آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
تمام رینجز کے ڈی آئی جیز اور آر پی اوز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
اجلاس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
جرائم کی روک تھام اور پولیس کارکردگی سے متعلق امور پر تفصیلی غور
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
تمام رینجز کے ڈی آئی جیز اور آر پی اوز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
اجلاس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
جرائم کی روک تھام اور پولیس کارکردگی سے متعلق امور پر تفصیلی غور
2
393
Balochistan Police and @NadraPak have signed a MoU to strengthen institutional collaboration and advance modern policing initiatives across the province. A significant milestone toward smarter public service and citizen safety.
🌙 **جمعہ مبارک!** 🤲✨
امن، سلامتی اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ — بلوچستان پولیس ہر لمحہ آپ کی حفاظت کے لیے کوشاں ہے۔
اللہ تعالی اس مبارک دن کے صدقے ہمارے ملک اور بلوچستان میں امن و امان قائم رکھے۔ آمین! 🤲💚
📞 **ہیلپ لائن:** 15
🤖 Made with AI
آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری!
بلوچستان پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے ہر وقت کوشاں
اگر آپ کو پولیس سے متعلق کوئی بھی شکایت، بدسلوکی، بدعنوانی یا غفلت کی اطلاع دینی ہو، تو ابھی
**آئی جی بلوچستان کمپلینٹ سیل** کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
ہمارا عزم:صاف، شفاف اور جوابدہ پولیس
قلات محکمہ پولیس میں بھرتی کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کے زبانی انٹرویوز کا انعقاد
2
12
1,169
‼️بلوچستان پولیس میں اصلاحات کا سلسلہ جاری، محفوظ بلوچستان کے قیام کی جانب اہم پیش رفت❗
سابق لیویز فورس کے انضمام کے بعد بلوچستان پولیس میں 32 ہزار 942 اسامیاں متحد نظام کا حصہ بن گئیں
2
7
416
تھانہ حب سٹی نے بھٹ آباد کے رہائشی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 3 کلو 815 گرام چرس اور 380 گرام آئس برآمد کر لی۔ اورسال 2022 کے سنگین مقدمے میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی واشک کو سال 2020 سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم بھی حب پولیس کی گرفت میں آ گیا۔
🤖 Made with AI
1
6
1,042

















