Policy, action & awareness for a sustainable future! Minister: @DrMusadikMalik | https://xitter.cf/t.co/OIBt2wVGRm

Islamabad, Pakistan
Joined December 2018
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
“Five mega floods in 15 years.” 🇵🇰 Minister Dr. Musadik Malik addressed the plenary session at the Arctic Circle Assembly in Reykjavík, Iceland.
3
2
98
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
“In my mountains, glaciers don’t die quietly.” 🇵🇰 Minister Dr. Musadik Malik addressed the plenary session at the Arctic Circle Assembly in Reykjavík, Iceland. Watch the full address: youtu.be/zgxfCel0RHQ
1
9
25
1,345
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
ہم تو اپنے پانی کی حفاظت کر لیں گے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
1
1
1
224
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کے مابین اہم ملاقات موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات، مون سون کے دوران ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری، جدید ارلی وارننگ سسٹم، ریسکیو اور ریلیف اقدامات، اضلاع کی استعداد کار میں اضافے اور وفاق و پنجاب کے درمیان مؤثر کوآرڈینیشن کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ @MaryamNSharif
27
27
9
91
61,682
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
سندھ طاس معاہدہ دنیا کے مضبوط ترین معاہدوں میں سے ایک ہےجو دو جوہری طاقتوں کے درمیان تین جنگوں کے باوجود برقرار رہا۔ اگر کوئی ملک یکطرفہ طور پر کسی معاہدے کو معطل یا غیر مؤثر قرار دے سکتا ہے یا اس سے دستبردار ہو سکتا ہے تو پھر بین الاقوامی معاہدوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔ ”سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا اہم ذریعہ“ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
45
11
4
36
4,259
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
اقبال سولنگی جن کا خاندان سات سے آٹھ نسلوں سے کاشتکاری سے وابستہ تھا مگر بار بار آنے والے سیلابوں نے ان کی زندگی تباہ کر دی۔ اقبال سولنگی کی کہانی منفرد نہیں بلکہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی زندگیوں کی عکاس ہے۔ بنگلہ دیش کے کسان زراعت اور ماہی گیری کے لیے پانی کے بہاؤ پر انحصار کرتے ہیں مگر جب پانی نہیں پہنچتا تو ماہی گیر بھوکے رہ جاتے ہیں اور کسان اپنی زمین پر کاشت نہیں کر پاتے۔ ”سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا اہم ذریعہ“ کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
11
3
12
1,499
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
پاکستان کے 50 فیصد لوگوں کے روزگار کا ذریعہ زراعت ہے جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا وہ ہاتھ کاٹ دینگے۔ ~ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی اہم نیوز کانفرنس
5
1
3
638
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Watch the complete “Ask the Minister” town hall session held at the National University of Sciences & Technology (NUST), Islamabad.
1
11
16
1,173
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
#WUF13 Panel: Urban Law & Multi-Level Governance for NDCs 3.0 | Baku 2026
5
17
13
764
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
اسلام آباد: 13 مئی 2026 وزیرِ اعظم (@PakPMO) محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی ملاقات ملاقات میں وزیرِ اعظم کو رواں برس مون سون کے حوالے سے تیاری پر بریفنگ دی گئی وزیرِ اعظم کو پہاڑی علاقوں میں گلاف اور فلیش فلڈز کے پیشگی اطلاع کے نظام کی تنصیب پر پیش رفت اور اسکی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا گیا رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کی جائے. وزیرِ اعظم کی ہدایت پیشگی اطلاع نظام کو مزید فعال بنا کر خطرات سےدوچار علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ یقینی بنائی جائے، وزیرِ اعظم @GovtofPakistan
39
18
51
26
1,807
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی کلین اینڈ گرین شجرکاری مہم میں شرکت - مختلف اسکولوں کے طلبہ نے کلین اینڈ گرین اسلام آباد پینٹنگ مقابلے میں حصہ لیا - طلبہ نے پینٹنگز کے بعد شجرکاری مہم میں بھی شرکت کی - بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک - پودوں کی حفاظت اور افزائش اب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک - حالیہ سیلابوں میں 6 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ڈاکٹر مصدق ملک - موسمیاتی آفات کے باعث لاکھوں افراد بے گھر اور بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی، وفاقی وزیر - بڑھتا ہوا درجہ حرارت، گلیشیئرز کا پگھلاؤ اور گلوف موسمیاتی تبدیلی کے نتائج ہیں، وفاقی وزیر - شجرکاری اور جنگلات کا تحفظ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اہم ہتھیار ہیں، وفاقی وزیر
1
3
522
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے صدر انسٹیٹیوٹ آف فنانس اینڈ سسٹین ایبلٹی (چین) مسٹر ما جون کی ملاقات۔ گرین فنانس اور پائیدار ٹیکنالوجیز کے فروغ پر تبادلہ خیال چین کے گرین ایکسلریٹر پروگرام پر وفاقی وزیر کو بریفنگ چین نے 7 ٹریلین ڈالر کا دنیا کا سب سے بڑا گرین فنانسنگ نظام قائم کیا مقامی حالات کے مطابق پائیدار اور قابلِ عمل حل اپنانا ضروری ہے، وفاقی وزیر "گرین فیلڈز" اقدام کے تحت نوجوانوں کو سرمایہ کاروں سے جوڑا جائے گا، ڈاکٹر مصدق ملک گرین انٹرپرینیورشپ کے فروغ اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنے پر زور پاکستان عالمی تجربات سے استفادہ کر کے سبز معیشت کی جانب بڑھنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی تعاون سے ہی مؤثر موسمیاتی حل ممکن ہیں، وفاقی وزیر 🇵🇰🇨🇳
3
1
6
744
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Pakistan stands unwavering in its commitment to peace and both regional and global stability. I commend the visionary leadership of our Prime Minister, #ShehbazSharif, and the steadfast resolve of our Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, in navigating these recent developments with wisdom and strength. Our nation stands united in pursuit of lasting peace. 🇵🇰 -Senator Dr. Musadik Malik
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
2
20
1
62
2,561
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Federal Minister for @ClimateChangePK Dr. Musadik Malik led an afforestation drive at Shakarparian National Park, in collaboration with @Zongers, reinforcing that urban greening and carbon reduction are central to Pakistan’s climate agenda. #ClimateAction #Afforestation #PakistanGreenAgenda
2
6
2
16
1,806
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Azerbaijan's Ambassador (@AzEmbPak) H.E. Khazar Farhadov (@k_farhadov) called on Minister Dr. Musadik Malik in Islamabad. The Ambassador specifically acknowledged Pakistan's clear and principled voice at the ECO meeting on #climatechange, particularly Dr. Malik's emphasis on collective global responsibility and the inconsistencies that continue to undermine international climate commitments. Minister Dr. Musadik has welcomed the Ambassador's invitation to the 13th World Urban Forum in Baku (17 to 22 May 2026), a platform where climate resilience and sustainable urban development will take centre stage. 🇵🇰🤝🇦🇿
1
1
4
420
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے سی ای او الیکسس روئگ سے ملاقات۔ سائنس اور سفارت کاری کے امتزاج پر پاکستان اور سائی ٹیک ڈپلُو ہب میں مشاورت پاکستان کے مقامی علمی وسائل،تحقیقی صلاحیتوں اور تحقیقاتی ڈھانچے سے مؤثر استفادے پر زور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سائنسی بنیادوں پر پالیسی سازی پر زور موجودہ عالمی حالات میں سائنس اور سفارت کاری کا باہمی ربط ایک عالمی ضرورت ہے - ڈاکٹر مصدق ملک تربیتی اور فیلوشپ پروگرامز کے ذریعے سائنسی سفارت کاری کو مضبوط بنایا جائے گا- ڈاکٹر مصدق ملک تربیتی اور فیلوشپ پروگرامز کی تیاری، سائنسدانوں کو سرکاری وزارتوں میں تعینات کرنے پر غور موسمیاتی مالی وسائل کے حصول اور سائنسی مشاورتی فریم ورک کے قیام پر گفتگو ایچ ای سی، جی سی آئی ایس سی، جامعات اور وزارتِ خارجہ کے نمائندگان کی شرکت
7
17
972
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Minister Dr. Musadik Malik Addresses Pakistan Policy Dialogue (PPD) 2026 Watch the full address here: youtu.be/cS9hIqIwB1o?si=ax6M…
1
7
1
16
1,044
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا شکرپڑیاں کا فیلڈ وزٹ، درختوں کی کٹائی اور شجرکاری کا جائزہ ڈاکٹر مصدق ملک نے پیپر ملبری درختوں کی کٹائی اور مقامی درختوں کی دوبارہ شجرکاری کا معائنہ کیا شکرپڑیاں میں پیپر ملبری کی سائنسی بنیادوں پر نشاندہی کے بعد کٹائی کی گئی، وفاقی وزیر اگر کسی مرحلے پر لاپروائی یا قانون شکنی ہوئی تو کارروائی ہوگی، ڈاکٹر مصدق ملک پیپر ملبری پولن الرجی سے 30 سے 37 فیصد شہری متاثر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر پیپر ملبری کے اثرات پر بین الاقوامی سطح پر بھی مطالعات ہو رہے ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے کو درختوں کی گنتی اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت دے دی گئی، وفاقی وزیر ایف نائن پارک میں پبلک ہیئرنگ ہوئی، اس کے منٹس طلب کر لیے گئے ہیں، وفاقی وزیر اسلام آباد میں جہاں جہاں پبلک ہیئرنگ ہوئی، مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک پبلک ہیئرنگ عوام کا بنیادی حق ہے، وفاقی وزیر ای پی اے کو واضح احکامات ہیں کہ تمام اقدامات قانون کے مطابق ہوں گے، ڈاکٹر مصدق ملک ای پی اے تقاضے پورے نہ کرنے والے کنسٹرکشن منصوبوں کو شوکاز نوٹس جاری ہوں گے، وفاقی وزیر ہم اسلام آباد کے تمام متاثرہ مقامات کا دورہ کریں گے، ڈاکٹر مصدق ملک درختوں کی کٹائی اور شجرکاری سی ڈی اے کی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا بنیادی کام ماحولیاتی تحفظ ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ہر کٹے گئے درخت کے بدلے سی ڈی اے تین نئے درخت لگائے گا، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اسلام آباد میں اضافی شجرکاری بھی کرے گی، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی حد بڑھانے کے لیے قانون میں ترمیم کی جا رہی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک ماحولیاتی جرمانے کی موجودہ حد 10 لاکھ سے بڑھائی جائے گی، وفاقی وزیر وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا درخت کاٹنا یا لگانا دائرہ اختیار نہیں، لیکن نگرانی ہماری ذمہ داری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک اسلام آباد کے سبزہ کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر ماحولیاتی تحفظ حکومت کی سنجیدہ اور مستقل ترجیح ہے، ڈاکٹر مصدق ملک
30
39
6
182
21,354
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
Fake News Alert 🔴 The tree cutting shown in this video is not from #Islamabad; it is from #Multan, South Punjab.
اِن اداس پنچھیوں کا نوحہ کون سُنے گا؟ اس ظلم کی داستان کون لکھے گا؟
2
2
493
Climate Change & Environment Ministry Pakistan retweeted
اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی اور ماحولیات کے حوالے سے وزارت موسمیاتی تبدیلی میں اہم اجلاس شروع اجلاس وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک نے طلب کیا۔
41
18
27
103
27,505