Commissioner Bahawalpur Division (@CommissionerBpr) header
Commissioner Bahawalpur Division (@CommissionerBpr) profile picture

Official Account of Commissioner Bahawalpur (Irfan Ali Kathia)

Bahawalpur
Joined March 2020
پُرعزم، بااعتماد پاکستانی
1
2
103
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اوپن ڈور پالیسی کے ذریعے عوام کو بلا رکاوٹ رسائی اور فوری داد رسی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ عوامی مسائل کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات جاری ہیں۔
3
97