Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS) header
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS) profile picture

Chairman,(MQM) Muttahida Qaumi Movement Pakistan | Federal Minister for Education & Professional Training

Karachi, Pakistan
Joined March 2023
Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)Photo by Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (@Conv_KMS)
The establishment of Karachi’s first Danish School marks a major milestone in education. We acknowledge the special support and role of Prime Minister in this important initiative. Our commitment remains to provide quality education to every child. #DanishSchoolByMQMP #PMSPECIALINITIATIVE @ShehbazSharif
11
46
2
59
1,589
"پنجاب میں نئے صوبوں کے بل پاس کرواؤ اور سندھ کے نام پر دوغلا معیار؟ #MQMPakistan #karachi #Pakistan – at Karachi, Pakistan
3
9
12
239
یہ کھلی بدمعاشی اور طاقت کا نشہ ہے جو ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔" #DrKhalidMaqboolSiddiqui #ChairmanMQM #MQMPakistan
2
11
23
544
"آسی سال کی تاریخ کو پانچ ہزار سال بتا کر کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ جھوٹ کی عمارتیں، دھاندلی زدہ مردم شماری اور نام نہاد گدی نشینوں کی سیاست اب عوام کے سامنے بالکل بے نقاب ہو چکی ہے!" – at Karachi, Pakistan
3
19
1
38
754
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پریس کانفرنس بہادراباد 19 نومبر 2026
9
17
281
"دھمکیاں ہم پر کارگر نہیں ہوتی ہیں۔ دلیل ہوگی تو مان لیں گے، سمجھ لیں گے۔" #DrKhalidMaqboolSiddiqui #ChairmanMQM #MQMPakistan ​#BilawalBhuttoZardari ​#NewProvinces ​#Sindh – at Karachi, Pakistan
1
14
24
320
اے جے آربرے، این میری شمل، سر ہیملٹن گب سے لے کر رابندر ناتھ ٹیگور تک پوری دنیا ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے عالمگیر پیغام کی معترف ہے۔ ​"علامہ اقبال صرف ایک شاعر نہیں، بلکہ مشرق و مغرب کا وہ فکری پل ہیں جنہوں نے اسلام کی روحانی اقدار اور فلسفۂ خودی سے دنیا کو ایک نیا اور متحرک جہانِ فکر دیا #AllamaIqbal #PoetOfTheEast #IqbalPhilosophy #IslamicThought – at Karachi, Pakistan
8
12
177
پاکستان بھر میں بسنے والی ہندؤ برادری کے بہن بھائیوں کو دیوالی مبارک۔ دیوالی خوشیوں، امید، روشنی اور محبت کا تہوار ہے جو ہمیں تاریکی پر روشنی اور نفرت پر محبت کی فتح کا درس دیتا ہے ​#Diwali #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan #Diwali2026
1
5
10
181
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui (Federal Minister for Education & Professional Training), alongside MNAs and MPAs, participated in the Solar Panel Distribution Ceremony for BECS schools, organized by Director General BECS Karachi. ☀️ ​#DrKhalidMaqboolSiddiqui #BECS #EducationMinistry #CleanEnergy – at Karachi, Pakistan
12
18
224
Federal Minister for Education and Professional Training, Dr. Khalid Maqbool Siddiqui, attended the Certificate Distribution Ceremony at PHMA Institute of Knitwear Technology Karachi (IKTK) as the Chief Guest and addressed the graduating students on the occasion of the certificate distribution. #KhalidMaqboolSiddiqui #PHMA #NAVTTC #SkillDevelopment #Education – at Karachi, Pakistan
11
18
306
Chairman MQM-P & Federal Minister for Education Dr. Khalid Maqbool Siddiqui met with Saudi Ambassador Dr. Rajeh Tami Albugamy! ​Both sides agreed to strengthen Pak-Saudi ties and expand cooperation in education, higher education, vocational training, promotion of Arabic language, and defense education/training. ​#Pakistan #SaudiArabia #Education #MQMPakistan
2
13
25
476
– at Karachi, Pakistan
3
34
45
789
وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ویژن کے تحت اسلام آباد کے دیہی اور سلمز علاقوں کے لیے "اسکول آن ویلز" میں 2 نئے جدید، ایئرکنڈیشنڈ اور انٹرایکٹو یونٹس کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ​#SchoolOnWheels #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MinistryOfEducation #EducationForAll #Islamabad #EarlyChildhoodEducation #QualityEducation
1
12
14
184
27 اکتوبر 1947ء تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب بھارتی افواج مقبوضہ جموں و کشمیر میں داخل ہوئیں۔ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ #KashmirBlackDay #Kashmir #MQMPakistan – at Karachi, Pakistan
1
15
19
342
شہیدِ ملت لیاقت علی خانؒ کی 75ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے معتمد ساتھی اور تحریکِ پاکستان کے عظیم رہنما تھے۔ ان کی حب الوطنی، سیاسی بصیرت اور بے لوث خدمات آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ ہمیں ان کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔ #LiaquatAliKhan #MQMPakistan #PakistanZindabad
4
10
18
329
یومِ تکریمِ اساتذہ اساتذہ قوم کے معمار اور نسلوں کے رہبر ہیں۔ ان کی محنت، خلوص اور تربیت ہی قوموں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ یومِ تکریمِ اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ استاد کی عزت و تکریم ہماری تہذیب اور ایمان کا حصہ ہے #MQMPakistan – at Karachi, Pakistan
2
21
29
382
عائشہ منزل سے مزارِ قائد تک عظیم الشان قومی ریلی میں بھرپور شرکت کرنے والے اہلِ کراچی، تاجر برادری، کارکنان اور بالخصوص ہماری ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کا تہہ دل سے شکریہ! ​آپ کی شرکت نے ثابت کر دیا کہ بااختیار بلدیاتی نظام اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ قومی بحث کی اشد ضرورت ہے۔ ریلی کو کامیاب بنانے والے تمام ذمہ داران و کارکنان کو خراجِ تحسین۔ ​عوام کے حقوق اور مضبوط پاکستان کے لیے یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ ​ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی چیئرمین، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان – at Karachi, Pakistan
9
35
3
73
966
"15 کروڑ نوجوان پاکستان کا اثاثہ ہیں!" ​وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نذیر حسین یونیورسٹی میں چین روانہ ہونے والے طلبہ سے خطاب۔ انہوں نے تکنیکی تربیت، لڑکیوں کی تعلیم اور عالمی مارکیٹ میں ہنر مند افراد کی ضرورت پر زور دیا
1
8
16
227
کوہاٹ کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں عبادت گاہ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور سفاکانہ فعل ہے ​شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا ہے۔ حکومت اور ادارے ملزمان کو کیفِر کردار تک پہنچائیں۔ – at Karachi, Pakistan
7
1
13
247
وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پیرا پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اب آن لائن رجسٹریشن، تجدید، ای لائسنسنگ اور شکایات کے ازالے کی تمام سہولیات ایک کلک پر میسر ہوں گی۔ کاغذی کارروائی سے نجات اور شفافیت کی جانب اہم قدم ​#PEIRA #DigitalServices #EducationPakistan #DigitalPakistan – at Karachi, Pakistan
7
14
241