Pinned Tweet
🚨عمران خان کو کیوں فوراً ہٹایا گیا ۔”🚨
عمران خان نے ایسا کیا جرم کیا کہ امریکہ کو اسے فوراً سکے عہدے سے ہٹانا پڑا ۔
اور اگر امریکہ ایسا نا کرتا تو اس (امریکہ) کو کونسے نقصانات اٹھانے پڑ سکتے تھے ۔
اس کو سمجھنے کے لیے پہلے تصورات کا احاطہ کرتے ہیں
۱- پیٹرو ڈالر کیا ہے ۔؟
یہ 1974میں شاہ فیصل اور صدر نکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے .*
اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی زمہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکہ ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسرا کرنسی نوٹ یا سونا قبول نا کرے ،
فروخت سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی امریکی بینکوں اور فیڈرل ریزرو میں جمع کی جائے گی جس سے USD کی مانگ میں اضافہ ہوتا ہے
کیونکہ کسی بھی ملک کو تیل خریدنے کے لیے USD خریدنا پڑتا ہے اور یہ انتظام USD کو مضبوط رکھتا ہے
بدلے میں سعودی کرنسی 3.75 ریال مقرر کی گئی تھی
سعودی معیشت کی حالت جیسے بھی ہو امریکی ڈالر اور ریال کی شرح ایسی ہی رہے گی
اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج 48 سال بعد بھی ایک ڈالر سعودی ریال3.75 کے برابر ہے ۔
اور دوسرا امریکہ نے گارنٹی دی کہ آل سعود اقتدار میں رہے گا ۔
امریکہ کی زمہ داری اس بات کو یقینی بنانا تھی کہ اوپیک ممالک میں سے کوئی بھی اس معاہدے سے باہر نا نکلے
عراق اور لیبیا نے بغاوت کی اپ نے دیکھا کہ ان کا کیا انجام ہوا
1953مین سویت یونین (روس ) کے درومیان ہندوستانی روپیہ روبل تجارت معاہدہ ہوا۔
جس سے روس سے ہندوستانی خریداری کے لیے ہندوستانی کرنسی میں خریداری کرین گے ۔
اس سے ہندوستانی روپے کی مانگ میں اضافہ ہوتا رہے گا اور کرنسی مضبوط ہوتی رہے گی ۔
اور دوسرا روس بھی بلکل ایسا کرے گا جس سے اس کو بھی روپیہ مضبوط ہو گا
ایک ہندوستانی بینک روس میں ایک شاخ کھولے گا اور روس کا ایک بینک انڈیا میں تجارت کی سہولت کے لے شاخ کھولے گا ۔
یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ 1953 میں یہ معاہدہ ہوا تھا جو کہ 1974 کے پیٹرو ڈالر کے معاہدے سے پہلے ہو تھا
عمران خان -“🔥
عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے 2019 میں پاکستانی روپے اور چینی روپے یوآن میں لین دین کا چین سے معاہدہ کیا اس معاہدے میں سیمی کندکٹر” ٹرانسفارمر نشریاتی آلات اور الیکٹرونکس آلات شامل تھے ۔اگر چہ امریکہ اس سے خوش نہیں تھا مگر وہ چپ رہا کیونکہ اس میں تیل کا لین دین شامل نہیں تھا ۔
عمران خان نے 2022 میں تیل کے لیے پاکستانی روپے اور روسی روبل کا معاہدہ کرنے کے بلکل قریب تھا “
یاد رکھیں پیٹرو ڈالر کا معاہدہ 1974 کا ہے اور امریکہ پاکستان کے اس معاہدے کو کبھی قبول نہیں کر سکتا تھا
کیونکہ اگر دوسرے ممالک بھی اس کی پیروی کرتے ہیں تو امریکی ڈالر کمزور ہو جائے گا اور اس کی معیشت گر جائے گی اور یہ سپر پاور نہیں رہے گا
اگر عمران خان اس مشن میں کامیاب ہو جاتا تو اگلے الیکشن کے ہارنے کی قیمت پر بھی پاکستان امریکہ کی غلامی سے نکل جاتا ۔
اسی لیے امریکہ کو عمران خان کو فوری ہٹانا پڑا ۔
عمران خان صاحب کو اور ہم عوام کواللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کے خان صاحب کو ہماری اسٹیبلشمنٹ نے ابھی تک معمر قذافی یا صدام حسین کی طرح ہٹایا نہیں -جس کی حتی المقدور کوششیں جاری ہیں
اگر عمران خان صاحب دوبارہ منتخب ہوتے ہیں اور اپنی مدت پوری کرتے ہیں اور اس معاہدے کو کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو روپے کی قیمت میں مسلسل کمی رک جائے گی
پاکستان IMF کو ادائیگی کرنا شروع کر دے گا اور تبادلوں کی شرح بحال ہو جائے گی
اور پاکستان دو سے تین سال میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا طوق گلے سے اتار پھینکے گا ۔
سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر حب الوطنی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے اور ائیندہ انے والی اپنی نسلوں کے بارے سوچیں ۔🔥
Ahmad Cheema retweeted
انتہائی افسوسناک، بیہودہ اور گھٹیا حرکت۔ شریف خاندان نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں وہ اپنے ہر محسن کا بدلہ ایسے ہی چکاتے ہیں۔ آدھے گھنٹے میں گھر سے نکالنا کہاں کا انصاف ہے؟
یہ تصویر اعلان کر رہی ہے کہ
باری باری سب کی باری۔۔۔
Ahmad Cheema retweeted
پوری ذمہ داری سے بتا رہا ہوں کہ لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کروانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ نئے صوبوں کے معاملے پر خان صاحب کی حمایت یا مخالفت معلوم کی جائے۔ خان صاحب نے واضح مخالفت کی اور کہا کہ یہ جعلی مینڈیٹ والے لوگ ہیں انہیں کسی صورت یہ اختیار نہیں دیا جاسکتا کہ اتنے بڑے فیصلے کریں۔ خان صاحب عاصم منیر کے عزائم سے بھی بخوبی واقف ہیں۔
عمران خان نے انکار کر دیا۔ پیپلز پارٹی بھی فی الحال نئے صوبوں کے معاملے پر مخالفت کرتی دکھائی دے رہی ہے لیکن اندر کھاتے کیا چل رہا ہے کچھ پتا نہیں۔ ان پر کتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے اور یہ کہاں تک ڈٹے رہتے ہیں یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ ویسے ان کے پلے بھی کچھ نہیں اس لیے امکان ہے کہ کل کو لیٹ جائیں جس پر بالکل حیرت نہیں ہوگی۔
فوج ریفرنڈم اس لیے کروانا چاہتی ہے کہ عمران خان کی مخالفت کے بعد نئے صوبوں کا معاملہ کسی ایک جماعت یا حکومت کا فیصلہ نہ رہے بلکہ اسے متفقہ قومی فیصلے کا رنگ دیا جا سکے۔
اب دلچسپ پہلو یہ ہے کہ خان صاحب کے انکار کے بعد پی ٹی آئی کے اندر سے مشال یوسفزئی، بیرسٹر سیف، بیرسٹر علی ظفر اور ان جیسے ہم خیال افراد کھل کر ریفرنڈم کی حمایت میں بیانات دے رہے ہیں۔ ان میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جن کی مدت مارچ 2027 میں ختم ہو رہی ہے یا جو سینیٹر بننے کے خواہش مند ہیں۔ آنے والے دنوں میں آپ کو پی ٹی آئی کے اندر سے ریفرنڈم کی حمایت میں مزید آوازیں سنائی دیں گی۔
Ahmad Cheema retweeted
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐌 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 1210 𝐝𝐚𝐲𝐬; 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐢𝐧𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐝𝐨, 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐥𝐨𝐬𝐬 𝐢𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐞𝐲𝐞, 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐫𝐢𝐨𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐬, 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐚𝐭 𝐫𝐢𝐬𝐤.
“𝐈𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
♦️Asim Munir’s military dictatorship has Imran Khan illegally incarcerated under conditions which violate United Nation’s Nelson Mandela rules:
Extended periods of complete isolation with no contact with family, lawyers or doctors, solitary confinement in a ‘death cell’, no human contact, dirty water, suspect food, unsanitary conditions, 24/7 camera surveillance, no sunlight, no electricity, no books, no rights per law, DELIBERATE MEDICAL NEGLIGENCE (blatant violation of Supreme Court’s order)♦️
🔺𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐛𝐲 𝐔𝐧𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐇𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐜𝐢𝐥 @UN_HRC 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 and falls within categories I, II and III.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐫𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps 𝐧𝐞𝐜𝐞𝐬𝐬𝐚𝐫𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐝𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐢𝐭𝐮𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲 and bring it into conformity with the relevant international norms…
…𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐞𝐧𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬, in accordance with international law.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/sites/default/file…
🔺𝐒𝐭𝐚𝐭𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐛𝐲 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒:
“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐝𝐞𝐧𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲.
We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 𝐭𝐨 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲…
…𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: amnesty.org/en/wp-content/up…
🔺𝐏𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐲 𝐔𝐍 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐑𝐚𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐮𝐫 𝐨𝐧 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 @UN_SPExperts 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓:
“…Imran Khan…held for excessive periods in solitary confinement, 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 𝟐𝟑 𝐡𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐜𝐞𝐥𝐥…”
“…prolonged or indefinite 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐩𝐫𝐨𝐡𝐢𝐛𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐥𝐚𝐰 – and when it extends longer than 15 days, it constitutes a 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐟 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞.”
“𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐬𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐛𝐞 𝐥𝐢𝐟𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲.”
“…Khan is 𝐧𝐨𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐨𝐮𝐭𝐝𝐨𝐨𝐫 𝐚𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐭𝐲 or interaction with other detainees and is 𝐮𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐣𝐨𝐢𝐧 𝐜𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.”
“…Khan is held in a 𝐬𝐦𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐥𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐝𝐞𝐪𝐮𝐚𝐭𝐞 𝐯𝐞𝐧𝐭𝐢𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. 𝐓𝐞𝐦𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐫𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐝𝐥𝐲 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐞𝐱𝐭𝐫𝐞𝐦𝐞 in both winter and summer… 𝐟𝐨𝐮𝐥 𝐨𝐝𝐨𝐮𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐬𝐞𝐜𝐭 𝐢𝐧𝐟𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬.”
𝑳𝒊𝒏𝒌: ohchr.org/en/press-releases/…
#FreeImranKhan
“67 دن کی قید۔ نظر بندی کے دو احکامات کی مدت ختم۔ اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں۔ انصاف نہیں۔ میری والدہ علیمہ خان جابرانہ ایم پی او قانون کے تحت اب بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔” — شیرشاہ خان
@KhanShershah
Ahmad Cheema retweeted
Pain in his voice as he reports snipers firing at his son and killing him.
Never forget
Never forgive
#گولی_کیوں_چلائی
Ahmad Cheema retweeted
وہ ’’سفید جھوٹ‘‘ سے یاد آیا @grok بھاٹی گیٹ کے اس واقعے میں جہاں ایک ماں اور بچہ مین ہول میں جا گرے تھے کس وزیر نے قوم کو گمراہ کیا تھا اور واقعے سے متعلق جھوٹی معلومات پھیلا کر حقائق مسخ کرنے کی کوشش کی تھی؟
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Replying to @agha_sheikh1
بھاٹی گیٹ واقعے میں ماں سعدیہ اور بیٹی ردا فاطمہ کے مین ہول میں گرنے کی خبر کو ابتدا میں پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری نے فیک قرار دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں نے چیک کیا اور تکنیکی طور پر اس میں گرنا ناممکن ہے۔ بعد میں لاشیں برآمد ہونے اور سی سی ٹی وی سے تصدیق پر انہوں نے معافی مانگی اور کہا کہ انتظامیہ نے غلط معلومات دی تھیں۔
Ahmad Cheema retweeted
13 names. 13 lives. One unforgettable chapter of sacrifice. Their names are etched in history, their courage lives on, and their sacrifices will never be forgotten. We remember every soul lost on November 26.
#IsamabadMassacre
Ahmad Cheema retweeted
26 نومبر کو نہتے پاکستانی عمران خان کی رہائی اور اپنے حقوق کے لیے اسلام آباد پہنچے، مگر جواب میں گولیاں، تشدد اور خون ملا۔ عوام کے ٹیکس سے پلنے والے محافظوں کی بندوقیں عوام کے سینوں پر کیوں تانیں گئیں؟
26 نومبر کا سوال آج بھی زندہ ہے:
گولی کیوں چلائی؟
#IslamabadMassacre
Ahmad Cheema retweeted
“My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.” -@DrUzma_KhanPK
#ShiftKhanToHospital #FreeImranKhan
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026.
We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
Ahmad Cheema retweeted
شہید انیس شہزاد ستی کی دوسری برسی کے موقع پر سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب، عوامی ایم این اے حلقہ NA-51 میجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی صاحب، ٹیم NA-51 اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر عہدیداران نے شہید کے والدِ محترم سفارش ستی صاحب کے ہمراہ ان کی قبر پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔
26 نومبر 2024ء کو سانحۂ ڈی چوک اسلام آباد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید انیس شہزاد ستی کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی یاد اور قربانی ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید انیس شہزاد ستی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#IslamabadMassacre
Ahmad Cheema retweeted
وہ تصویر جس کے سامنے آج بھی دسترخوان سجتا ہے! #IslamabadMassacre
ماں کہتی ہے، بیٹا کھانا کھا لے، پھر خود ہی آنسوؤں کو چھپا لیتی ہے، ایک پلیٹ کبھی کبھی الگ رکھ دیتی ہے، جیسے ابھی دروازے سے آواز آئے گی۔
گھر والے خاموشی سے نظریں جھکا لیتے ہیں، یادوں کے کانٹے دل میں چبھ جاتے ہیں، کچھ محبتیں موت سے بھی بڑی ہوتی ہیں، وہ خالی جگہوں میں بھی زندہ رہتی ہیں!
اس گھر کی خاموشی کو سمجھو؛ ایک نام کے مٹنے سے محبت نہیں مٹتی، اور انصاف کا حق بھی ختم نہیں ہوتا!
#November26Tragedy #JusticeForNovember26 #خاموشی_نہیں_انصاف_چاہیے #قوم_شہداء_کو_نہیں_بھولے_گی
Ahmad Cheema retweeted
مولانا کے ورکرز نے چمن میں بھی شاہراہ بند کر دی،اگر یہاں پی ٹی آئی ورکرز ہوتے تو اب تک انکے گھروں پر چھاپے پڑ چکے ہوتے:)
Ahmad Cheema retweeted
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK
#ActNowSaveImranKhan
Ahmad Cheema retweeted
”26 نومبر کا جو افسوسناک سانحہ ہوا، جس میں ہمارے قیمتی اور بہادر ورکرز شہید ہوئے، آج اُس کی برسی ہے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ اس جبر کے دور میں، اس مشکل وقت میں جس طرح جمہوریت کے لیے، قانون کی بالادستی کے لیے اور عمران خان کا ساتھ دینے کے لیے ہمارے ورکرز نے قربانیاں دیں، ہم اُن قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اُن کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔“ -@AsadQaiserPTI
#IslamabadMassacre



















