیر فورس کی وردی اور عمران خان کی تصویر لے جاؤں گا۔ 10 فروری کو کال آئی: سہراب، میرا ووٹ چوری کر لیا گیا ہے۔ میں بہت دکھی ہوں۔ اللہ پاک مغفرت کرے۔ الٰہی آمین۔ سہراب برکت @SohrabBarkatt #SajjadHaider siasat.pk/threads/915340
22
1,325
5
5,451
51,400
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی جمائما خان کی انسٹاگرام سٹوری #TheReturnOfImranKhan
151
3,277
39
11,096
118,431
Chaklala retweeted
کوئی کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا، سوائے پاکستان کی عوام کے، جو اس ملک کے اصل وارث ہیں! #ریڈ_لائن_سے_عمران_خان_صاحب
72
3,362
39
8,918
58,663
ایئر کموڈور سجاد حیدر صاحب ستارہ جرآت 1965 اور 1971 کی جنگوں کے ہیرو جنہوں نے آسمان پر برتری ثابت کی یہ ویڈیو آٹھ فروری 2024 کی پولنگ ڈے کی ہے جب وہ اپنی وردی پہن کر ووٹ ڈالنے آئے اور ان کے ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا انکی گفتگو ضرور سنیں اور اس نظام پر لعنت بھی بھیجیں
27
1,891
7
5,486
76,688
If you want to be a Millionaire You need to know these 10 Financial Rules:
104
1,979
44
8,897
2,365,188
I turned ChatGPT into my personal tutor and now I can learn anything I want in just minutes. These are the prompts I use daily for education:
30
533
7
2,637
417,304
Replying to @Ahmad_Noorani
سر جس بیدردی سے رینجرز اہلکاروں کو شہید کیا گیا دنیا میں کوئی فورس اپنے ہی سپاہیوں کیساتھ ایسا کبھی نہیں کرتا۔ کم سے کم میرے علم میں نہیں۔ ویڈیو ثبوت حاضر ہے۔
32
481
21
836
62,381
مطیع اللہ جان نے بہرحال تاریخ رقم کر دی۔ سازش کو ایسے بے نقاب کیا کہ سازشی اب تک انگلیاں چبا رہے ہیں۔ منصوبہ یہی تھا کہ رینجرز اہلکاروں کو مار کر ایک جواز گھڑ کے شہریوں پر دھاوا بول دیا جائے۔ مگر مطیع اللہ جان بروقت حقائق سامنے لے آئے۔ رپورٹنگ کے وقت مطیع اللہ جان کے ساتھ اور صحافی بھی موجود تھے مگر ان صحافیوں کے چینلز سچ چلانے پر آمادہ نہیں تھے۔ #SalamMatiullahJan
373
8,611
103
30,051
803,734
Stop waiting for life to be easy ‼️
15
532
9
3,453
146,596
مفتی طارق مسعود افریکی ملک زمبیا گئے وہاں کے لوگوں کو پاکستان کا بتایا تو کوئی بھی نہیں پہچان سکا پاکستان کو ۔۔۔۔۔ جیسے عمران خان کا نام لیا تو فوراً پہچان گئے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے عمران خان 🙌✊
47
5,076
36
18,451
278,517