ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کے نئے زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس جھمرہ روڈ کا دورہ ، تعمیراتی کاموں کی پیش رفت بارے ایکسین بلڈنگ محمد شہباز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نوید سے تفصیلی بریفنگ لی ، ڈپٹی کمشنر نے کمپلیکس میں پارکنگ سائٹ ، وائٹ واش ، ٹائل ورک کا کام جو آخری مراحل میں ہے
1
2
138
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا سی او ایم سی محمد عارف ، ایم او آئی نعمان اور کنٹریکٹر کے ہمراہ جھنگ روڈ کا وزٹ ، سی ایم پنجاب بیوٹفکیشن سکیم جھنگ روڈ کے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور مختلف امور میں تبدیلی و بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اور کام میں تیزی لانے کے بھی احکامات جاری کیے
100
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا سی ایم پنجاب بیوٹفکیشن سکیم فرنیچر مارکیٹ ، فوڈ سٹریٹ ، پارکنگ پلازہ کا وزٹ ، ڈپٹی کمشنر نے سائٹس پر مختلف امور کا جائزہ لیا اور مزید بہتری کے لیے سی او ایم سی محمد عارف ، ایم او آئی نعمان زاہد اور کنٹریکٹر کو موقع پر ہدایات جاری کیں ۔
85
محکمہ تعلیم چنیوٹ میں اساتذہ کی محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں پی ایس ٹی سکیل 14 سے ای ایس ٹی سکیل 15 میں ترقی پانے والے 33 مرد و خواتین اساتذہ میں ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے پروموشن آرڈرز تقسیم کیے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
111
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ناعمہ اشرف کے ہمراہ مریم نواز ہیلتھ کلینک متھرومہ تحصیل چنیوٹ کا دورہ ، طبی سہولیات و انتظامی امور کا جائزہ کیا ، کلینک پر آئے مریضوں سے گفتگو کی اور انکے علاج اور ادویات کی دستیابی بارے دریافت کیا اور متعلقہ انچارج کو مزید بہتری بارے
1
127
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا جھنگ روڈ موضع مہتہ قبرستان کا وزٹ ، قبرستان میں صفائی ستھرائی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا ،ڈپٹی کمشنر نے مینجر ستھرا پنجاب کو تمام قبرستان کی ڈیپ کلیننگ کروانے کی ہدایت کی ، انکا کہنا تھا کہ تمام جھاڑیوں کو صاف کر کے عوام کی سہولت کے لیے راستے ہموار کریں
1
132
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا سی او ایجوکیشن کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول مہتہ کا دورہ ، جاری تدریسی امور ،طلباء کے لیے فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ و دیگر انتظامات کو چیک کیا،ڈپٹی کمشنر نے سکول ہیڈ کو کلاسز میں روشنی کے مزید انتظامات کرنے سمیت دیگر امور بارے ہدایات جاری کیں
1
96
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا صفائی ستھرائی کے جائزہ اور ستھرا پنجاب ورکرز کی کارکردگی کے جائزہ کے لیے یونین کونسل 20 موضع مہتہ چنیوٹ کا دورہ ، ڈپٹی کمشنر نے ڈور ٹو ٹور جا کر علاقہ کے لوگوں سے صفائی اور عملہ کی دستیابی بارے دریافت کیا ، ڈپٹی کمشنر نے مزید بہتری کے لیے ہدایات جاری کیں
73
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سکولوں میں تعلیمی امور ،سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا ، سی او ایجوکیشن آصف مسعود و دیگر ایجوکیشن افسران بھی موجود تھے ۔
100
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ڈسٹرکٹ مینجر ستھرا پنجاب کے ہمراہ بھٹو کالونی اور فیصل آباد روڈ کا دورہ ،صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ، ڈپٹی کمشنر نے اندرون گلیوں میں ڈور ٹو ڈور جا کر شہریوں سے صفائی اور عملہ کی ورکنگ بارے دریافت کیا ، ڈپٹی کمشنر نے بہتر صفائی نہ ہونے پر مانیٹرنگ
1
141
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کو ریجنل کمشنر گرلز گائیڈ پھول اور سوینیئر پیش کر رہی ہیں ، سی او ایجوکیشن آصف مسعود ، ڈی او سیکنڈری ڈاکٹر مختار و دیگر بھی موجود ہیں ۔
106
ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان ، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے لیے پولیس کانسٹیبلان کی تعیناتی کے حوالے سے جوانوں کے انٹرویو کیے گئے اور اہم امور کا جائزہ لیا گیا
1
137
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے زیر اہتمام خواتین کے تحفظ، حقوق کی پاسداری، آگاہی اور تشدد کے خاتمے کے لیے 16 روزہ عالمی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ویمن پروٹیکشن سینٹر و دارالامان چنیوٹ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،
1
137















